نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    رمضان المبارک میں تو افطاری کے لیے رونا چاہئے تھا آپ کو ۔۔۔ ٹشو پیپر اس کے بعد آنکھیں اور ناک پونچھنے کے کام آتا۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    یہ اقتباس ہنوز جواب طلب ہے۔۔۔ گزارش بخدمت استادمحترم الف عین صاحب ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    مجھے بھی۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    یہ سوچتا ہوں کہ بابِ فرقت میں لکھوں کوئی کتاب یاروں! (غزل)

    حالانکہ میری کوئی ضرورت نہیں جب استاد محترم یہاں موجود ہیں۔۔۔ پھر بھی، جو سمجھ میں آرہا ہے، عرض کردیتا ہوں، (یہ رہا آپ کی غزل کا پوسٹ مارٹم۔۔۔) یہ سوچتا ہوں کہ بابِ فرقت میں لکھوں کوئی کتاب یارو کہ رات بھر دیکھتا رہا ہوں، وصالِ جاناں کے خواب یارو ۔۔۔ بابِ فرقت میں کی بجائے بابِ فرقت پر بہتر...
  5. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    ایک دو لنک آپ مرحمت فرما دیجئے، ہم بھٹک کر کہیں اور نہ چلے جائیں ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    سب کا پسندیدہ ایک رکن تو بیچ میں ہی رہ گیا۔۔۔۔ جس جس کو میں پسند ہوں میرے اس پیغام کو پسند کرے ۔۔۔ اور جسے نہیں پسند، وہ اسے زبردست کہے، اس طرح ہم بعد میں حساب لگا کر جناب اسامہ سرسری کے دھاگے کا نتیجہ بیان کرسکیں گے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    عشق مزمل، عشق مدثر، طٰہٰ تے یٰسین ظاہر باطن ذات عشق دی، ایہو مڈھ اخیر (واصف علی واصٍف) بحوالہ...
  8. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    یو ٹیوب میں وادی جن لکھ کر تلاش کریں تو کافی ویڈیوز بھی ملتی ہیں۔۔۔ شاید سعودی عرب میں واقع ہے۔۔۔ (بلا سند)
  9. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    شمشاد بھائی نے ناراض کردیا۔۔۔۔ نہ آئندہ رمضان میں کھانے والی چیزوں کی باتیں ہوں گی، نہ منہ میں پانی آئے گا۔۔۔ روزے دار محفوظ رہ سکیں گے ۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    یہ بات میری سمجھ میں نہیں آئی کیونکہ بحر : مفاعیلن 4xہے۔۔۔ اس میں مفعولن اور فعولن کی تو کوئی بات ہی نہیں۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    جی اعراب میں لگا دیتا ہوں جلد ہی۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    جناب اعراب تو دیگر اسماء کے بھی ہونے چاہئیں، لیکن یہ صرف قارئین کی صوابدید پر چھوڑا ہے۔۔۔ اس سے اوزان تو خطا نہیں ہوتے؟ ۔۔۔ امام الانبیاء، شمس الضحیٰ ، بدرالدجٰی تم ہو سراسر خود کلامِ خالقِ ارض و سما تم ہو حبیبِ کبریا، خیر الوریٰ، نور الہدیٰ تم ہو تھی جس کی منتظر دنیا، وہ احمد مجتبیٰ تم ہو مزمل...
  13. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    برسبیل تذکرہ لکھ دیا۔۔۔ ہمیں جانے کا اتفاق ہوا تو تفصیل سے نوازیں گے ۔۔۔ فی الحال اس کے تذکرے کو حذف سمجھئے ۔۔۔ ہاں، Neutral رہنے والی بات پر قائم ہوں۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    جواب2: علامہ صاحب اگر آپ نے صرف ایک معبود کا نام دریافت فرمایا ہوتا تو ہم دھڑلے سے عرض کر دیتے کہ ہمیں معبود حقیقی (اللہ رب العزت) پسند ہے۔ فارقلیط رحمانی صاحب ۔۔۔ آپ کے بیان پر ہمیں تین اعتراضات ہیں۔۔۔ 1) عرض ادب سے کیاجاتا ہے۔۔ دھڑلے سے نہیں۔۔۔ 2) ذکر معبودِ حقیقی (اللہ رب العزت) کا مقصود...
  15. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    ضرور، لیکن میں نے تو کمپلیمنٹ کی تعریف ہی کی ہے۔۔۔ مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا کہ کمپلیمنٹ آپ کو دیاجارہا ہے۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    شواہد کے لیے آپ کو ایسے عاملین پر ہی بھروسہ کرنا پڑتا ہے۔۔۔ جنات پر یقین عین اسلام ہے اور اسلام کو ایک طرف بھی رکھ دیں تو ایک عام انسان ہونے کے ناطے بھی آپ کو یقین کرنا ہی پڑے گا۔۔۔ وادی جن میں جا کر دیکھ لیں۔۔۔۔ اگر جا نہیں سکتے تو ویڈیوز تلاش کریں کہ جو لوگ گئے ہیں ان کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔ جنات...
  17. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    میرا پسندیدہ رکن ۔۔۔ میں خود ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    امام الانبیاء، شمس الضحیٰ ، بدر الدجیٰ تم ہو حبیبِ کبریا، خیرالوریٰ ، نور الہدیٰ تم ہو تمہاری عظمتیں تحریر ہیں عرشِ معلٰی پر خدا کی خاص رحمت ہے کہ محبوبِ خدا تم ہو مزمل ہو، مدثر ہو، مطہر ہو، معطر ہو ہر اِک عالم کے سرور ہو، کہ نورِ کبریا تم ہو تمہی ہادی، تمہی رہبر، تمہی آقا، تمہی مولا تمہی...
  19. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    کمپلیمنٹ ہے ۔۔۔ یعنی تعریف جس کی کی گئی، وہ اس کا حقدار نہ تھا۔۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    ردیف اور قافیہ بہت مشکل ہیں ۔۔۔ ہماری اس پر رائے بے یقینی کے ساتھ ہی سہی، حاضر ہے۔۔۔ ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا ملے جو تُم کو محبت کا دام، مت لینا ÷÷ محبت کے دام اور بچھڑنے کے نام کا تعلق کچھ گہرا دکھائی نہیں دیتا۔۔۔ ایسا محسوس ہوتا ہے پہلے مصرعے میں ایک بالکل الگ بات کہی گئی، دوسرے...
Top