مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام
میں تو یہیں ہوں اپیا
اور بہت خوش
ارےے واہ
سو سوئیٹ
اب خوشی کی وجہ بھی بتاؤ
وعلیکم السلام
میں تو یہیں ہوں اپیا
اور بہت خوش
و علیکم السلام
جی اُستانی جی میری حاضری لگا لیں۔ پھر میں پانی پینے جاؤں۔
بھیا نے کمپیوٹر ٹھیک کر دیا کیا؟نہیں چاچو امتحان تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔
بس ہے ناں ایک مزے کی بات ۔۔
نہیں چاچو امتحان تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔
بس ہے ناں ایک مزے کی بات ۔۔
یہ کیا آتے ساتھ پیاس لگ گئی
کوئی ضرورت نہیں
آرام سے بیٹھیں اور پڑھائی کریں
ٹھیک ہے ٹیچر، پھر میں اپنی بوتل سے ہی پانی پی لیتا ہوں۔ اور
اک دونی دونی
دو دونی چار
تن دونی چھ
چار دونی اٹھ
بس اپیا ابھی تھوڑی بے چینی ہے نام آجائے لسٹ میں بس پھر ہمارا لیپ ٹاپ پکاارےے واہ
سو سوئیٹ
اب خوشی کی وجہ بھی بتاؤ
ابھی نہیں کیا ناں شام میں کریں گےبھیا نے کمپیوٹر ٹھیک کر دیا کیا؟
بتانے والی ہے ناں چاچواور وہ مزے کی بات بتانے والی ہے کہ نہیں؟
اپیا یہ ٹو کا ٹیبل ہے پنجابی میںہائے یہ کیا پڑھ رہے ہیں؟ کچھ سمجھ نہیں مجھے تو
بعد میں تو پھر شاید ہمیں موقع ہی نہ ملے رات سے قبل آنے کاوعلیکم السلام فہیم بھیا
ہی ہی ہی
وہ ناں بھیا بعد میں بتاتی ہوں
وعلیکم السلام بھیا
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
آپ کیا کر رہے ہیں ، میں آفس میں کام اور یہاں پر گھوم رہی ہوں
تو کوئی بات نہیں بھیا رات میں بتا دوں گیبعد میں تو پھر شاید ہمیں موقع ہی نہ ملے رات سے قبل آنے کا
تو پھر یہاں کیوں نہیں آتی ہیں ؟میں یہیں ہوں اپنی پیاری پیاری سی گڑیا عائشہ عزیز کے آس پاس، آپ سب کے بیچ اور آپ سب کے قریب( مغزل سے محوِ سخن )
آپ سب لیے بہت سی دعائیں اور پیار
بھول تو نہیں جاؤ گی نہتو کوئی بات نہیں بھیا رات میں بتا دوں گی