نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ایک لطیفہ

    شمشاد بھائی ابھی بجلی کے نرحوں میں سو فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔ واپڈا کو قرض دیا گیا تھا آئی ایم ایف کی طرف سے اور شرائط میں شامل ہے کہ واپڈا ٹیرف میں سو فیصد اضافہ کرے گا تاکہ آئی ایم ایف کو اقساط بروقت ادا کی جا سکیں۔ یہ ابھی بے نظیر سے ہی نہیں ہٹ رہے۔
  2. محسن حجازی

    Indoor Plant

    پہلے تو ہم سمجھے کہ ان ڈور پلانٹس لگانے کی بابت کچھ ہدایات ہوں گی :grin: سو دو دن دھاگہ بس نظروں سے ہی گزارتے رہے کہ ہم کو کیا لگے انڈور پلانٹ سے۔ :rolleyes: یہ تو بعد میں پتہ چلا کہ معاملہ کچھ اور ہے۔ ویسے یہ ہماری ہی داستان ہے، ہم بھی ان ڈور پلانٹ ہیں، صبح گھر سے دفتر، دفتر کے ائير کنڈیشنڈ تہہ...
  3. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    میں کئی فونٹس کو مرج کرنے کے پروگرام پر کام کر رہا تھا، آپ اسے یہاں دیکھ سکتے ہیں: http://pastebin.com/f198aef70 http://nopaste.info/94380125e7.html اسے استعمال کرنے کے لیے کمانڈ لائن پر اس ڈائیریکٹری تک جائیے جہاں تمام فونٹ فائلز پڑی ہیں۔ وہاں پر یہ کمانڈ دیجئے: يہ پروگرام تمام ٹی ٹی ایف...
  4. محسن حجازی

    ایک لطیفہ

    یہ مکمل طور پر پاگلوں اور احمقوں کا ٹولہ ملک پر مسلط ہو گیا ہے جن کی نفساتی صحت کے بارے میں بجا طور پر شک کیا جا سکتا ہے۔ روٹی کپڑا مکان کے نام پر آکر مفت شناختی کارڈ کے اجرا میں رحمان ملک اور گیلانی صاحب شریک ہو رہے ہیں۔ میں پوچھتا ہوں کہ نادرا کا سیٹ اپ تو پہلے ہی موجود تھا انہوں نے کیا کیا...
  5. محسن حجازی

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔۔

    آپ کا اشارہ لانگ مارچ کی ناکامی کی طرف تو نہیں؟ :grin:
  6. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    انکل میں ادھر ہی ہوں۔ پلستر شدہ غزل کی ٹانگ پکڑ رکھی ہے بے چاری بہت تکلیف میں ہے۔ :grin: آپ نے بھی تو یونانی جلادوں کی طرح شکنجے میں دے کر سیدھی کر ڈالی۔ ;)
  7. محسن حجازی

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    اصل میں سٹرنگ سارٹ کا کوئی بھی الگورتھم دیکھ لیجئے، بس وہی چل جائے گا۔ میں بھی دیکھتا ہوں۔
  8. محسن حجازی

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    حضور حیثیت تو ان بحر اوزان ہی کی ہے ہماری بھلا کیا حیثیت؟ :grin:
  9. محسن حجازی

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    یہ سوچنا پڑے گا راستے میں یہی کام کروں گا دس کلومیٹر کی ڈرائیو ہے اسی کام کے لیے۔ کل اپنی رائے دوں گا آپ لوگ بھی سوچئے۔
  10. محسن حجازی

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    ماسی باتوں میں کوئی آئے نہ آئے لیکن ہم کو باتوں کے سوا کچھ نہیں آتا :grin: اسی لیے تو ماسی سے بھی خوب جمتی ہے اور ادھر ہماری تعبیر ادی سے بھی۔ :cool:
  11. محسن حجازی

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔۔

    زھرا ویسے آج کل آپ کا صوفیت و طریقت کی طرف کچھ رحجان بڑھ نہیں رہا؟ :grin:
  12. محسن حجازی

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    نبیل بھائی پروگرام کل تک پہنچ جائے گا آج میں دفتر میں بھی نہیں بڑھا سکا اسے آگے۔ کچھ اوپر کی لیپا پوتی باقی ہے۔ آج اسی لیے جلدی گھر جا رہا ہوں۔ یہ اور بات کہ ہمارے جلدی جانے پر بجلی بھی جلدی چلی جائے اور حساب برابر ہو جائے۔ :grin:
  13. محسن حجازی

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    یہ ناملائزیشن پر تو خوب بحث ہوئی تھی یونی کوڈ والوں سے۔ نہیں اس کی قطعی ضرورت نہیں، اصل میں یوں ہے کہ جو ہمیں ترتیب دینا ہے وہ سب کا سب ASCII میں ہے۔ اب اگرکسی بھی Programming LANGUAGE میں سارٹ الگورتھم چلایا جائے تو انگریزی کا lexical order حاصل ہوگا۔ لیکن وہ ہمیں درکار نہیں۔ سو اس واسطے ہم...
  14. محسن حجازی

    سر پہ سایہ نہیں ہے بادل کا

    بہت خوب! خرم آپ نے اپنی غزل کی درگت دیکھی کیا؟ غالب کے دھاگے پر؟
  15. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    ہم آپ کے جواب سے خوش ہوئے :grin: اور اس بات پر بھی خوش ہوئے کہ آپ نے ایک اجنبی کے مذاق کا برا نہیں مانا :) تاہم تلفظ آپ نے جیسے بتایا ہم کو مدرسے کا دور یاد آکیا جب ہمیں حفظ کرنے کے لیے بھیجا گیا۔ جیتے رہئے!
  16. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    حضور یہ تیلے کا تلفظ بھی عوام کے لیے مع اعراب واضح فرما دیجئے کہ ہم کچھ زیادہ پڑھے ہوئے نہیں ہیں۔ :confused:
  17. محسن حجازی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    يہی تو ہم آپ کو سمجھانے کو کوشش کر رہے ہیں :grin:
  18. محسن حجازی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    مینڈھا مٹھا سائیں مینڈھے گرو جی ہین دا مطلب ہے بی آپنی گھوٹی ہووے بھنگ تاں سواد ول آوندا ہے۔ بیا جے کر کسے کوں گھوٹنی ناں آوندی ہوے تاں بھلے پیا گھوٹے مزا کیں ناں آسی۔ :grin: تاں کر کے گرو جی گھوٹن توں پہلاں گھوٹنی سکھ گھنو!
  19. محسن حجازی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    ایک سوال تو یہ ہو سکتا ہے کہ اس پانچ سال کے دور میں کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ سیاست میں کیا اہداف رکھے ہیں آپ نے اور کہاں تک پہنچنا چاہتے ہیں؟ سولنگی صاحب ابھی اور بھی لوگ سوال اٹھائیں گے فکر مت کیجئے۔:)
  20. محسن حجازی

    میری غزل

    بہم کبھی نہ ہوا لمحہء قرار ہمیں تمام عمر رہا جس کا انتظار ہمیں یہ تو درد سبھی کا ہے۔ یہ معجزہ ہے خدائی کا اس زمانے میں کہ دل تو ایک دیا درد بے شمار ہمیں حساس لوگوں کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہی ہے۔ چلے تو خار بنے ہیں سفر میں سنگ میل ہے جگنوءوں کی طرح راہ کا غبار ہمیں بہت چمکتا غبار ہے جناب! :grin...
Top