نتائج تلاش

  1. شکیب

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    کیا پہلے سے موجود ونڈوز 7 باقی رہے گا؟ یا اس کے لیے کچھ اور ہاتھ پاؤں مارنے ہوں گے؟:) :) :) نیز پورے انسٹالیشن پراسس میں انٹرنیٹ کنیکشن کی کہیں ضرورت ہے یا نہیں؟
  2. شکیب

    مصرعوں کا ملک شیک

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  3. شکیب

    بلاگر ٹیمپلٹ بٹ 2 میں کچھ تبدیلی کرنی ہے ۔ مدد درکار ہے

    کاشف اختر ، کیا یہ کام ہو چکا ہے؟ اگر نہیں تو ٹیمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر کے لنک دیجیے۔ بلاگر کے کاموں میں بھائی تجمل حسین اور مزمل شیخ بسمل وغیرہ کو بھی ٹیگ کیا کریں۔ بہت معذرت خواہ ہوں کہ اتنی دیر میں نظر پڑی۔ ویسے اگر کام ہو بھی چکا ہو گا تو مسئلہ ضرور پوسٹ کریں تاکہ حل دوسروں کے کام آسکے۔ ایک بار...
  4. شکیب

    جزاک اللہ۔ ممنون ہوں جماعتی بھائی۔

    جزاک اللہ۔ ممنون ہوں جماعتی بھائی۔
  5. شکیب

    عاشق و موسیٰ میں اب ایسا بھی کیا امتیاز---ہم بھی ہیں مشتاق کر ہم سے بھی راز و نیاز (شکیب احمد)

    عاشق و موسیٰ میں اب ایسا بھی کیا امتیاز---ہم بھی ہیں مشتاق کر ہم سے بھی راز و نیاز (شکیب احمد)
  6. شکیب

    ایطائے جلی

    اردو میں تو ہر لفظ کا آخری حرف ساکن ہی ہوتا ہے۔ متحرک الآخر عربی، ہندی وغیرہ میں مستعمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری، جن کا نام در اصل ”رگھو پتِ(ت مکسور)“ تھا، اردو میں اپنے نام کو ی کے ساتھ یعنی رگھوپتی لکھتے تھے، اور ہم بھی لکھتے ہیں۔ ویسے آپ کے بیان کردہ اس اصول پر کوئی...
  7. شکیب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آداب آداب۔ نوازش، کرم، عنایت فاتح بھائی۔ غزل کا کون سا شعر زیادہ پسند آیا۔۔۔:)
  8. شکیب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    وہ دعا لب پہ جو ہیں آتی۔۔۔ خوب عاطف بھائی۔ بالکل۔۔۔۔ "یہاں" محفل میں ہے۔ بہت سی داد۔
  9. شکیب

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    میرا ایک مضمون معائب سخن کا عرصے سے زیرِ تحریر ہے، اس میں ایطا کا حصہ مکمل ہو چکا ہے، اسے ہی شامل کردیا ہے بطور تعارف۔ محمد وارث
  10. شکیب

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    بہت اچھا خیال ہے۔ سوچا تو یہی تھا، لیکن چونکہ ان پر بات بہت سی جگہ ہو چکی ہے اس لیے یہ شامل نہیں کیا۔ میرے خیال میں ان دوسری لڑیوں کے روابط شامل کر دیے جائیں تو بھی کافی ہو جائے گا۔ آپ کیا فرماتے ہیں۔
  11. شکیب

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    غزل وصی شاہ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﻫﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﻬﻨﮯ ﮐﯽ ﺍِﺟﺎﺯﺕ ﭼِﻬﻦ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﻟﻔﻆ ﻟﮑﻬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮭﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺳُﻠﮕﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺲ...
  12. شکیب

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    غزل وصی شاہ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﻫﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻬﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﻬﻨﮯ ﮐﯽ ﺍِﺟﺎﺯﺕ ﭼِﻬﻦ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﻟﻔﻆ ﻟﮑﻬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒﻮ ﮐﮭﮍﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺳُﻠﮕﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺲ...
  13. شکیب

    تخالف : مثالوں کا ذخیرہ

    حکیم ضامن علی جلال لکھنوی کے پاس بغرضِ اصلاح عیشؔ فیروز پوری نے غزل بھیجی، جس میں یہ شعر بھی تھا وحشت بھی ہے آنکھیں بھی ملاتے ہیں وہ مجھ سے یہ ڈھنگ نئے ہیں کہ لگاوٹ بھی عذر بھی (بحوالہ دستور الاصلاح - سیماب اکبر آبادی) یہاں لفظ ”عذر“ غلط باندھا گیا ہے۔ وضاحت کے لیے بتاتا چلوں کہ عیشؔ کی اس غزل...
  14. شکیب

    تخالف : مثالوں کا ذخیرہ

    اہلِ لغت کے خلاف لکھنا تخالف کہلاتا ہے۔ آسانی کے لیے آپ اسے ”تلفظ اور املا کی غلطی“ کہہ سکتے ہیں۔ شاعری کے تناظر میں کہا جائے تو شعر میں کسی لفظ کو غلط تلفظ کے ساتھ باندھنا تخالف کہلائے گا۔ یہ لڑی تخالف کے لیے مخصوص ہے۔ احباب اس میں ایسے اشعار شامل کریں جن میں تخالف کا عیب پایا جاتا ہو۔ تمام...
  15. شکیب

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    غزل پروین شاکر عکسِ خوشبو ہوں،بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بِکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اُٹھتی ہوں مَیں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب مرے ہوگئے ریزہ ریزہ اِس طرح سے نہ کبھی ٹُوٹ کے بکھرے کوئی میں تو اُس دِن سے ہراساں ہوں کہ جب حُکم ملے خشک پُھولوں...
  16. شکیب

    ایطا(جلی/خفی) : مثالوں کا ذخیرہ

    ایطاء جلی کیا ہے؟ (از - شکیب احمد) مرزا یاسؔ کے لفظوں میں ”ایطا کہتے ہیں قافیوں میں کلمۂ آخر (متحد المعنی) کی تکرار کو۔ یعنی اگر اس کلمۂ متحد المعنی کو اگر قافیوں سے الگ کر ڈالیں تو جو کچھ باقی رہے وہ الفاظ با معنی ہوں مگر ان میں حرفِ روی قائم نہ ہو سکے۔“ نہیں سمجھے؟ جی کوئی بات نہیں۔ ابھی سمجھ...
  17. شکیب

    معائبِ سخن : مثالوں کا ذخیرہ

    یہاں ان اشعار کی مثالیں پیش کی جائیں گی جن میں عیوب فصاحت میں سے کوئی عیب ہے۔ ہر عیب کے لیے الگ الگ لڑی بنائی جائے گی جن میں اس عیب کے اشعار کا ذخیرہ کیا جائے گا۔ اس سے نو آموزوں کو استفادہ کرنے میں آسانی رہے گی۔ فی الحال تمام لنکس شامل نہیں ہیں، جیسے جیسے لڑیاں بنتے جائیں گی، ربط شامل کیے جاتے...
  18. شکیب

    ایطائے جلی

    محمد ریحان قریشی ، بہت دنوں سے ایک تجویز ذہن میں ہے کہ معائب سخن کی مثالوں کا ذخیرہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں اگر آپ تیار ہوں تو شروع کروں؟ ان شاء اللہ بڑی مفید لڑی رہے گی۔۔۔
  19. شکیب

    ایطائے جلی

    بالکل یہی سوچا تھا میں نے بھی، یعنی اگر پروین شاکر نے مطلع میں سمیٹے کے ساتھ 'لے' وغیرہ کو استعمال کر لیا ہوتا تو سب قافیے درست ہو جاتے۔ :) آپ کا "یہاں ملاحظہ فرمائیں" بھی لنک کا حصہ بن گیا ہے جس کی وجہ سے لنک کھل نہیں رہی۔۔۔ یہ رہی اصل لنک۔ روی کے تعین کے لیے صیغہ امر بنانے والی بات شاید سب سے...
  20. شکیب

    ایطائے جلی

    اس کے بعد میں نے کہا تھا کہ I am sure by the way:) در اصل ظہیر بھائی نے اور پیارے چچا جان کی 'صحبت' نے اس معاملے میں پکا کر دیا ہے۔ کنفیوژن محض یہ تھا کہ آخر ایطا کا احساس کیوں نہیں ہو رہا، علامات تو پائی جا رہی ہیں۔ :)
Top