جیہ

لائبریرین
جیہ بہن
پشتو لکھنے کے لیے کوئی الگ کی بورڈ سیٹنگ کرنا ہوتی ہے؟
ہمارے ایک صوابی سے رفیقِ کار ہیں، انہوں نے سالِ نو کے حوالہ سے کچھ لکھا تھا، اس کا ترجمہ انہوں نے سنایا تو اچھا لگا، شریک کرنے کا سوچا تھا پشتو خواں خواتین و حضرات کے لیے ،لیکن پشتو ٹائپنگ کے حوالہ سے کچھ زیادہ علم نہیں ۔
جی ہاں
پشتو صوتی کی بورڈ لے آوٹ یہاں سے ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریں تو ان کا کام بن جائے گا
 

قیصرانی

لائبریرین
یہاں منفی ایک، دو گھنٹے قبل تھوڑی سی برف بھی گری ہے۔ بادل بھی ہیں اور مناسب ہوا بھی چل رہی ہے۔ اس ویک اینڈ پھر شاید شمال کے سفر کو نکلوں تو کچھ بہتر موسم ملے :)
 

شمشاد

لائبریرین
انشاء اللہ میرا اگلے اختتام ہفتے کو مشرق کی طرف سفر کرنے کا ارادہ ہے۔
ہو سکتا ہے بحرین کا بھی چکر لگ جائے۔
 
Top