نتائج تلاش

  1. فاخر

    اصلاح و نقد

    ھا ھا ھا ہمارے ہندوستان میں دوڑنے سے جوتیاں گھس جاتی ہیں ؛کیوں کہ ہندوستانی پشاور کا چیل استعمال کرتے ہیں جو گھس تو جاتا ہے ،مگر ٹوٹتا نہیں :D:D:D بھائی یہ ویسے ہی ہے جیسے بنگالیوں کے یہاں پانی اور چائے کھائی جاتی ہے پی نہیں جاتی، جب کہ ہندوستان میں بشمول یوپی (اتر پردیش)، دہلی، بہار وغیرہ میں...
  2. فاخر

    اصلاح و نقد

    تو اس کی جگہ یوں کرلیتے ہیں ، شعر میں مشورے کے لیے ،،،جوتیاں گھِس گئیں، دوڑتے دوڑتے :sneaky::khoobsurat:
  3. فاخر

    اصلاح و نقد

    شعر میں مشورے کے لیے اے صنم گھس گئیں جوتیاں ، دوڑتے دوڑتے!! اور اس کے ساتھ ایک سنجیدہ شعر: جستجو تھی وہ کیا ، م۔۔۔۔اه رو كى مجھے آبلے پڑگئے ، ڈھونڈتے ڈھونڈتے
  4. فاخر

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    غزل میں مشورے کے لیے اے صنم گھس گئیں جوتیاں ، دوڑتے دوڑتے!! #ف۔۔۔اخر
  5. فاخر

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    "ایماں فراواں، جلوہ بہ طورے" فارسی غزل افتخاررحمانی فاخرؔ جگر مرادآبادی کے شعر ’عارض چہ عارض ، گیسو چہ گیسو ‘ کی بحر میں اے جان عالم ،روشن نگاہے کاکل منور ،عالم پناہے جانِ گلستاں ، حافظ ؔخیالے عارض بدخشاں، تاباں جمالے محسوس کردم، از سر و قامت ’’صبح بنارس‘‘،صہبا بہ دوشے از دیدن او ، باعث بہ...
  6. فاخر

    اصلاح سخن، اصل غزل اساتذہ سخن کے لیے

  7. فاخر

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    خلیل صاحب کے لیے اسی بحر میں چار مصرعے: آگے بڑھوتم ، ’شمعیں‘ جلادو بڑھ کر جوانو ، ’دیپک‘ بجھادو جو لب دہاں ہیں ، حق کے مخالف ان لب دہاں کو ، کلمہ پڑھادو
  8. فاخر

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    یہ عبارت آپ کی ہی ہے "بہت اچھا لکھتے ہیں آپ، املا کی غلطیوں کے بغیر! لیکن آخر میں شاعر کا نام بھی لکھ دیتے تو بہتر ہوتا" اس عبارت سے استادی کا "عجب" ظاهر هوتا هے خیر! میں تو صرف نام نہاد استادوں کا ذہن پرکھنے کے لیے اس فورم پر آتا ہوں ؛کیوں کہ سنا تھا کہ نام نہاد استاد جن کو کچھ بحروں پر نامراد...
  9. فاخر

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    جی شکریہ !!!!!!!!!!! شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ یہ جو کچھ بھی ہے میری ہی فکر آوراہ کا نتیجہ ہے۔ کسی دوسرے شاعر کا نہیں ہے ۔البتہ جگر مرادآبادی کی مشہور نعت " دل برد از من، دیروز شامے" كى بحر فعلن فعولن ،فعلن فعولن کے وزن پر الٹی سیدھی فکر پیش کرنی کی کوشش کی ہے ؛بلکہ یوں کہہ لیں کہ یہ اسی...
  10. فاخر

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    غزل اس غزل کو رات میں پیش کیا تھا؛لیکن پھر غور کرنے کے بعد کچھ اصلاح کی گئی ہے ۔نظر ثانی کے بعد پیش ہے ۔ اے جان عالم ،روشن نگاہے چہرہ منور، عالم پناہے جانِ گلستاں ، حافظ ؔخیالے چشم غزالاں، تاباں جمالے عارض کہ نیر ، محشر خرامے "صبح بنارس‘‘، صہبا بہ شامے غزلِ بہاراں، شیریں کلامے ایماں...
  11. فاخر

    اصلاح و نقد،اے جان عالم ،روشن نگاہے

    طالب نقد و تبصرہ اے جان عالم ،روشن نگاہے چہرہ منور، عالم پناہے جانِ گلستاں ، حافظ ؔخیالے چشم غزالاں، تاباں جمالے عارض کہ نیر ، محشر خرامے "صبح بنارس‘‘، صہبا بہ شامے غزلِ بہاراں، شیریں کلامے ایماں فراواں ، قدسی بہ نامے شاعر کہ ہستم ، اے کج کلاہے اشعارمن خواں ، گاہے بگاہے تشنہ لبم من ،...
  12. فاخر

    ایک طالب علم جو محبت کا پیغام لے کر آیا ہے، اصلاح سخن

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. فاخر

    اصلاح سخن اور برائے نقد و تبصرہ

    تابش بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ! در اصل مجھے اس فورم کے استعمال کا طریقہ ڈھنگ سے معلوم نہیں ہوسکا ہے ،ان شاءاللہ جلد ہی اس کا طریقہ جان جاؤں گا ۔پھر ان شاءاللہ زحمت نہیں ہوگی ۔ لیکن ایک شکوہ ہے کہ ناقدین اور اساتذہ سخن میرے مراسلہ پر توجہ کم دیتے ہیں ،میں چاہتا ہوں کہ ہر ایک ناقد اپنے اپنے...
  14. فاخر

    اصلاح سخن اور برائے نقد و تبصرہ

    ایک شعر ارباب نقد و تبصرہ کی خدمت میں: یہ تیرا صدقہ ہی ہے فقط اے دلبرؔ تجھ کو سوچوں اور غزل ہوجائے !
  15. فاخر

    اصلاح سخن

    ماشاءاللہ !!! اچھی ہدایت سے نوازا ہے۔ مثبت اشارہ !!!!
  16. فاخر

    اصلاح سخن

    تین شعر ناقدین کی خدمت میں بغرض تنقید پیش ہیں ؏ رومیؔ کا کیف ہے تو، حافظؔ کی جان ہے تو سعدیؔ کی روح ہے تو ،خسروؔ کی شان ہے تو تیرے جلو میں بستے اقبالؔ کےتخیل تجسیم فکر ہے، شاہیں کی اڑان ہے تو بحرو عروض کی لے، سازو رباب کی دھن اے شاہد ِ مہ رخ ! فاخرؔ کی زبان ہے تو
  17. فاخر

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    بہت ہی عمدہ بات کہی آپ نے! میں تمام لوگوں کے کمنٹ پڑھ کر اپنی رائے قائم تو نہیں کرسکتا ،البتہ یہ سچ ہے کہ بحروں کو سمجھنے کے لیے غنا یا پھر گانا کا سہارا لینا پڑے گا ۔ میں نے ایک مرتبہ ایک جاہل بکری چرانے والے کو اپنے گاؤں میں سنا کہ وہ نہایت ہی خوش الحانی کےساتھ بالی ووڈ کے گانے کی دھن پر گا...
  18. فاخر

    غزل برائے ارباب ذوق و نقد و تبصرہ

    جی بہت بہت شکریہ !
Top