نتائج تلاش

  1. فاخر

    غزل برائے ارباب ذوق و نقد و تبصرہ

    بہت بہت شکریہ !!!! آپ نے بھی بہت ہی عمدہ بات کہی ہے،اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین !!!
  2. فاخر

    غزل برائے ارباب ذوق و نقد و تبصرہ

    شکریہ تابش بھائی آپ نے بہت ہی عمدہ تحقیق پیش کی ہے۔ جزاک اللہ خیراً
  3. فاخر

    غزل برائے ارباب ذوق و نقد و تبصرہ

    اس غزل کا وزن عروض ڈاٹ کام کے لحاظ سےمفعول،فاعلات،مفاعیل،فاعلن ہے۔ اس کی تقطیع کچھ یوں ہے : آواز=مفعول۔دے رہاہے =فاعلات،مجھے واع=مفاعیل،ظے شہر=فاعلن۔ ویسے آپ تمام حضرات اہل علم ہیں اپنے لحاظ سے اس کا کوئی اور بھی وزن مقرر کرسکتے ہیں ۔
  4. فاخر

    غزل برائے ارباب ذوق و نقد و تبصرہ

    غ۔۔۔۔۔۔۔زل افتخاررحمانی (فاخر) صہبا سمجھ کے اشک کو ہرشام پیتا ہوں انڈیل کے میں رنج کو ہر شام پیتاہوں قادر نہیں کہ تجھ کو صدا دوں میں دم بدم آئینہء ہلال کو ہرشام پیتا ہوں آواز دے رہا ہے مجھے واعظ شہر جھٹلا کے اس کے قول کو ہرشام پیتا ہوں تمثال مے گسار ہے تیری ذات سن ہونٹوں سے جام ناب کو...
  5. فاخر

    نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے

    بھائی جان !!! میں اس فورم میں نیا نیا ہوں ؛بلکہ اس طرح کے فورم پر نیا نیا ہوں؛ اس لیے اس کے استعمال کا طریقہ مجھے پتہ نہیں تھا، میں نے اس سلسلے میں آپ تمام حضرات سے رہنمائی طلب کی تھی جو تابش صاحب نے رہنمائی فرمادی ۔ تابش صاحب کا شکریہ !!!
  6. فاخر

    نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے

    شکریہ تابش صاحب اللہ آپ کو سدا خوش و خرم اور تابندہ و تابش رکھے آمین
  7. فاخر

    نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے

    بہت ہی خوب ماشاءاللہ !!!
  8. فاخر

    اردو ادب کا ادنیٰ طالب علم اور خادم جو اردو کی عالم گیر خوشبو،محبت کا پیغام عام کرنا چاہتا ہوں۔...

    اردو ادب کا ادنیٰ طالب علم اور خادم جو اردو کی عالم گیر خوشبو،محبت کا پیغام عام کرنا چاہتا ہوں۔ صلح کل کا نظریہ اپنا شعار ہے۔
Top