نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کب گرمی کھائی ہے۔ چلغوزے جب بازار میں دستیاب ہوں گے تو بھیج دوں گی
  2. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے دکھ ہوا اس بات پر :(
  3. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت شرمندگی ہوگی مجھے اتنے کم بھیج کر
  4. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ ظہر کا وقت ہے یہاں صبح تو نہیں
  5. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب بھیجوں گی چلغوزے جب 2000 روپے فی کلو سے 300 روپے کلو بر قیمت آجائے
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں پشتو صوتی کی بورڈ لے آوٹ یہاں سے ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریں تو ان کا کام بن جائے گا
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام آج میں بہت بوریت محسوس کر رہی ہوں
  8. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جب اطلاعات میں آپ کا نام دیکھا تو جی خوش ہو گیا کہ محترم نے دیوان غالب پر تبصرہ کیا ہوگا۔ یہاں آکر دیکھا تو "شکر ہے مل گئی" کا فقرہ منہ چڑا رہا تھا
  9. جیہ

    غالب تپِش سے میری ، وقفِ کش مکش ، ہر تارِ بستر ہے

    مین نے جواب دے دیا ہے
  10. جیہ

    غالب تپِش سے میری ، وقفِ کش مکش ، ہر تارِ بستر ہے

    یعنی آپ آتے تھے مگر کوئ عناں گیر بھی تھا
  11. جیہ

    غالب تپِش سے میری ، وقفِ کش مکش ، ہر تارِ بستر ہے

    اور مجھے آپ کی اتنی غیر حاضری پر حیرت ہے
  12. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دن میں ایسی کوئی بات نہیں ہوتی
  13. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    لوگ لے جاتے ہین مانگ کر پھر واپس نہیں کرتے ایک دفعہ مجھے اپنی ایک کتاب دوست کی دوست کی دوست کی دوست کے ہاں سے ملی
  14. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میرے اندازے کے مطابق کوئی سو سے زیادہ کتب غائب ہین میری لائبریری سے
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جب مین جواب لکھ رہی تو بجلی پھر چلی گئ اب جنریٹر آن ہے اور وائرلیس نیت بھی
  16. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب
  17. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جی بالکل. مگر کئی ایک حصے گم ہین
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جان کر کیا کرینگے
Top