نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اسکے علاوہ معصوم(شبانہ اعظمی۔ نصیر الدین شاہ) پاکستانی فلم کبھی الوداع نہ کہنا اورزیبا بختیار کی پہلی فلم حنا پاکستانی فلم لاکھوں میں ایک کو دیکھ کر بنائی گئی ہے۔ پر یہ بات ہے کہ یہ دونوں فلمیں ایکٹنگ اور مکالمے کے اعتبار سے پاکستانی فلموں سے کافی آگے نکل گئیں ہیں ۔ اسکے علاوہ آئینہ(شبنم ندیم)...
  2. میر انیس

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    راشد آپ نے صحیح کہا قرار میں نے بھی دیکھی جس زمانے میں ہم لوگ پاکستانی فلمیں دیکھنے سینما جایا کرتے تھے پر مجھے تب بڑی حیرت ہوئی جب میں نے دیوانہ مجھ سا نہیں دیکھی اور یہ دیکھا کہ عامر خان جیسا بڑا اداکار ہماری فلاپ فلم انڈسٹری کے فیصل کی پوری پوری نقل کر رہا ہے گانوں کی دھُن بھی تقریباََ وہی...
  3. میر انیس

    علمی اختلاف

    میں آپ کی بات کی بھر پور تائید کرتا ہوں ۔ اور اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اگر کوئی بحث ہو بھی رہی ہو تو اسکی ایک حد ہونی چاہیئے اور وہ بحث برائے بحث نہ بنے بلکہ برائے اصلاح بنے اور اگر سامنے والے آپ کی بات کو قبول کرنے کے لیئے تیار نہ ہو تو بحث کو مذید طول نہ دیا جائے کہ کسی کی بھی دلشکنی ہو۔...
  4. میر انیس

    لو اور سنو بی اے میں ہی تو رٹا لگتا ہے اور کارتوس استعمال ہوتے ہیں ورنہ ہم سائنس والے تو...

    لو اور سنو بی اے میں ہی تو رٹا لگتا ہے اور کارتوس استعمال ہوتے ہیں ورنہ ہم سائنس والے تو پرٰکٹیکلز اور تھیوریز کے چکر میں آدھے ہوجاتے ہیں
  5. میر انیس

    ارے بہنا آج کل کہاں غائب ہو ۔ پڑھائی میں لگی ہوگی خوب رٹا لگ رہا ہوگا ہے نا۔

    ارے بہنا آج کل کہاں غائب ہو ۔ پڑھائی میں لگی ہوگی خوب رٹا لگ رہا ہوگا ہے نا۔
  6. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    متعہ کرنے کا جواز حالات پر منحصر ہوتا ہے ۔ اگر میری بیٹی کے ساتھ وہی حالات خدا ناخواستہ پیدا ہوگئے جو میرے ساتھ ہوئے تھے تو میں اسکو متعہ کی اجازت ضرور دونگا ۔ اگر آپ ٹھنڈے دل سے سوچیں کہ جس مسئلہ کو آپ اتنا الجھارہے ہیں وہ آج کل کے معاشرے کے حساب سے کیا اتنا ہی برا ہے اگر ایک باپ اپنی بیٹی کی...
  7. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں آپ کو بڑے فخر سے بتاتا ہوں کہ میں نے متعہ کیا ہے اور میرے سب سے قریبی دوست نے بھی متعہ کیا ہے اب آپ ہم دونوں کے حالات سنیں اور بتائیں کہ اگر ایسا آپکے ساتھ ہو تو آپ کیا کریں گے۔ پہلے میرا واقعہ سنیں میری شادی کی تاریخ طے ہوچکی تھی کہ لوگوں نے مجھکو میری ہونے والی بیوی کے خلاف اور انکو...
  8. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یار تمہیں چائے کے علاوہ کچھ اور نہیں سوجھتا؟۔ میرا بس چلے تو میں چائے کی تمام فیکٹریاں بند کرادوں
  9. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بھائی اللہ آپ کو ہدایت دے آپ شیعوں کے جتنے بھی بڑے دشمن صحیح پر مسلمان تو ہیں نا ظاہر ہے آپ کو پتا ہوگا کہ بہتان کتنا بڑا گناہ ہے ۔ آپ نے بغیر تحقیق کہ یہ سب باتیں کیسے مان لیں کیا آپ کو اس رقعہ میں جو پیوند کاری ہے وہ صاف صاف نظر نہیں آرہی کوئی پانچ چھ جگہ سے ٹکڑے جوڑے ہوئے صاف نظر آرہے ہیں کسی...
  10. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ اب آپ لوگوں نے ایسی گھٹیا حرکتیں بھی شروع کردیں یہ جو سب آپ نے بھیجا ہے بہتر ہے اسکے متعلق اپنے ہی کسی ایسے سنی بھائی سے تصدیق کرلیتے جو شیعہ حضرات کے ساتھ بہت رہا ہو یا جس کے گھر کے قریب شب بیداریاں ہوتی ہوں کہ شب بیداری اور انجمنوں کی ماتم زنی کیا ہوتی ہے اور یہ آپ کے...
  11. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مہوش بہن آپ کے اتنے تفصیلی اور جامع دلائل کے بعد میرے خیال میں اب مذید اس بحث کی ضرورت نہیں رہ گئی ہے کیونکہ میں دیکھ رہا ہوں کہ فریقِ مخالف کی طرف سے کوئی بھی دلیل قران اور احادیث کے حوالے سے نہیں آرہی ہے بلکہ یہ لوگ آدھے آدھے بٹ چکے ہیں ایک گروپ تو بہت طریقہ سے بحث کر رہا ہے پر وہ بھی کوئی...
  12. میر انیس

    کراچی دھماکے کے بعد دنگا فساد کرنے والے کون؟

    یہی بات تو پرویز مشرف بار بار کہتا تھا کہ کیا ادارے گھانس کھودنے کے لیئے ہیں۔ ہر کام میں چیف جسٹس دخل دے گا تو پھر ان اداروں کے لوگوں کا آخر کیا فائدہ۔ بند کردیں سب یہ۔ ہوسکتا ہے اس واقعے میں چیف جسٹس پر بھی قانونی طور پر کچھ پکڑ ہوتی ہو اسلیئے وہ کچھ نہیں بولتے حالانکہ اب تو عدلیہ آزاد ہے اب...
  13. میر انیس

    ماہ محرم اور عاشورا کا روزہ-تاریخی پس منظر -

    السلام علیکم چلیں آپ نے یہ بات تو تسلیم کی کہ زیادتی آپ ہی کی طرف سے ہوئی تھی۔ باقی آپ لوگ کی روش ہمیشہ سے وہی جاری ہے کہ جب ایک بات کا جواب نہ بن پڑا تو دوسری شروع کردی اگر ایک کوئی جواب نہ دے پایا تو دوسرا میدان میں آگیا پھر وہ لاجواب ہوکر بیٹھ گیا تو تیسرا آگیا اسطرح تو یہ سلسلہ چلتا ہی رہے...
  14. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ سب نے اسی طرح کی جاہلانہ باتیں شروع کردیں کتنے افسوس کی بات ہے کہ جب قران اور احادیث سے کوئی جواب نہ دے پائے تو گھٹیا باتوں پر اتر آئے جو آپ لوگوں کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے ۔ ویسے آپکو مشورہ ہے کہ آپ اپنے فرقہ کہ عقیدہ کے مطابق عقدِ مسیار کرلیں اگر ضرورت پڑ رہی ہے تو۔
  15. میر انیس

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    سنت اور صحابہ کی تقلید کے لیئے بھی تو روایتوں کا سہارا لینا پڑے گا نا ہم میں سے کس نے آنحضرت (ص) کو دیکھا ہے اور انکی احادیث خود سے سنی ہیں یا صحابہ اکرام کو خود سے دیکھا ہے اور انکے ارشادات خود سے سن رکھے ہیں ہم تک یہ مختلف راویوں سے ہی تو پنہچے ہیں نا
  16. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام علیکم بھائی کیا ضروری ہے کہ ایک بات کا جواب عقلی دلائل اور قران اور حدیث سے نہیں دیا جاسکے تو پھر دوسری بحثیں شروع کردی جائیں محفل کے آداب کو ملحوظ خاطر رکھیں اور جس بات پر بحث ہورہی ہے اس پر اگر دلائل ہیں تو دیں ورنہ چپ سادھ لیں اور اسی طرح کی باتیں کریں جسطرح اب حسن بھائ نے کی کہ اب...
  17. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    کسی بھی بات کو اپنی عقل سے سمجھنا اور خود ہی اسکے بارے میں فٰصلہ کرنے کا حق اگر اللہ نے ہر مسلمان کو دیا ہوتا تو قران اور حدیث کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی اللہ صرف اتنا فرمادیتا کہ اچھے کام کرو اور برے کاموں سے دور رہو اور اچھائی اور برائی کا فیصلہ اپنی عقل سے کرلو۔ ہماری عقل ناقص ہے آپ نے کئی دفعہ...
  18. میر انیس

    کھوجی: ایک ایجاد جو شاید پاکستان کی قسمت بدل دے

    اللہ کرے یہ حقیقت ہی ہو ۔
  19. میر انیس

    ماہ محرم اور عاشورا کا روزہ-تاریخی پس منظر -

    السلام علیکم بھائی آپ میرے لیئیے بہت قابلِ احترام ہیں ۔ پر آپ نے بھی وہی بات کی جو باقی میرے دوسرے بھائی کرتے رہتے ہیں کہ جب ایک بات میں لاجواب ہوگئے تو دوسرا موضوع چھیڑ دیا تاکہ پڑہنے والوں پر یہ تاثر نہ ہو کہ اب ہمارے پاس اور کوئی جواب اس سلسلے میں نہیں رہا ۔ میں نے جو سوالات کیئے تھے انکا...
  20. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ماشاللہ مہوش بہن ماشاللہ بہت ہی اچھی اور جامع دلیل کے ساتھ آپ نے گفتگو کی ہے وہ بھی ایسے وقت میں جب ایک بہت ہی بڑے حادثے کہ بعد ابھی ذہن کسی قابل ہی نہیں ہے اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔
Top