نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    آیۃ کریمہ

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  2. غ۔ن۔غ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ صبح کی سفیدیاں، یہ دوپہر کی زردیاں میں آئینے میں ڈھونڈتا ہوں، میں کہاں چلا گیا
  4. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    فرصتِ بے خودی غنیمت ہے گردشیں ہوگئیں پرے کچھ تو آؤ ناصر کوئی غزلچھیڑیں جی بہل جائے گا ارے کچھ تو
  5. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یار کے غم کو عجب نقش گری آتی ہے پور پور آنکھ کی مانند بھری جاتی ہے نقش گری
  6. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زندگی کیسے بسر ہوگی کہ ہم کو تابش صبر آتا ہے نہ آشفتہ سری آتی ہے آشفتہ سری
  7. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ غم نہیں کہ اجالوں نے ساتھ چھوڑ دیا تیرا خیال مجھے روشنی دکھاتا ہے
  8. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خاموش ہو کیوں دادِ جفا کیوں نہیں دیتے بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے بسمل
  9. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں گزرتی ہے رگ و پے سے تیری یاد کی لہر جیسے زنجیر چھنک اٹھتی ہے زندانی کی
  10. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گفتگو کسی سے ہو تیرا دھیان رہتا ہے ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے سلسلہ تکلم کا سلسلہ
  11. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ آتے ہیں تو دل میں اک کسک محسوس ہوتی ہے میں ڈرتا ہوں کہیں اس کو محبت تو نہیں کہتے
  12. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا اک تیرا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا ذکر
  13. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں مین روشنی نہ رہی
  14. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اشاروں پہ چلنے لگے ہیں کسی کے بڑے ہی نظرآشنا ہو گئے ہم
  15. غ۔ن۔غ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ارے بھیا میں نہ بھی ہوں تو میں ہوتی ہوں آپ کو نہیں معلوم ہم مغزل ہیں ہم ساتھ ساتھ ہوتے ہیں چاہے یہاں ایک دِکھے یا دونوں :angel: یہ لطائف بھی جب لکھے محمود نے تو سمجھیں کہ میں موجود تھی اور میری موجودگی کا ثبوت محمود کا ہونا ہے اب سمجھے:)
  16. غ۔ن۔غ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    "دعا کرو کسی دشمن کی بد دعا نہ لگے":happy: :praying::rose:
  17. غ۔ن۔غ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ہائے میرے اللہ :laughing: :laughing::laughing::rollingonthefloor: ہنس ہنس کے برا حال ہو رہا ہے محمود :rose::rose: ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا:great:
  18. غ۔ن۔غ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ہیں مقدس سس س س س آپ بھی:surprise:
  19. غ۔ن۔غ

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ہائے نہیں سارا بہنا ایسا نہ کہیئے پلیز ۔ ۔ ۔ ۔ ہم تو کہتے کہتے نہیں تھکتے کہہ مغزل تیرا ہونا بہت غنیمت ہے زندگی میں مٹھاس ہے جاناں
Top