نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    فقط خدا کو ہے معلوم کون کیسا ہے؟ کسی کے بس کا نہیں روگ نیک و بد کا قیاس اگر گناہ میں ہوتی ذرا سی بھی بدبو تو بیٹھ سکتے نہ ہم ایک دوسرے کے پاس فیض لدھیانوی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    روزِ محشر خراب مت کیجو اور مجھ کو عذاب مت دیجو تیرے بندوں نے گِن لیا سب کچھ تُو، الٰہی! حساب مت لیجو
  3. زیرک

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    میں یہاں ملک ریاض کا گیت گانے نہیں آیا، نہ ہی شرفائے لاہور کو بچانے کی کوشش کر رہا ہوں، مگر ان دوستوں سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں جو 190 ملین پاؤنڈز یا قریباً 40 ارب روپوں کے بارے میں عجیب عجیب درفطنیاں چھوڑ رہے تھے کہ یہ فلاں سیٹلمنٹ کے نتیجے میں ملے ہیں۔ آج ملک کے سب سے بڑے پاور بروکر ملک ریاض نے...
  4. زیرک

    UNO چارٹر کے تحت میں ریاست مدینہ کا چورن بیچنے والوں کے دور میں پاکستان میں نکاح کو مشکل اور بے...

    UNO چارٹر کے تحت میں ریاست مدینہ کا چورن بیچنے والوں کے دور میں پاکستان میں نکاح کو مشکل اور بے راہروی کو ماڈل زندگی بنا کر دکھایا جا رہا ہے
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    تمہیں بھی ضد ہے کہ مشق ستم رہے جاری ہمیں بھی ناز کہ جور و جفا کے عادی ہیں تمہیں بھی زعم "مہا بھارتا لڑی تم نے" ہمیں بھی فخر کہ ہم" کربلا" کے عادی ہیں
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    استخارے کے لیے باغ میں ہم رندوں نے بارہا دانۂ انگور کی کی ہے تسبیح لالہ مادھو رام جوہر
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سودائے زلفِ یار میں ہے تلخ زندگی یہ زہر ہم نے مول لیا سانپ پال کے لالہ مادھو رام جوہر
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    رستہ کوئی واضح ہے، نہ منزل کا نشاں ہے سب نفع کے پیچھے ہیں یہی سب کا زیاں ہے سونے کی نظر ہے یہاں پیسے کی زباں ہے ارزاں ہے کوئی چیز تو اک خوابِ گراں ہے
  9. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    نظم کا یہ بند ہمارے عہد المیہ کی عکاسی کرتا ہے رستہ کوئی واضح ہے، نہ منزل کا نشاں ہے سب نفع کے پیچھے ہیں یہی سب کا زیاں ہے سونے کی نظر ہے یہاں پیسے کی زباں ہے ارزاں ہے کوئی چیز تو اک خوابِ گراں ہے الجھی ہوئی باتوں میں بہت پیچ ہیں، خم ہیں بت خانۂ مذہب میں تخیل کے صنم ہیں
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    انساں کا ضمیر بکا کوڑیوں کے مول "غلہ مگر گراں رہا، ارزاں نہ ہو سکا"
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ عہد کیا ہے کہ خونِ آدم کبھی بھی ارزاں نہیں تھا اتنا کہ فرق کرنا ہُوا ہے مشکل، ہلاکتوں میں، شہادتوں میں
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    75 لاکھ ترک ڈرامہ ارطغل غازی دکھانے پر کیونکہ یہ نئے دور کے محمد شاہ رنگیلے کی خواہش ہے نئی حد بندیاں ہونے کو ہیں آئینِ گلشن میں کہو بلبل سے اب انڈے نہ رکھے آشیانے میں جو ارزاں ہے تو ہے ان کی متاع آبرو، ورنہ ذرا سی چیز بھی بے حد گراں ہے اس زمانے میں پچھتر لاکھ اک بے کار مد میں صرف کر دیں گے...
  13. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    شقی القلب ہمسایہ کے نام اس خون کو ارزاں مت سمجھو اس دھرتی پر کچھ رحم کرو ہم دنیا کو بتلائیں گے اور تم کو بھی جتلائیں گے تم باہر سے بھی وحشی ہو تم اندر سے بھی وحشی ہو اب کتنی عزتیں لوٹو گے اور کتنے گھر اجاڑو گے یہ دنیا کب تک دیکھے گی بہتا ہوا خون جوانوں کا یہ عالم کب تک دیکھے گا اڑتا ہوا رنگ...
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بے بسی دیکھ تُو فون ہاتھوں میں ہے چند ہندسے کہ ڈائل نہیں ہو رہے
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بِن تیرے با خدا نہیں آتا لفظ جس کو قرار کہتے ہیں
  16. زیرک

    ٭سائیں قائم علی شاہ نے حکومت کو چیتاؤنی دیتے ہوئے آرڈر دیا ہے کہ "حکومت فوراً ٹماٹر سستے کرے تاکہ...

    ٭سائیں قائم علی شاہ نے حکومت کو چیتاؤنی دیتے ہوئے آرڈر دیا ہے کہ "حکومت فوراً ٹماٹر سستے کرے تاکہ عوام سردیوں میں گجریلا بنا سکیں"۔
  17. زیرک

    ٭ٹماٹر کی خیر ہے فائزہ! اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا۔

    ٭ٹماٹر کی خیر ہے فائزہ! اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا۔
  18. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ ہلکی پھلکی مزاحیہ شاعری

    سنو یہ جو تم کچھ دن سے خواہ مخواہ ہی بھاؤ کھا رہی ہو بن ٹھن کے نخرے دکھا رہی ہو کہیں تم یہ تو نہیں سمجھ رہی ہو کہ تم پاکستان کا آخری ٹماٹر ہو
  19. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ ہلکی پھلکی مزاحیہ شاعری

    سبزیانہ شاعری مولی گاجر کا نور تجھ پر برسے تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے تیری زندگی میں آئیں اتنے کدو کہ تو ٹینڈے کھانے کو ترسے
  20. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ ہلکی پھلکی مزاحیہ شاعری

    حال ٹماٹر نہیں ملتے ہیں تو دہی کھاؤ اپنے پھل سبزیاں اب آپ اگاؤ اور مستقبل کل کو ووٹرز بھی یہی کہیں گے ووٹ نہیں ہے، اب گھر کو جاؤ
Top