نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    آپ کی محبت ہے افتخار بھائی لیکن کیا کریں کہ خادم کی اندرونی خرابی پانچ سو آج بھی پیچھا نہیں چھوڑ رہی ہم سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آج خادم کو ہو کیا گیا ہے۔ حسن بھیا لکھتے کہاں ہیں بس جو منہ میں آتا ہے کہہ دیتے ہیں :grin: ویسے سب کے لیے صبح بخیر! شمشاد بھائی آپ کدھر گم ہیں؟
  2. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    قبلہ آپ سے کس نے کہا کہ ضعیف روایات تک رہئے حضور مزید تحقیق فرمائیے قیس کی چچازاد عنزہ کی بابت بھی پڑھئے اور اس ساتھ سفر کے احوال بھی پڑھئے۔:grin: وہ کیا ہے کہ جب ہم نے یہ سب کچھ پڑھا تو سات آٹھ برس کے تھے واللہ باللہ ہم نردوش ہیں ہم کو تو سمجھ ہی کوئی دس برس بعد آیا کہ نادانستگی میں دانستہ کیا...
  3. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    حسن بھائی گھوم کیا خاک رہے تھے ہر چند گھڑی بعد چوٹ کھا کر بیٹھ جاتے تھے کہ اندرونی خرابی پانچ سو! بھائی اندرونی خرابی ہے تو اندر کی بات باہر کیوں لاتے ہو؟ :rolleyes: ہم میں اتنی خرابیاں ہیں ہم کو کبھی کسی نے کہتے سنا کہ اندرونی خرابی پانچ سو؟ :grin: بلکہ اپنی خرابی تو ہم نے کبھی مانی ہی نہیں...
  4. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اسلام وعلیکم! ادھر کیا ہورہا ہے؟ :confused:
  5. محسن حجازی

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    ہم کو بھی ابھی تشکر کے کچھ الفاظ لکھنا تھے لیکن کیا ہے کہ کچھ فرصت ملے تو کرتے ہیں۔ گرچہ ہمارے ایوارڈ میں ہمارا ہی زیادہ ہاتھ ہے اور پھرہم کو اپنے سوا کچھ دکھائی بھی کم ہی دیتا ہے کجا کہ کسی اور کا ہاتھ دکھائی دے جائے تاہم فوری طور پر ان احباب کا بہت شکریہ جنہوں نے ہم کو نامزد کیا، اصل سہرا ان...
  6. محسن حجازی

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    میں نے بھی ای میل کی ہے لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔ میرا خیال ہے کہ ابھی انہیں آرام کی ضرورت ہے۔
  7. محسن حجازی

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    اوروں کو سنانے سے کسک اور بڑھے گی کیا تم بھی مرے غم کی کہانی نہ سنو گے ارے واہ۔۔۔ مغل صاحب کیا بات ہے۔۔۔ کیا شعر کہا ہے کہ ہم کو لگتا ہے آپ بھی اسلحہ سازی سے ہی وابستہ ہیں! :grin:
  8. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    پچھلے سال ہم کو ایوارڈ نہیں ملے تھے لہذا وہ تو ہمارے نزدیک قطعی فلاپ اور بے کار گئی۔ اس سال ہم کو ایوارڈ دینے کا دانشمندانہ دفیصلہ کیا گيا جس کے سبب عین وقت پر سالگرہ کی تقریبات کا پانسہ ہی پلٹ گیا۔ :grin: اس سے مختصر و جامع تبصرہ ممکن ہی نہیں کہ دنیا کو محض اپنی ہی عینک سے دیکھنا چاہئے کسی کی...
  9. محسن حجازی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    یعنی گویا آپ کا اشارہ ہمارے بی ایس کی طرف ہے؟ :eek: وہ تو نکل گیا اللہ اللہ کر کے :grin: اب تو ایم ایس کے لیے پر تول رہے ہیں :cool: ویسے پنجابی میں لالالا ابتری، افراتفری اور لاقانونیت کے معنوں میں آتا ہے بلکہ اس کے ساتھ اور کئی اور بھی معانی ہیں۔ مثلا آہ و بکا مچ جانا۔ وغیرہ وغیرہ۔ جیسے آج کل...
  10. محسن حجازی

    کشور کمار میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو۔۔۔

    لیجئے آپ سادہ سادہ اس لنک پر ہی کلک کر لیجئے http://in.youtube.com/watch?v=vo1MykK4u8U&feature=related بلکہ براؤزر میں کاپی پیسٹ کر لیجئے۔ اف کتنا کاجل کھینچ کر لگایا ہوا ہے۔۔۔ کیا ضرورت تھی کاجل لگانے کی کوئلے والا انجن تھا پندرہ منٹ کے لیے منہ کھڑکی سے باہر نکال لیتیں تو اس تردد کی...
  11. محسن حجازی

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    لیجئے۔۔۔ ہم یہاں مشہور ہی اپنی عاجزی کو ہیں ورنہ اور ہم میں ہے ہی کیا۔۔۔ :( یہ مثبت طرف کس طرف ہوتی ہے؟ :grin:
  12. محسن حجازی

    کشور کمار میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو۔۔۔

    میرا خیال ہے رانی کا پروگرام ملتوی ہو گیا ہے۔۔۔ :grin: ابھی تو میں کہیں جا رہا ہوں، آ کر مرمت کرتا ہوں رانی کی ایسی کی تیسی کیسے نہیں آئے گی :rolleyes:
  13. محسن حجازی

    کشور کمار میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو۔۔۔

    ملاحظہ فرمائیے: [youtube] :grin:
  14. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    شمشاد بھائی اب تو کئی سال ہو گئے۔۔۔ :( مغل صاحب درستگی کے لیے شکریہ! شامل بھائی آپ کی بھی محبت کے لیے شکرگزار ہوں :)
  15. محسن حجازی

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    بڑی غلطی ہو گئی خاتون آئندہ گانے سے ہیروئن کو باہر کھڑا کر کے سنا کریں گے آپ نے تو باقاعدہ مارپیٹ شروع کر دی۔۔۔ :(
  16. محسن حجازی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ہمارے چند سوالات ہیں معصوم سے۔ ماورا یہ تصویر میں کیا لگا رکھا ہے اگر بم ہیں تو ایک رنگ کے کیوں نہیں ملے اور ان کے پھٹنے کا کیا ٹائم مقرر کیا ہے؟ :grin: شمشاد بھائی یہ عقاب دوسال سے ٹکر ٹکر کر کیا دیکھ رہا ہے؟ :grin: حجاب لا اورلالالا میں کیا فرق ہے؟ :confused: راہبر یہ بچہ اس قدر مودب ہو کر...
  17. محسن حجازی

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    ارے انڈے ٹماٹر تو بہت اچھے بنتے ہیں ذرا فرائنگ پین میں بنائے جائیں تو کیا ہی بات ہے۔ :grin:
  18. محسن حجازی

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    سعود بہت بہت مبارک ہو! :)
  19. محسن حجازی

    تعارف رئبیکا افتخار

    میرا خیال ہے اس قدر ہجوم دیکھ کر بھابھی گھبرا گئی ہیں۔۔۔ :rolleyes:
  20. محسن حجازی

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    چلیئے کاجل ہی سہی۔ ہم سے کونسا ہیروئین کی آنکھوں میں گھس کر دیکھا ہے :grin:
Top