نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    جہاں تک میں سمجھا ہوں وہ کہنا چاہتی ہیں ان کا وزن کم ہے۔۔۔ وہ کچھ بھی کھا لیں، ہضم ہو جاتا ہے۔۔۔ آپ لوگ اسے الٹا سمجھ رہے ہیں ۔۔۔ شاید
  2. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    نہیں ۔۔۔ ان کی بات ناگوار نہیں لگی ۔۔۔ جو انہوں نے کہا اس کا رد عمل ایسا ہی ہونا تھا۔۔۔ مجھے جو بات ناگوار لگتی ہے ، میں اس کا جواب نہیں دیتا۔۔۔ بہرحال۔۔۔ آپ کے خیال میں وہ غیر متعلقہ نہیں ہیں لیکن ہم نے کوئی CV بھی تو پیش نہیں کیا تھا۔۔۔ اوپر کے تمام کمنٹس آپ پڑھ کر دیکھ لیجئے ۔۔۔ ہم چاہتے...
  3. شاہد شاہنواز

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    ساہیوال ۔۔۔ پس منظر سے لگتا ہے کوئی کالج وغیرہ تھا ۔۔۔ شاید ۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    کس شہر میں اور کس جگہ بیٹھے تھے آپ لوگ؟
  5. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    معاف کیجئے گا لیکن میں غیر متعلقہ لوگوں سے بات نہیں کرتا۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    ویسے بھائی عارف کریم، آپ کی پروفائل پر جو تصویر لگی ہے، اس سے آپ پیغام کیا دینا چاہتے ہیں؟
  7. شاہد شاہنواز

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    شروع میں جو تصویریں منا کہہ کر لگائی گئیں وہ کیا محمدبلال اعظم کی ہیں؟
  8. شاہد شاہنواز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ماشاء اللہ ۔۔۔ یہ کتاب بہت اہم موضوع پر ہے۔۔۔ اللہ ان تمام لوگوں کو جنہوں نے اس کتاب کی اشاعت و تحریر میں حصہ لیا ہے، جزائے خیر عطا فرمائے (آمین)
  9. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    یہ سائنسی جواب تو میں مان چکا ۔۔۔ آپ ذرا دیر سے ہوش میں آئے شاید ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    ) مکمل اصلی نام کیا ہے؟ شاہد شاہنواز مکمل ۔۔۔ اصلی نام ہے ۔۔ ۔ 2) عمر یا تاریخ پیدائش 2 اپریل 1986ء جو درج کی جاتی ہے اور 26 نومبر 1983ء جو بتائی جاتی ہے۔۔۔ 3) مذہب اسلام 4) ملک پاکستان 5) ازدواجی حیثیت کیا ہے 6 غیر شادی شدہ 7 ) تعلیم کتنی ہے، کہاں کہاں سے حاصل کی اور کب؟ بی اے 2005ء میں کیا۔...
  11. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    آپ کا ارشاد سر آنکھوں پر ۔۔ کوئی مشورہ ہو تو دیجئے ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    پہلے ہی سوالنامے پر یہ حشر ہے ۔۔۔ دوسرا سوالنامہ تیار کرنے کی درد سری میں لوں تو مجھ سے بڑا ۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ جہاں تک جواب کا خانہ خالی رکھنے کا تعلق ہے تو مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ ویسے ہر سوال کے آگے انٹر کرکے جواب دیا جاسکتا ہے۔۔۔ تاہم میں خود اس کو ایک بار پر کرکے دکھاتا...
  13. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    شمشاد بھائی نے جو زمرہ بتایا ہے، اسے پڑھ کر باقی سوالات کی طرف آؤں گا ۔۔۔ فی الحال تو معذرت ہے۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    السلام علیکم! ہم جو انٹرویو لے کر حاضر ہوئے ہیں، وہ بہت سوں کو اچنبھے میں ڈال دے گا۔۔۔ اور ہوسکتا ہے آپ کو کچھ سوالات پر اعتراض بھی ہو، سو آپ وہ سوالات چھوڑ دیجئے(خواتین کو خصوصی اجازت ہے کہ پورے انٹرویو کو چھوڑ کر صرف ایک دو سوالات کے ہی جواب دے کر دستبردار ہوجائیں، اس بات پر کوئی اعتراض نہیں...
  15. شاہد شاہنواز

    مہ جبین آپا ، مقدس اور تعبیر کے نام

    معاف کیجئے گا ہم غلط جگہ آگئے ۔۔۔ کیونکہ خواتین کی تعریف ہم سے نہیں ہوتی۔۔۔ لیکن جو لوگ کرتے ہیں ان کے حوصلوں کو سلام ہے ۔۔۔ ان کے دل بڑے ہیں۔۔۔ آج کے دور میں سچی تعریف کرنے کے لیے دل بڑا ہونا ضروری ہے۔۔۔ افسوس کہ ہمارے پاس ایسا دل نہیں ہے۔۔۔ ورنہ ہم بھی کچھ کہتے ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    میری چائے تو سب کو پسند آتی ہے۔۔۔ میں کافی سگھڑ ہوں لیکن چائے کے لیے مجھے اٹھانا ایک جان عذاب میں ڈالنے والا کام ہے ۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    بھائیو، ہم آپ کی ویڈیوز نہیں دیکھ پائے ، اگر آپ یہ پوائنٹس کی صورت میں تصریح فرمادیتے کہ عمران خان نے ایسا کیا کیا ہے جو قابل اعتراض ہے تو ہم بھی کچھ بولتے۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    مسجد میں مزاح

    شب جو مسجد میں جا پھنسے مومن رات کاٹی خدا خدا کرکے ۔۔۔ آپ کا یہ دھاگا بے شک مزاح کا بے حد ابھرتا ہوا پہلو لیے ہو ئے ہے ، لیکن اس میں دبے دبے اس گہرے طنز کو بھی محسوس کیاجاسکتا ہے جو انسان کی حالت کو بیان کرتا ہے۔۔۔ سو ہماری رمضان المبارک کے ان انتہائی رحمتوں بھرے دنوں میں پڑھنے والے تمام افرا د...
  19. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    بالکل جی۔۔ ویسے ہی رکھ لیں۔۔۔ شمشاد بھائی کی جیب سے کچھ تھوڑی جا رہا ہے۔۔۔ ایک کاپی اور پیسٹ ہی تو کرنا ہے آپ کو ۔۔۔ اور کاپی ہوجائے گی ٹشو پیپر بکس کی تصویر ۔۔۔ اور چاہیں تو اس کا البم بنا لیں یا دکان کھو ل لیں ۔۔۔ کوئی نہیں پوچھے گا آپ سے ۔۔۔ (ہم نے کچھ زیادہ تو نہیں لکھ دیا)
  20. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    درست ہے ۔۔۔۔ آپ لوگ سیدھا سیدھا کہہ دیتے کہ وہ میگنیٹک راکس یا مقناطیسی چٹانیں ہیں تب بھی میں مان جاتا کیونکہ جو ویڈیوز میں نے دیکھ رکھی ہیں، وہ اسی کی چغلی کھاتی ہیں۔۔۔
Top