نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آتی تو ہوں گڑیا بس آپ سب کی پیاری پیاری گفتگو پڑھ کے مسکراتی رہتی ہوں دیکھو ایسے:):)
  2. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نغموں کا بھرم ٹوٹا میخانے کا در چھوٹا جب ساز چھڑا کوئی آواز تیری آئی
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں یہیں ہوں اپنی پیاری پیاری سی گڑیا عائشہ عزیز کے آس پاس، آپ سب کے بیچ اور آپ سب کے قریب:):):):)( مغزل سے محوِ سخن:happy: ) آپ سب کے لیے بہت سی دعائیں اور پیار:happy:
  4. غ۔ن۔غ

    میں جس دن بھلا دوں ترا پیار دل سے

    میرے محمود مغزل کے لیے
  5. غ۔ن۔غ

    صبح سے لے کر شام تک ۔۔۔۔۔

    مغزل تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے مجھے موت بھی جو آئے ترے بازؤں میں آئے:rose::redheart: میں جہاں کی ساری خوشیاں ترے نام پہ لٹا دوں تو کہے تو خونِ دل سے تری زندگی سجا دوں تجھے کوئی غم نہ آئے تو ہمیشہ مسکرائے:rose::redheart: ترا نام لے جینا ترا نام لے کے مرنا مری بندگی یہی ہے تجھے...
  6. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں
  7. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    بچھا کر اپنی آنکھیں راہ میں ہے منتظر کوئی کہ ہے منزل فقط دو گام،آنا ہے تو آجاؤ:redheart: (غ۔ن۔غ) اور اب حرف نون سے شعر ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کر میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا
  8. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہے رات رات بھر کی، کاٹیں نہ کیوں خوشی سے یہ رات قرض ہم نے مانگی ہے زندگی سے:rose:
  9. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عجیب آگ ہے چاہت کی آگ بھی فرازؔ کہیں جلا نہیں کی اور کہیں بجھا نہیں کی چاہت
  10. غ۔ن۔غ

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو

    :blushing::happy::rose::rose::redheart:
  11. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں اُس سے آنکھیں لگیں تو خواب کہاں خواب
  12. غ۔ن۔غ

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو

    بہت پیارا دل ہے تمھارے دل کی طرح:rose::redheart:
  13. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ دنیا بھر کے جھگڑے، گھر کے قصے، کام کی باتیں بلا ہر ایک ٹل جائے اگر تم ملنے آجاؤ:rose:
  14. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو نہیں ہے توپھر اے حسن سخن ساز بتا اس بھرے شہر میں ہم جیسے ملا کس سے کریں ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں اب بتا کون سے دھاگے کو جد ا کس سے کریں ریشم
  15. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    لہلہا ئیں گی پھر کھیتیاں کارواں کارواں کھل کے برسے گا ابر کرم صبر کر صبر کر
  16. غ۔ن۔غ

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو

    ایک غزل
  17. غ۔ن۔غ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
  19. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ مِلا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
Top