ملائکہ بیٹا ، پہلی بات تو یہ کہ دھاگہ کوئی کھانے کی چیز نہیں ہوتی۔۔۔ آپ دلچسپ دھاگہ کہہ سکتی ہیں اس کو ۔۔۔ ویسے دھاگہ مضبوط یا کچا بھی ہوسکتا ہے ۔۔
اور دوسری بات یہ کہ رمضان میں مزیدار، چٹ پٹا، لذیذ۔۔۔ ایسے تمام الفاظ سے گریز کیا کریں۔۔ آج کل کے روزے داروں کا ویسے بھی حال بہت پتلا ہوتا ہے۔۔۔...