نتائج تلاش

  1. شکیب

    بلاگر ٹیمپلٹ بٹ 2 میں کچھ تبدیلی کرنی ہے ۔ مدد درکار ہے

    ٹیمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر کے لنک دیجیے۔ اور تبدیلی کیا کرنا ہے اس کے متعلق بھی بتادیجیے۔ :)
  2. شکیب

    ویب سائٹ کے لئے ایک چیز چاہیے۔۔ا

    سر بکف کا بلاگ چیک کریں۔ اوپر وقت اور تاریخ ہے۔ لیکن وقت سیکنڈ سے اپڈیٹ نہیں ہوتا بلکہ جب پیج لوڈ ہو تب اپڈیٹ ہوتا ہے۔ اگر کام کا ہو تو بتائیے، میں کوڈ شیئر کر دیتا ہوں۔
  3. شکیب

    تعلیمی اداروں کے ترانے

    ترانہء ربانی ایم ایم ربانی ہائی اسکول و جونئیر کالج کامٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اسے آباد رکھےیہ درس گہہِ ربانی ہے سر سبز رکھے شاداب رکھے یہ درس گہہِ ربانی ہے جو علم کی ضو پھیلاتی ہے وہ شمع یہاں پر جلتی ہے اخلاق و محبت کی ہم کو تعلیم یہاں پر ملتی ہے ہم اور...
  4. شکیب

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    غزل بہت خوب ہے صاحب، داد قبول فرمائیے۔
  5. شکیب

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    معذرت کے ساتھ، لیکن آپ کا نام سنتے ہی مابدولت چونک پڑے تھے۔ کچھ دنوں سے "شکیل بن حنیف" پر وبال مچا ہوا تھا۔
  6. شکیب

    بچپن کی یادیں

    جزاکما اللہ۔ کبھی کبھی کچھ یاد آتا رہتا تھا۔ سوچا کہیں بعد میں بھول نہ جاؤں۔۔۔ پتہ نہیں کہ سبھی کو اتنی عمر کی باتیں یاد رہتی ہیں یا مجھے ہی رہ گئیں۔ میں اب بھی حیرت کرتا ہوں جب 3 سال اور 4 سال کی عمر کے واقعات نظر کے سامنے پھرتے ہیں۔ :)
  7. شکیب

    بچپن کی یادیں

    شادی ہی میں یہ بھی قصہ ہوا تھا کہ چھوٹا ہونے کے باعث مجھے خوبصورت سی جرسی اور ہاف پینٹس پہنائے گئے تھے جسے دیکھ کر میں رونے لگا تھا کہ مجھے تو فل پینٹس چاہیئیں۔ ساتھ ہی جب بڑے کزنز نے ہاؤ ہو کرتے ہوئے حسبِ (اس وقت کی) روایت جوتے چرائے تو ہمیں کہا گیا کہ دلہن کے بھائی ہیں۔ انہیں بھی پیسے دیے...
  8. شکیب

    بچپن کی یادیں

    میں نیا نیا اسکول میں داخل ہوا تھا اسی وقت دو بہنوں کی شادی تھی۔ شادی کے گھروں کا ماحول تو آپ کو پتہ ہی ہے، ہر وقت ہنگامہ لگا رہتا۔ دو دن پہلے سارے کزنز جمع تھے اور کچھ کھیلنے کا پلان تھا۔ لوگ زیادہ ہونے کی وجہ سے کچھ طے نہیں ہو پایا کہ کیا کھیلنا ہے۔ آخر کار ٹیم بنا کر کچھ کھیلنا طے ہوا۔(کھیل...
  9. شکیب

    مشق ستم بشرط فراغت

    جزاک اللہ نایاب بھائی ۔ فانٹ کا نام کیا ہے؟ :)
  10. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    Yeah! You got it
  11. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قہقہقہقہہ۔ مجھے تو یہ حیرت ہے کہ یہ اشتہارات آپ لوگوں کو مل کہاں سے رہے ہیں! :D سڑک پر نظریں دوڑاتا رہتا ہوں کہ یہاں پوسٹ کروں، لیکن کچھ ملتا ہی نہیں! :eek:
  12. شکیب

    مشق ستم بشرط فراغت

    یہ فانٹ کہاں سے مل سکتا ہے نایاب بھائی۔ اور ایک عرض یہ تھی کہ شاعری کو جسٹی فائی بھی کیجیے۔ تاکہ مصرع برابر برابر اور ایک ہی جگہ سے شروع و ختم ہوتے نظر آئیں۔ :)
  13. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹپک پڑے خود ہی! :D :D
  14. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تابش بھائی کا دماغ خوب چلتا ہے تجاویز کے لیے، انہیں ہی ٹیگ کرتا ہوں۔ محمد تابش صدیقی :)
  15. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بے پر کی اڑائے جا رہے ہیں سبھی۔ کیوں نہ مراسلوں کو ایک سمت عطا کی جائے۔۔۔؟
  16. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہیے تو یہ تھا کہ آپ اختلاف کرتیں! :D
  17. شکیب

    تعارف میرا تعارف

    ویلکم ہز ہائی نس۔۔۔:) :) :)
  18. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ لوگ شاعر ہو کر بھی مشاعروں میں دہشت گردی کر سکتے ہیں۔ :D
Top