نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ حافظ عبداللہ بہاولپوری کے خطبات کی بات ہو رہی کیا؟
  2. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    اب کچھ اس طرح ہے: تری اب یاد بھی اکثر مجھے سونے نہیں دیتی لگن یہ دل کی اے دلبر مجھے سونے نہیں دیتی سجاوٹ تیری آنکھوں کی اثر دیتی خماری کا ترے گیسو کی وہ عنبر مجھے سونے نہیں اجالے میں کہاں ہوتی میسر فصل تنہائی حظِ تنہائی پھر شب بھر مجھے سونے نہیں دیتی تجھے شب خواب میں دیکھوں تمنا ہے یہ خوا ہش...
  3. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    پھر ساگر تو استعمال ہی نہیں ہو سکتا یہاں کیونکہ اضافت تو پہلے لانی ہی پڑے گی اس صورت میں ؟
  4. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ساری کتاب ہی پڑھنے اور سنانے کے قابل ہے۔ پی۔ڈی۔ایف میں نہیں ہے۔ مکتبہ سے لایا تھا۔
  5. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب! کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ ان پر دوبارہ اصلاح کر دیجئے۔ سجاوٹ تیری آنکھوں کی اثر دیتی خماری کا ترے گیسو کی وہ عنبر مجھے سونے نہیں حظِ تنہائی پھر شب بھر مجھے سونے نہیں دیتی جی اس سے مرا د صبح کے ستارے کا چمکنا لیا ہے تجھے شب خواب میں دیکھوں تمنا ہے یہ خوا ہش ہے سماں پر آمدِ اختر...
  6. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی بلکل
  7. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تیرا نقش پا دیکھتے ہیں، سوانح حیات علامہ احسان الہی ظہیر شہید ٖ
  8. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر ابن رضا اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ بحر ہزج مثمن سالم (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن) تری اب یاد بھی اکثر مجھے سونے نہیں دیتی لگن یہ دل کی اے دلبر مجھے سونے نہیں دیتی حسن تو تیری آنکھوں کا نشہ دیتا ہے سونے کا مگر وہ گیسوئے عنبر مجھے سونے نہیں دیتی لبِ ساحل پہ آتی...
  9. محمدابوعبداللہ

    فارسی شعر کا ترجمہ

    ہم سمندر باش وہم ماہی کہ در اقلیمِ عشق روئے دریا سلسبیل وقعرِ دریا آتش ست (20) اس شعر کا اردو میں ترجمہ درکار ہے۔
  10. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    شکریہ ظہیر صاحب
  11. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    شکریہ! آئندہ ان باتوں کا دھیان رہے گا ۔ ان شاءاللہ کچھ ماہ پہلے قوافی کی بحث پڑھی تھی اس میں حرف روی سے ما قبل اعراب کے اختلاف کو ناجائز لکھا تھا ۔ "حرفِ روی سے پہلے جو حرکت ( زیر ، زبر یا پیش ) ہوتی ہے اسے توجیہ کہتے ہیں ۔اس حرکت کا اختلاف ناجائز ہے ، اسی کو اختلافِ توجیہ کہتے ہیں ،۔نیز اسی...
  12. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    شکریہ! استاد محترم بحر تو ٹھیک لگتی ہے۔ "بحر قریب مسدس اخرب مکفوف: مفعول مفاعیل فاع لاتن قوافی کی غلطی پر توجہ ہی نہیں گئی میری ۔ گلشن ہی خزاں سے بگڑ چکا ہے بلبل ہی چمن سے بچھڑ چکا ہے باراں کی لگائی ہے آس اب جب بادل ہی ہواؤں سے...
  13. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    :AOA: اصلاح کا منتظر! گلشن ہی خزاں سے بگڑ چکا ہے بلبل ہی چمن سے بچھڑ چکا ہے باراں کی لگائی ہے آس اب جب بادل سے ہی مطلع نکھر چکا ہے تھا رہبری کا ایماں جس کے دم سے وہ قطب فلک سے ہی جھڑ چکا ہے مٹنی تھی جگر سوزی جس جہاں سے میخانہ تو وہ اب اجڑ چکا ہے کاسہ کی تھی لب کو امید جس سے اس چشمے سے پانی...
  14. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    صنف کا تو میں نے بھی نہیں سوچا، البتہ اسے مسمط میں شمار کیا جا سکتا ہے، پہلا شعر کو پہلے بند کیساتھ ملا لیا جائے تو مربع بن جائے گا اور دوسرا بند مثلث ہو جائے گا، اب یہ ساری ایک بحر میں نہیں آسکی میرے اناڑی پن کی وجہ سے زیادہ لمبے مصرع سنبھال نہیں سکا، زیادہ اشعار بحر متقارب میں ہیں اور آخری شعر...
  15. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    درد کی بجائے ٹیس کا لفظ مناسب لگا ہے، اک ٹیس جو اٹھ کر پہلو میں جب آن مجھے تڑپاتی ہے یا ہر آن مجھے تڑپاتی ہے
  16. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    آنگن سے ٹکراتی ہے شامل کر لیا ہے، درد مذکر ہے ہے تو کوئی مناسب لفظ ڈھونڈ کر اصلاح لے لوں گا
  17. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ! یہ سب بہت زیادہ مزے کے لگے ہیں ان کو ایسے ہی شامل کر لیا ہے۔ اس کو ایسے کر دیا ہے مجھے شاید اسطرح زیادہ خفیف محسوس ہوتا ہے۔ "آکاش پہ چھا جب جاتی ہے" یہ مصرع ویسے ہی نکال دیتا ہوں۔ اب اصلاح کے بعد اس شکل میں آگئی ہے۔ آکاش میں تڑکے تڑکے ہی جب پو پھٹنے کو آتی ہے تب یاد...
  18. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم! ذیل اشعار کی تصحیح کا منتظر ہوں! ان اشعار کا پس منظر میں 34 اسلامی مملک کا اتحاد ، ایران و عرب کا ایک دوسرے کے خلاف لڑنے کے لئے روس و امریکہ کا محتاج ہونا اورسقوط سلطنت عثمانیہ ہے بن بادِ موزوں بادل تو ہوا ابرِ باراں نہ ہوا گم آئیں جو ہوا گوہر ہی ہوا فردِ ارزاں نہ ہوا...
  19. محمدابوعبداللہ

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    بلکہ اب اس طرح گر لڑی پر لڑی جو یہ بہتی رہی تو بحوروں کی مینا بھی بھر جائے گی مشق وزن و عروضی جو چلتی رہی جلد محنت تری میری بر آئے گی
Top