نتائج تلاش

  1. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ارے بھائی کس نے کہا کہ اہلِ سنت پنجتن پاک سے محبت نہیں کرتے ۔ وہ مشہورِ زمانہ منقبت جس نے سب کے دلوں پر راج کیا "میں تو پنجتن کا غلام ہوں" کس نے لکھی کس نے پڑھی سب ہمارے برادران اہل سنت ہی تو ہیں ارے بھائی ہم ایسے لوگوں کو مانتے ہی نہیں ہیں جن سے لوگ محبت نہ کریں وہ تو میں نے کہا تھا نہ کے صرف...
  2. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بے شک آپ نے جو یہ دلائل دیئے وہ پہلے میری نظر سے نہیں گذرے تھے اور یہ اصول اربعہ سے ہی ہیں اور جیسا میں نے پہلے بھی کہا باوجود فقہی اختلاف کے میں آپ کے علم اور مطالعہ کا قائل ہوں اور اب تک یقین مانئے کہ آپ ہی ایک ایسے فریق یہاں نظر آئے جن کی بحث ایک اصولی بحث نظر آرہی ہے فرقہ وارانہ نہیں پر...
  3. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں اب بھی یہی کہوں گا کہ آپ نے میری بات کا مطلب غلط ہی نکالا ہے اور بھائی میں کوئی خطیب نہیں ہوں ۔ میں تو بار بار آپ سے یہ کہ رہا ہوں کہ حضرت عمر(ر) نے متعہ پر پابندی لگوائی اور حضرت ابوبکر کے زمانے میں متعہ ہوتا رہا ۔ اور اگر آپ یہ کہتے کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عمر(ر) معصوم عن الخطا ہیں تو...
  4. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے پیارے بھائی اور دوست میں نے یہ کب کہا کہ حجت صرف وہ احادیث ہیں جن میں متعہ حلال ہے میں نے صرف اپنی کتابوں سے دلائل مانگیں ہیں اور یہ ایک اصول کی بات ہے کہ اگر میں اپنی ہی کتابوں کو لے کر بیٹھ جائوں اور تو آپ بھی یہی کہیں گے کہ یہ تو آپ کی کتابوں میں لکھا ہے نا ہماری کسی کتاب سے ثابت کریں ۔...
  5. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے بھائی آپ یقین کریں دونوں طرف سے ایسا ہی ہے میرے پاس تو بھائی پوری لائبریری بھری پڑی ہے کتابوں کی بھی اور آڈیو کیسیٹ کی بھی آپ نے شاید علامہ شاہ بلیغ الدین کی تقاریر ملاحضہ نہیں فرمائیں میں خیر کسی کو برا نہیں کہ رہا اگر ان ہوں نے کوئی نظریہ رکھا تو اسکا بھی کوئی سبب ہوگا پر جب آپ کہ رہے...
  6. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    صدیق صاحب للہ اپنی روش تبدیل کریں دیکھئے آپ نے جو رویہ اختیار کیا ہے ویسے رویہ والے بہت سے امت میں اختلاف پیدا کرکے چلے گئے بہت سے لشکر بنے بہت سی سپاہ بنیں مگر وہ سب اپنی موت آپ مر گئیں پر حق کو باقی رہنا ہے اور وہ رہے گا ۔ آج سے کئی سال پہلے آپ ہی کے ایک بہت بڑے عالم تھے نام تو انکا شیعوں...
  7. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ علمی طور پر ہونے والی ہر بحث کا یہی حشر ہوتا ہے کہ لوگ بات کرتے ہوئے سطح عمومی سے بھی نہایت حد تک نیچے گر جاتے ہیں میری پہلی والی پوسٹ کا بھی یہی حشر ہوا تھا کہ اس کو بعض حضرات نے بہت غلط رنگ دیدیا سب سے پہلے میں اپنے بھائی شوکت کریم سے مخاطب ہوں کیونکہ باوجود نظریاتی...
  8. میر انیس

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    کیا نواز شریف صاحب کے پاس بل آتا ہوگا؟
  9. میر انیس

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    بجلی اور ٹیلی فون والوں کی دیکھا دیکھی اب گیس والے بھی من چلے ھوگئے۔ ہوسکتا ہے اس بل کے ذریعے اپنا اس سال کا خسارہ پورا کرنا چاہ رہے ہوں۔اب وہ بے چارہ ڈیڑھ ارب روپے کہیں سے ادھار بھی نہیں لے سکتا۔ اتنا بل تو شاید وہ ساری عمر بھی گیس استعمال کرتا رہے تو نہ بنے
  10. میر انیس

    تعارف السلام علیکم۔

    خوش آمدید ایمان صاحبہ ۔
  11. میر انیس

    تعارف ا داسی

    خوشی آپ کو نہیں پتہ۔۔۔ اداسی آپ ہی کی تو ضد ہے
  12. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    محمود بھائی آپ نے صحیح کہا صائمہ کافی عرصہ سے محفل میں نہیں آئیں اسکی وجہ انکا پاس ورڈ ہے وہ یا تو اپنا پاس ورڈ بھول گئی ہیں یا پھر وہ فیس بک سے لوگ ان ہوتی تھیں اب وہ اس سے لوگ ان نہیں ہو پارہیں موصوفہ نے مجھکو محفل میں سرگرم دیکھ کر اپنا اکائونٹ بغیر میری مدد کے بنایا اب اس میں نہ جانے کیا...
  13. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اسکا مطلب ہے شمشاد ہم کراچی والے تو خوش نصیب ہیں کہ صرف 3 گھنٹے ہی وقت کی پابندی کے ساتھ لائٹ جاتی ہے میں ویسے ہی محرومی کا شکار ہوگیا تھا:happy:
  14. میر انیس

    لائٹ ہاﺅس لنڈا مارکیٹ سمیت 9 عمارتوں میں کاروبار دوبارہ شروع

    فرحان صاحب مال تو واپس آہی جاتا ہے پر جسکی جان چلی جائے وہ واپس نہیں آتی۔ دکانیں تو انشاللہ سب کی دوبارہ تعمیر ہوجائیں گی اور سب اسکے لیئے کوشاں ہیں پر ان شہیدوں کے لیئے کسی نے کیا کیا زخمیوں کو اب کون پوچھ رہا ہے ذرا اسکی بھی تو خبر لگائیے کتنے زخمی اسکے بعد سے شہید ہوچکے ہیں یہ خبر کسی کو نہیں...
  15. میر انیس

    تعارف کاسھیفسھاھباز ؛ خوش آمدید

    میری طرف سے بھی خوش آمدید۔۔۔۔۔ پر وہ صاحب ہیں کہاں انکا تو اب تک کہیں اتا پتا ہی نہیں ہے
  16. میر انیس

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    بعض دفعہ سفر اتنا لمبا ہوجاتا ہے اور سواری اپنے قابو میں بھی نہیں ہوتی جیسے جہاز پانی کا ہو یا ہوائی جہاز اور ٹرینیں تو اسکے لیئے کیا حکم ہے کیا ہر صورت میں سواری سے اترنا ہوگا یا کوئی چھوٹ ہے
  17. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے بھائی اسکا صاف مطلب ہے کہ جسطرح سلمان رشدی اور تسنیمہ نسرین باوجود مسلمان مصنف ہونے کیلیئے ہم پر حجت نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے جن نظریات کا اظہار کیا وہ نظریات اسلام کے بنیادی نظریات کی نفی کرتے ہیں اسی طرح جب کسی ایک شخص کے نظریات ہم سے مطابقت نہیں رکھیں گے تو وہ ہمارے لیئے حجت کیسے بن سکتے...
  18. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نبیل آپ سے میری مودبانہ گذارش ہے کہ آپ جانبداری کا مظاہرہ نہ کریں اس سے پہلے کیا کیا نا کہا گیا جب سے میں فورم پر آیا ہوں بہت سی غیر اخلاقی باتی میں نے دیکھی ہیں پر آپکی طرف سے کبھی کوئی تنبیہ نہیں آئی جس بات کا کی وجہ سے آپ نے تنبیہ کی وہ حضرت نوح کی بیوی اور بیٹے سے متعلق ہے اور جب اللہ خود...
  19. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    پھر تو ایڈمن میں ایک جگہ خالی ہوجائے گی
  20. میر انیس

    میرے بچوں کی تصاویر

    وارث بھائ ماشاللہ بہت پیارے بچے ہیں ۔ اللہ انکو نظر بد سے بچائے۔ پر میں بھی آپ کے صاحبزادے کو لڑکی ہی سمجھا تھا بوچھی کی طرح ۔ میرے بیٹے کو بھی اکثر لوگ لڑکی ہی سمجھتے ہیں شاید چہرہ کا کٹ لڑکیوں جیسا ہے اسلیئے۔ ویسے یہ سب تصاویر ہیں کہاں کی؟
Top