نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    بہت فرق پڑتا ہے جناب ۔۔۔ میرے پاس ایک کتاب موجود ہے مولانا انجم فوقی بدایونی کی ”فکر و فن“ ۔۔ جو ہوسکتا ہے نایاب ہوچکی ہو کیونکہ پرانی کتاب ہے۔۔۔ یہ کتاب علم عروض کے فن پر بہت جامع ، معلوماتی اور مکمل کتاب ہے ۔۔ میں سوچ رہا ہوں وقت ملنے پر اسے ٹائپ کرکے انٹرنیٹ پر آن لائن کردوں ۔۔۔ لیکن یہ وقت...
  2. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ یا سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔ ؟ درست محاورہ سمجھ میں نہ آنا ہے۔۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے ۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    یہ میں نے خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتاب ’’ٹیلی پیتھی سیکھئے‘‘ میں پڑھا تھا ۔۔۔ لیکن کل رات امام صاحب نے قرآن پاک کی جو تفسیر بیان کی، اس میں فرمایا کہ قوم ثمود ایک ایسی قوم گزری ہے جو ناخنوں سے پہاڑوں کو تراش اور کاٹ کر گھربنا لیا کرتے تھے ۔۔۔ اگر قوم ثمود اتنی طاقتور تھی تو عین ممکن ہے کہ اہرام...
  4. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    صوم ۔۔۔ میرا مطلب ہے، روزے کون کون نالائق نہیں رکھ رہا اس محفل میں ۔۔۔ ایک دھاگا اس حوالے سے بھی شروع کیاجائے جس میں ایسے لوگوں کو لعن طعن کی جاسکے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    شاید کچھ مہینے لگیں ۔۔۔ پہلا لفظ پورٹ فولیو تھا اور دوسرا ایز اے ۔۔۔ شاید ۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    اہرام مصر ۔۔۔ کسی روحانی علم رکھنے والے بزرگ نے بتایا تھا کہ وہ لوگ کشش ثقل ختم کردیتے تھے ۔۔۔ اس کے بعد بڑی بڑی چٹانوں کو کاغذ کی طرح اٹھا کر کہیں بھی لایا اور لے جایا جاسکتا تھا ۔۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    یوٹیوب کیوں بند۔۔؟ - علی معین نوازش

    بلا شبہ۔۔۔ یو ٹیوب کو تو کھلنا ہی چاہئے ۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    خوش رہیں جہاں رہیں ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    تعارف آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ۔۔۔ کتاب یقینا بہت اچھی ہوگی ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    رمضان المبارک کے موقعے پر نماز پڑھنے کے لیے ۔۔۔ ہمارا یہ تحفہ ہے۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    موبائل فون پر یوٹوب

    یو ٹیوب ہی کیا ضروری ہے؟ ویڈیو کی اور بہت سی ویب سائٹس ہیں۔۔۔ ان کی طرف بھی دیکھئے ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    اردو او سی آر۔۔۔ یعنی Text Recognization؟
  13. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بھائی فی الحال تو اوپر چوڑیوں کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ ہم اور آپ دور دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔۔۔ کہیں ہمیں نہ پہنا دیں ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    درست ، لیکن سارے ہی Emotions گڈ مڈ ہو گئے ۔۔۔ یہ مسئلہ ہوا ہے ۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    فورم کے اعداد و شمار

    یہ فورم کے اعدادو شمار آپ حاصل کہاں سے کرتے ہیں؟
  16. شاہد شاہنواز

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    یہاں اپنا الو سیدھا کرنے والا محاورہ استعمال کیا ہے آپ نے، مگر ابلاغ درست نہیں ہوا۔۔۔ محاورے کے ساتھ تو شعر کو بے حد چست ہونا چاہئے تھا۔۔۔ لیکن آپ خود بھی محسوس کریں گے۔۔۔ شعر میں اتنی اٹھان نہیں پائی جاتی۔۔۔پھر فاعل نہیں ہے اس میں ۔۔۔ وہ کون لوگ ہیں جو اپنا الو سیدھا کریں گے اور جام پلائیں گے...
  17. شاہد شاہنواز

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    بجا فرمایا ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    حکایات نیرنگ

    ایک مہینے پہلے کرنے والی بات تھی یہ ۔۔۔ آج کل تو جولائی چل رہا ہے۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    ملائکہ بیٹا ، پہلی بات تو یہ کہ دھاگہ کوئی کھانے کی چیز نہیں ہوتی۔۔۔ آپ دلچسپ دھاگہ کہہ سکتی ہیں اس کو ۔۔۔ ویسے دھاگہ مضبوط یا کچا بھی ہوسکتا ہے ۔۔ اور دوسری بات یہ کہ رمضان میں مزیدار، چٹ پٹا، لذیذ۔۔۔ ایسے تمام الفاظ سے گریز کیا کریں۔۔ آج کل کے روزے داروں کا ویسے بھی حال بہت پتلا ہوتا ہے۔۔۔...
Top