نتائج تلاش

  1. فاخر

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    :sad::sleep::sleep::sleep::sleep:
  2. فاخر

    ايك شعر ارباب ذوق کی نذر :

    تیرے تصدق سے ہیں منور یہ ماہ انجم،خورشید تاباں
  3. فاخر

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    غزل فاخرؔ حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے شوخ سی بہار دے ، شاہد و شراب دے قوم کی خرابئ ذوق کہہ رہی ہے یہ ! جام دے نگار دے ، شاہد وشراب دے واعظ و فقیہ ، رندوخراب حال بھی کہہ رہے ہمیں بھی دے، شاہد و شراب دے ہم عناں نہیں نشہ اور جام سے کبھی ان کی ہے پکار، دے! شاہد و شراب دے آرزو ہمی کنم...
  4. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    جی جی عاطف صاحب مجھے بھی یہ محسوس ہوتا ہے ۔
  5. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    جزاک اللہ شکریہ جناب !!! تصاویر تو ہیں ؛لیکن مجھے اس فورم پر تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ نہیں ہے ۔ رہمنائی فرما ئیں تو حکم کی تعمیل کروں۔
  6. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    جی جی کیوں نہیں سرکار :D:D:D:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:!!!! مجھے اس فورم پر فوٹو اپڈیٹ کرنے کا طریقہ نہیں معلوم ہے ۔ حتیٰ کہ کسی کمنٹ کو لائک کرنا ،دوستانہ قرار دینا، وغیرہ بھی نہیں آتا ہے :(:(۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں تو بسروچشم حکم کی تعمیل کروں ۔ان شاءاللہ !!!
  7. فاخر

    تیرے تصدق سے ہیں منوریہ ماہ انجم،خورشید تاباں

    تیرے تصدق سے ہیں منوریہ ماہ انجم،خورشید تاباں
  8. فاخر

    بغرض اصلاح

    اے جان عالم ،محشر خراماں وارفتگی ہے تجھ سے اے جاناں تیرے تصدق سے ہیں منور یہ ماہ انجم،خورشید تاباں محسوس ہوتاہے سروقد سے صبح بنارس جشن چراغاں!!
  9. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    پسندیدگی کا شکریہ !!! ماشاء اللہ یہ جان کر بہت ہی خوشی ہو ئی آپ بھی اس اسلامی شان و شوکت کے گواہ کی زیارت کرچکے ہیں ۔
  10. فاخر

    مکتوب ترقی پسندانہ نظم گوئی میری نظر میں :

    ترقی پسندانہ نظم گوئی میری نظر میں تحریر: احمد پٹھان، نئی دہلی ترقی پسندی خواہ وہ شاعری ہو یا پھر نثر نگاری ، ناول نگاری ہو یا پھر افسانہ نویسی اس تحریک کے زیر اثر رہ کر ایسے ایسے افکار و خیالات کا اظہار لازمی تھا جس کی بنیاد سجاد ظہیر کی معیت میں لندن میں رکھی گئی تھی ۔ اس تحریک کا ایک خاص...
  11. فاخر

    نظم فضیل احمد ناصری عنبرؔ

    جى بالكل واضح ہے یہ نظم ہندوستانی ماحول کے پس منظر میں لکھی گئی ہے جیسا کہ خود صاحب کلام حضرت فضیل ناصری کی رائے ہے ۔
  12. فاخر

    نظم فضیل احمد ناصری عنبرؔ

    نظم فضیل احمد ناصری آج کچھ مانگ رہا ہوں مرے داتا ! دے دے ملتِ احمدِ مرسلؑ کو مسیحا دے دے اپنے دشمن کو سمجھتی ہے یہ اب بھی اپنا یا خدا قوم کو تو دیدۂ بینا دے دے بھیج دے پھر کسی سر باختہ ایوبی کو میرے قبضے میں مری مسجدِ اقصیٰ دیدے غیر کے رنگ میں رنگیں ہیں حرم کے والی یا الہی ! انہیں عشقِ شہِ...
  13. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    پسندیدگی کا شکریہ !!!!ّ بہت بہت شکریہ آپ کا !!
  14. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم افتخاررحمانی ، نئی دہلی سفرنامہ یا پھر’’روداد سفر‘‘ بہت ہی لکھے گئے اور آئندہ بھی لکھیں جائیں گے ،میری یہ کج مج تحریراس ذیل میں کوئی معنی نہیں رکھتی سوائے یہ کہ قاری کو میں ’’لذت کام و دہن‘‘ کے کام جویانہ ساماں فراہم کروں؛کیوں کہ’’ جویان شاہدوساغر‘‘سے تاریخی...
  15. فاخر

    اصلاح سخن ،اساتذہ کی خدمت میں، ناصر کاظمی کی زمین میں: رشک شاعری ہے تو !

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. فاخر

    الف عين (انڈیا ) اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں:

    شکریہ محترم !! لگتا ہے کہ میں نے کسی غلط پلیٹ فارم کا انتخاب کرلیا ہے۔ ”ندائے کا ر“ میں یا پھر ”تخاطب“ میں کوئی ایسی مثال نہیں ملتی ہے ۔جس سے ”مخاطَب“ کی شان میں گستاخی کا کوئی پہلو یا کوئی شائبہ ہو ۔ اور پھر تخاطب اس فرد واحد سے ہوتا ہے یا کیا جاتا ہے جو کہ کسی نہ کسی حیثیت سے طالب ہو۔ طالب میں...
  17. فاخر

    الف عين (انڈیا ) اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں:

    تنکے کو شہتیر بنا رہے ہیں بھائی اس سے کوئی فائدہ نہ تو ہمیں حاصل ہو گا اور نہ ہی آپ کو !!! اللہ واسطے اس کو سیاست سے آلودہ نہ کریں،یہ کارعبث اور بیجا ہے ۔ کام کی بات کریں جس سے ہمیں بھی فائدہ ہو اور آپ کو بھی ؛کیوں کہ یہ فورم سیکھنے اور سکھانے کا ہے ۔ اگر یہی بات ہے تو پھر میں کہنے پر مجبور...
  18. فاخر

    الف عين (انڈیا ) اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں:

    جس نظریہ اور اور سوچ کے تحت آپ یہ فرمارہے ہیں وہ سوچ اور نظریہ میرے گوشہ خیال میں بھی نہیں تھا۔ خیر!!!!!!!!!!! الف عین صاحب انڈیا کے ہیں تو کیا میں ان کو پاکستانی لکھوں؟ بھائی چھوٹی سی چھوٹی چیز کو بھی سیاست سے آلودہ کئے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ اس فورم میں ملک کے جھنڈے کا بھی ایک خانہ ہے اس خانہ...
  19. فاخر

    الف عين (انڈیا ) اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں:

    اعجاز عبید صاحب (انڈیا) اور دیگراستاد سخن کی خدمت میں : آﺅ حسنِ خدا کی بات کریں آؤ حسن خدا کی بات کریں جام ،عارض، نشہ کی بات کریں زلف کاکل ، مشام جاں کی نمو عشق کی ہم جزا کی بات کریں لوٹ آئیں تلاش یار سے جو ان سے کہہ دو ، جفا کی بات کریں تیغ مژگاں مجھے نوید لگے رکھ کے گردن سزا کی...
  20. فاخر

    اصلاح و نقد

    اصل میں ہمارے یہاں جب کسی کے پاس جا جا کرتھک جاتے ہیں تو"كہتے ہیں کہ دوڑ دوڑ کر جوتی گھس گئی۔ اس لیے اس تعبیر کو یہاں استعمال کیا ہے ۔
Top