نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭اگر آپکے گھر میں کوئ PTI کا سپورٹر ہے تو اسکے ذمے گھر کا سودا لانے کی ذمہ داری لگا دو انشاءاللہ...

    ٭اگر آپکے گھر میں کوئ PTI کا سپورٹر ہے تو اسکے ذمے گھر کا سودا لانے کی ذمہ داری لگا دو انشاءاللہ چند دن میں تبدیلی والا کیڑا وفات پا جائے گا
  2. زیرک

    گھر کا بھیدی لنکا ڈحائے پارٹ 420

    گھر کا بھیدی لنکا ڈحائے پارٹ 420 سنیں جو نہیں بولتا تھا، اب جب بولنے پہ آیا ہے تو کیا غضب بولتا ہے، پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد خان آج کل عمران خان کی خوب کلاس لے رہے ہیں، موصوف فرماتے ہیں؛ ٭عمران خان کہتے ہیں کہ "سیاسی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہوں گے"۔ اس پر ان کا کہنا ہے کہ؛ ٭ایم کیو ایم: 7...
  3. زیرک

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    حکومت یا ان کے حامی شاید پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو اچھی نظر سے نہ دیکھیں، لیکن بحیثیت ایک ٹیکس پیئر پاکستانی کے ہمیں یہ حق حاصل ہے کہ جو چند سوالات عدالتِ عالیہ نے اٹھائے ہیں ان کا جواب ہمیں ملنا چاہیے، وہ سولات یہ ہیں؛ ٭ بی آر ٹی منصوبے کی لاگت کس بنا پر 2 ارب 40 کروڑ اور 70 لاکھ روپے فی...
  4. زیرک

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    چند دن پہلے وزیر اعظم عمران خان نے ایف آئی اے کے ڈی جی بشیر میمن کو عہدے سے ہٹا کر واجد ضیاء کو ڈی جی مقرر کیا تھا، لیکن حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے لیے تیار کیا گیا "خنجر" خود ان کے "حلقوم" پر جا گرے گا، یہ تو انہوں نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے بی آر ٹی پروجیکٹ کی ایف آئی...
  5. زیرک

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    ریاستِ مدینہ کے نعرے اور اپنے خلاف تحقیقات سے فرار، چہ معنی دارد، ریاست، مدینہ میں سیدنا عمر فاروق کا دورِ اقتدار احتساب کے لیے ایک مثال تھا کہ جب ایک عام مسلمان اٹھ کر خلیفہ کے لباس کے لیے بیت المال سے ملنے والی چادروں پر سوال اٹھاتا تھا تو اسے تسلی بخش جواب دیا جاتا تھا۔ عمران خان کی نام...
  6. زیرک

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    جب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن کی درخواست پر 5 سال سے فائلوں میں دفن فارن فنڈنگ کیس کھولا، اور ایک سکروٹنی کمیٹی بنا کر اسے اس معاملے کی جانچ پڑتال کا حکم دیا تو اس کو رکوانے کے لیے تبدیلی سرکار ہائی کورٹ پہنچ گئی (کیا اس وقت ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار چیک نہیں کیا گیا تھا؟)۔ اب بی آر ٹی...
  7. زیرک

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کا بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل شمائل بٹ نے یہ جواز پیش کیا ہے کہ "ہائی کورٹ کے پاس اس طرح کے فیصلے کا اختیار نہیں ہے، بی آر ٹی صوبے کا انتظامی معاملہ ہے، اس حوالے سے ہائی...
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مسیحاؤں کو جب آواز دی ہے پلٹ کر آ گئے ہر بار قاتل احمد فراز
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    فراز! اس کو کوئی قاتل کہے، کوئی مسیحا جدا اک دوسرے سے ہر کسی کے تجربے ہیں احمد فراز
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سنا ہے اہلِ ہوس اب وفا کے گاہک ہیں یہ کاروبار نہ ہم سے ہوا، نہ آگے تھا احمد فراز
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جنہیں زعمِ کمانداری بہت ہے انہیں پر خوف بھی طاری بہت ہے احمد فراز
  12. زیرک

    ٭جنہیں زعمِ کمانداری بہت ہے٭ انہیں پر خوف بھی طاری بہت ہے٭ یہاں پیہم قبیلے قتل ہوں گے٭ یہاں شوقِ...

    ٭جنہیں زعمِ کمانداری بہت ہے٭ انہیں پر خوف بھی طاری بہت ہے٭ یہاں پیہم قبیلے قتل ہوں گے٭ یہاں شوقِ عزاداری بہت ہے
  13. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار چلیں ہم حکومت کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرنے کا دعویٰ مان لیتے ہیں اور وزیراعظم کا یہ بیان بھی سچ مان لیتے ہیں "باہرکی ایجنسیز جب کہتی ہیں کہ معیشت مستحکم ہو گئی ہے تو اعتماد ملتا ہے"۔ وزیراعظم سے صرف اتنا عرض کرنا ہے کہ حکومتوں کو اعتماد...
  14. زیرک

    اعتراض موضوع پر ہونا چاہیے، ہر ایک کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے مگراس کا کیا کیا جائے کہ ہم...

    اعتراض موضوع پر ہونا چاہیے، ہر ایک کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے مگراس کا کیا کیا جائے کہ ہم رائے دہندہ کو وجہَ تنقید بنانا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ رائے دہی پر اعتراض بنتا ہے، رائے دہندہ پر تنقید نہیں بنتی، ویسے آپ بھی کم نہیں نکلے کانٹوں بھری بیری کا خطاب دے دیا، خوش رہیں۔
  15. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    کوئی بھی ناگزیر نہیں ہوتا، ایسے ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا کہ "ان کے جانے کے بعد ملک کیسے چلے گا" مگر ماشاءاللہ پاکستان پھر بھی چل رہا ہے۔ باجوہ کے معاملے کو ہی دیکھ لیں، اگر آپ ان کو ناگزیر مانتے ہیں تو ساتھ میں 22 دوسروں کو نااہلی کا طوق بھی پہنا رہے ہیں...
  16. زیرک

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کیس سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق "پی ٹی آئی کی حکومت نے کسی وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر منصوبہ شروع کیا۔ سیاسی اعلانات...
  17. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    بندر استرے کا کھیل جاری ایوب خان نے چار بار توسیع لی ضیاءالحق نے تین بار توسیع لی پرویز مشرف نے تین بار توسیع لی اشفاق پرویز کیانی نے ایک بار توسیع لی کچھ فائدہ ہوا؟ ایسے تجربے پہلے بھی کئی بار ناکام ہو چکے ہیں، ایک بار پھر سے اناڑی بندر کے ہاتھ استرا پکڑانے کا کوئی فائدہ ہے؟ ہر بار کی طرح...
  18. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ ہلکی پھلکی مزاحیہ شاعری

    لبوں میں آ کے قلفی ہو گئے اشعار سردی میں غزل کہنا بھی اب تو ہو گیا دشوار سردی میں محلے بھر کے بچوں نے دھکیلا صبحدم اس کو مگر ہوتی نہیں اسٹارٹ اپنی کار سردی میں مئی اور جون کی گرمی میں جو دلبر کو لکھا تھا اسی خط کا جواب آیا ہے آخر کار سردی میں
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    ذرا سا ٹوٹ گیا آئینہ کنارے سے جھلک رہا ہے نیا رنج استعارے سے وہ آنکھ جس کے لیے میں اداس رہتا ہوں بھری ہوئی ہے کسی اور ہی نظارے سے فیصل ہاشمی
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    اندھیرے پانی سے کچھ راز کہہ رہا ہو گا کنویں میں جھانک رہا ہے نجانے کب سے کوئی نمازِ شب میں کوئی یاد آ گیا ہے اسے سکوت اوڑھ کے بیٹھا ہے نیم شب سے کوئی فیصل ہاشمی
Top