نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اور ہمارا پارہ چڑھا ہوا ہے۔۔۔۔ آسمان سے باتیں کر رہا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14080 خیر یہاں تو یہیں کی بات ہوگی۔ میری تو دو چھٹیاں آ رہی ہیں :grin:
  2. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    اسلام و علیکم! میرا فواد صاحب سے سوال ہے کہ یہ کیا ہے: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2008/07/080724_aafia_bagram.shtml دوسرا سوال یہ ہے کہ بی بی سی بھی پروپیگنڈا کرنے والوں میں شامل ہو گيا ہے؟ میں کافی عرصے سے خاموش ہوں لیکن اس خبر نے میرا پارہ چڑھا دیا ہے۔ اگر میں اس ملک...
  3. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی جوتا اٹھایا جائے تو ہمارے منہ سے یہی نکلتا ہے۔ :grin: :grin:
  4. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    نہیں جی اب کہ نہیں ہوا۔ پڑھ آئے ہیں جمعہ خیر سے اور پھر ڈھابے سے چائے بھی ہم کو پینا پڑی انکار تو بہت کیا لیکن احباب کا اصرار تھا کہ محفل کے آداب کے خلاف ہے سگریٹ تو تم پہلے نہیں پیتے اب جو چائے بھی ساتھ نہ پیو تو یہ تو سخت بے ادبی کی بات ہے۔ :grin: ویسے سلام پھیرتے ہی ہم اپنے جوتے اٹھاتے ہیں اس...
  5. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    افتخار بھائی ہم تو لنچ کر چکے اب واسطے جمعے کے پر تولتے ہیں ویسے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ پر ہی تولتے ہیں جمعہ نکل جاتا ہے۔ :grin:
  6. محسن حجازی

    حبیب جالب نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں

    یہ غزل کون ہے؟ :confused:
  7. محسن حجازی

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    کمال! کمال! کیا ترازو کیا ہے آخر میں کہ ہمارے دل میں تیر کی طرح ترازو ہو گیا!
  8. محسن حجازی

    اسلامی معیشت

    حضور غلط غلط ہی ہوتا ہے اس میں تھوڑا یا کم نہیں ہوتا۔ میں سعود بھائی کی بات کی تائید کرنا چاہوں گا اور یہ اضافہ کروں گا کہ یہ مکمل دھوکہ دہی ہے۔ وہی سود ہے بس نام بدل دیا گیا ہے۔ یہ بات میں سنی سنائی نہیں کہہ رہا بلکہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ حقیقت جاننے پر میرا پارہ اس قدر چڑھ گیا کہ جی میں آئی...
  9. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    بڑی تصویر کیا؟ :eek: سینما سائز پوسٹر نہ لگوا دیں؟ :grin: یہ شہد کی مکھیوں والی بات کیسے لیک آؤٹ ہوئی؟؟ :grin: یہ جو دائیں طرف جھکی ہوئی ہے پہلے اسی منی ایچر پر ٹیسٹ دیجئے تاکہ ہم پر ثابت تو ہو کہ آپ بڑی تصویر کے قابل ہیں بھی یا نہیں! :grin: اپنے بم تو آج آپ نے اڑا دیے۔۔۔ :rolleyes:
  10. محسن حجازی

    آشا بھوسلے امراؤ جان - یہ کیا جگہ ہے دوستو

    ایں کمال است! ویسے یہ ریڈیو پاکستان لاہور ہے! :grin:
  11. محسن حجازی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    :grin: :grin: وہ لالالا کے ساتھ اے ہے ہے ہے ہو او آ بھی تو ہوتا ہے؟ :grin: :grin:
  12. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    حضور سرعام تو مکھن ہی لگے گا چونے کے لیے ذاتی پیغامات استعمال کیجئے :grin: :grin: وگرنہ شکایت کرتے کہ راز کی بات بھری بزم میں کہہ دی بڑے گستاخ ہو سزا پاؤ گے تم :grin: اب جو ہم کو لگا وہ ہم نے کہہ دیا:rolleyes: شمشاد بھائی یہ آپ کے عقاب کی بابت دستور زبان بندی کیسا ہے؟ :confused:
  13. محسن حجازی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    آگے ہی بڑھنا تھا کبھی کوئی دھاگہ پیچھے بھی گیا ہے :grin:
  14. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    رخ تو جناب آپ ہی کی طرف تھا کہ تصویر میں سب سے نمایاں آپ ہی ہیں خواتین کا تو کہہ چکے کہ اندازہ نہیں کر سکے :grin:
  15. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    دیکھئے ہم یہاں تھوڑا سا رف عمل کریں گے جیسا کہ صفحے کے ایک طرف کیا جاتا ہے آپ کو حساب کی کلاس سے یاد ہوگا :grin: یہ ہمارا رف عمل شروع ہوتا ہے (خدا کرے نتیجہ رف نہ نکلے ) اس مرحلے میں ہمارے ذہن میں جو الفاظ تیزی سے آ رہے ہیں وہ نوٹ پیڈ پر ٹائپ کرتے رہے تصویر کا جائزہ لیتے ہوئے سو یہ رہے...
  16. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    ایک تو انتظامیہ نے شکریے کا بٹن اکھاڑ دیا بے اختیارہاتھ اس طرف جاتا ہے لیکن وہاں اب قینچی بنی دکھائي دیتی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی کے عقاب کے بارے میں ہرزہ سرائی کی کسی کو جرات نہیں ہو رہی ہمیں بھی نہیں ہو رہی :grin: :grin: میں جناب گھر پر انٹرنیٹ کے لیے کافی کوششیں کر چکا ہوں سارا مال گھر کے...
  17. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    یہ کیا ہو رہا ہے؟ اچھا تصویر کی باتیں ہو رہی ہیں۔ تو یہ بتائیے کہ یہ شمشاد بھائی کا عقاب اتنے غصے میں کیوں ہے۔ کس طبیعت کا مالک ہے۔ اب ہم کو کچھ فرصت ملتی ہے تو دو تصاویر پیش کرتے ہیں اسی دھاگے میں دیکھتے ہیں کہ ماورا صاحبہ کیا تبصرہ فرماتی ہیں۔ :grin: ویسے ماورا ابھی بھی تصویر لگی ہوئی ہے آپ...
  18. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    افتخار بھائی ہم کو ایسا بھی تجربہ ہو چکا ہے کہ یار تو زندہ رہا صحبت باقی نہ رہی :grin: :grin: وہ تو کم بخت اب بھی دندناتا پھرتا ہے۔۔۔ :rolleyes:
  19. محسن حجازی

    تعارف رئبیکا افتخار

    حضور انتظامیہ نے شکریے کے بٹن شکریے کے ساتھ اکھیڑ دیئے ہیں کہ شاید خادم کی اندرونی خرابی پانچ سو پر قابو پایا جا سکے لیکن کچھ افاقہ نظر نہیں آتا آج آتے ہی ہم کو خادم کی اندرونی خرابی کی پھر سے مبارکباد دی گئی۔ تاہم اکھاڑنے پچھاڑنے سے اندرونی خرابیوں پر قابو نہیں پایا جا سکتا یہ ہمارا ذاتی تجربہ...
Top