نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    سلامِ عشق میری جاں

    :happy: :happy::rose::rose::rose::rose::redheart:
  2. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے:rose::redheart:
  3. غ۔ن۔غ

    اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے ۔ ۔ تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے

    اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے ۔ ۔ تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے
  4. غ۔ن۔غ

    ہماری تک بندیاں

    بھیا یہ چیٹنگ ہے اچھا ۔ ۔ ۔ ۔:( ہم یہ اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارے ذہن میں بالکل بھی یہ سوال نہیں کلبلا رہا ہاں آپ کی معلومات کے انبار کو دیکھ کر جی للچا رہا ہے کہ ہم بھی تو جانیں کہ آپ کتنا جانتے ہیں اور بس:battingeyelashes:
  5. غ۔ن۔غ

    ہماری تک بندیاں

    ہم آپ کی معلومات تک رسائی کی خواہش رکھتے ہیں اور اب آپ بات نہ ٹالئیے گا اب تو آپ کو جواب دینا ہی پڑے گا بھیا:)
  6. غ۔ن۔غ

    ہماری تک بندیاں

    لیجئے ہم نے رابطہ کر لیا، اب بتائیں :waiting:
  7. غ۔ن۔غ

    ہماری تک بندیاں

    مقدس گڑیا کے:heehee: :) :noxxx:
  8. غ۔ن۔غ

    ہماری تک بندیاں

    یہ فرض تو میں نے انجام دینا ہے ناں:) محمود سے خفا نہ ہو پیاری بہنا ، یہ لو اس کی جگہ ہم کان پکڑ لیتے ہیں اور محمود کو سختی سے تنبیہ کی جاتی ہے کہ مشکل گفتگو سے پرہیز کیا جا‌ئے اور اگر دل چاہے تو ہم ہیں ناں ہمیں تمھاری ہر مشکل اور آسان بات بہ آسانی سمجھ میں آجاتی ہے :blushing:
  9. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری:blushing::rose:
  10. غ۔ن۔غ

    پاگل ۔ ۔ ۔ :)

    پاگل ۔ ۔ ۔ :)
  11. غ۔ن۔غ

    مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب اس سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے ؟(غ۔ن۔غ)

    مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب اس سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے ؟(غ۔ن۔غ)
  12. غ۔ن۔غ

    مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب اس سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے؟

    مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب اس سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے؟
  13. غ۔ن۔غ

    مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے ؟(غ۔ن۔غ)

    مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے ؟(غ۔ن۔غ)
  14. غ۔ن۔غ

    تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے

    تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
  15. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    ایمان و جاں نثار تیری اک نگاہ پر تو جانِ آرزوء ہے تو ایمانِ آرزو:blushing: :rose:
  16. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    میں آرزوء جاں لکھوں یا جانِ آرزو:blushing::rose: تو ہی بتا دے ناز سے ایمانِ آرزو
  17. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    مغزل میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں، بن تمھارے مجھے قرار نہیں:rose::rose:
  18. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    مغزل بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا صنم
  19. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں
Top