نتائج تلاش

  1. شکیب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بلا شبہ، راحیل بھائی بذاتِ خود ایک عمدہ کلام ہیں۔
  2. شکیب

    ایم ایس ورڈ میں ٹول ٹپ پر اردو لغت؟

    ابجد کی سورس فائل شاید میرے پاس نہیں اب نہیں ہے۔ آپ کے پاس ہو تو لغت اپلوڈ کر لیجیے پلیز۔ یا رہنمائی فر مادیں۔
  3. شکیب

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    ایک تو میوزک نوٹیشنز کو سیکھنا پڑے گا، دوسرے یہ کہ گانے جتنی بات نہیں آ پائے گی۔ ہاں ایک آئیڈیا ہو جائے گا کہ کچھ اس طرح کی دھن ہے۔ اور کوئی آئیڈیا ہو تو ضرور بتائیں، ورنہ بادل ناخواستہ اسی کو اپنانا پڑے گا، یا پھر۔۔۔۔۔ ریکارڈنگ۔۔۔! :(
  4. شکیب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا جھومنے والی ردیف چنی ہے بلال بھائی۔ سبحان اللہ۔ اف! کیا کہیے صاحب۔ کیا تخیل ہے، کیا تعلی ہے۔
  5. شکیب

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا بات۔ آہاہاہا۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ التزاما یاد رکھنا چاہیے۔ بہت داد قبول کیجیے۔ بہت عمدہ صاحب۔
  6. شکیب

    اُردو - اقبال اشہر

    اقبال اشہرجب بھی کامٹی آئے ہیں، ان کی یہ نظم ضرور فرمائش کر کے سنی گئی ہے۔ اچھی نظم ہے۔
  7. شکیب

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    سب سے پہلے تو معذرت چاہوں گا کہ دیر میں حاضر ہوا۔ منتظمین اور میرا وقت مختلف ہونے کی وجہ سے یہ زحمت ہوئی۔ تمام شعراء کے کلام سے لطف اندوز ہوا۔ محمد بلال اعظم بھائی کی غزل تو سفر میں گنگناتے ہوئے پڑھی گئی۔ اور امجد علی راجا بھائی کے پہلے دو طرحی شعر تو فورا یاد ہو گئے۔ ہم تو اب بھی دہرا کر مزہ...
  8. شکیب

    میں نے اور جبریل نے دیکھا ...!

    اصل نظم فقیر پہلے بھی پڑھ چکا ہے، اور پسند مجھے بھی نہیں آئی تھی۔ لیکن میں نہیں سمجھتا کہ ایسے لغو مزاح پر جواب بھی دینے کی ضرورت ہے۔
  9. شکیب

    ایم ایس ورڈ میں ٹول ٹپ پر اردو لغت؟

    یہ ورڈ کی ایڈ ان تھی۔ جس میں کسی بھی لفظ پر کرسر لانے سے اس کا اردو تلفظ کے ساتھ شاید معنی بھی بتاتے تھے۔ یہ ایڈ ان پہلے میرے پاس تھی، لیکن اب پتہ نہیں کہاں غائب ہوئی ہے۔ ڈھونڈنے پر بھی نہ ملی۔ یہ کہاں مل سکتی ہے۔ نیز اس میں استعمال ہونے والی لغت بھی مل سکتی ہے؟ جس میں تمام الفاظ پر اعراب لگے...
  10. شکیب

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    یہ تو کوئی اور ہیں۔ شاید ظہیر بھائی نے بیچ میں اسپیس نہیں چھوڑی۔ ظہیراحمدظہیر
  11. شکیب

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    ظہیر احمد ظہیر
  12. شکیب

    مولویریا کے مریض ... !

    غلط بات۔ علماء حق تو رہیں گے ہی ہر زمانے میں۔ اب یہ الگ بات ہے کہ ہر کوئی اپنے علماء کو ہی علماء حق گردانتا ہے۔ :)
  13. شکیب

    مولویریا کے مریض ... !

    یہ محض ایک پروپیگینڈہ ہے۔ کفر کے فتوے لگانے میں تمام علماء انتہائی محتاط ہیں۔ یہ ایک مخصوص طبقہ ہے جو بغیر سوچے سمجھے فتوے لگاتا ہے(بلکہ "تھا")۔ اب تو یہ بھی پرانی بات ہوئی۔
  14. شکیب

    مولویریا کے مریض ... !

    چونکہ وہ عالم ہوتے ہیں، اس لیے ان علوم پر انہیں وقت دینے کا موقع نہیں ملتا۔ اپنی علمی مصروفیات کے باوجود مولانا یوسف کاندھلوی اور زکریا کاندھلوی رحمہما اللہ کی شعر دوستی کسی سے مخفی نہیں۔ یہ تو ہو گئی ذوق کی بات۔۔۔ کئی شاعر علماء میں سے ایک ہی نام ذہن میں جگمگا رہا ہے۔ شاہ حکیم اختر صاحب۔ گوگل...
  15. شکیب

    زخم احسان ِ عدو میں گم ہے

    عباد بھائی بہت آگے جائیں گے ان شاء اللہ۔ اپنی غزل کا خود ہی بری طرح پوسٹ مارٹم کیا کیجیے۔الفاظ کی ثقالت چونکہ آپ کی اختیاری ہے، اس لیے اس پر کوئی تبصرہ نہیں۔
  16. شکیب

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    تابش بھائی اور خلیل الرحمن بھائی کا کلام بھی پیش کیا جانا چاہیے۔۔۔ ورنہ نظر یوں آ رہا ہے کہ انتظامیہ کے حضرات (بالخصوص تابش بھائی) شاپری پر اتر آئے ہیں(اگر میں شاپر کا مطلب درست سمجھا ہوں تو:sneaky:)
  17. شکیب

    .

    پھر پوسٹ کر دیجیے۔ ایسے دل برداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں بھئی۔
  18. شکیب

    بھئی یہ نستعلیق فانٹ میں نظر نہیں آرہا ہے۔ آپ کون سا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟

    بھئی یہ نستعلیق فانٹ میں نظر نہیں آرہا ہے۔ آپ کون سا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟
  19. شکیب

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    بلاشبہ بہت محبت بھرے انداز میں لکھا ہے۔ داد قبول کیجیے۔
  20. شکیب

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    بحور سے آزاد کے زمرہ میں آپ کو دیکھ کر بڑی حیرت ہوئی۔
Top