ٹیگ نامہ:
ہر اول دستہ: اکمل زیدی ، محمدابوعبداللہ
آخر تک ڈٹے رہنے والے: محمد امین
متحمل مزاجی کے پرچارک: حسن محمود جماعتی
آنکھ دکھانے والے: فاتح
مسکرا کر قتل کرنے والے: محمد تابش صدیقی
ریٹنگز کی شکل میں دھمکیاں دینے والے: arifkarim
گیارہویں سالگرہ کے موقع پر محفل کو زعفران زار بنانے کی یہ جھٹ پٹ والی کوشش ہے۔ جن احباب کو اس کا پس منظر نہیں پتہ ہے، وہ شاید حظ نہ اٹھا سکیں، اس کے لیے اس لڑی کا مطالعہ فرمائیں، امید ہے افاقہ ہوگا۔:)
کیا بتاؤں آپ کو میں، کیا ہوا منگل کے دن
اک عجب بھونچال سا برپا ہوا منگل کے دن
بر کیلنڈر جون کی...
Disclaimer: انتخاب کے لفظ پر خصوصی توجہ کا صاف مطلب یہ ہے کہ یہ خصوصی اور کسی اور ٹائپ کا انتخاب ہے۔ قاری کی کسی بھی قسم کی جذباتی ٹوٹ پھوٹ کا ذمہ دار ناقل نہیں ہو گا۔
نوٹ: ”انتخاب“ کا ٹائپ اگر آپ سمجھ گئے ہوں تو آپ بھی پوسٹ کیجیے۔:) ساتھ میں عنوان دینا نہ بھولیں۔
اف مرے خواب
میں ترے ہونٹ کے جس...
ہاں، ایک اور تجویز، سالگرہ کے بہانے کی بورڈ میں جو تبدیلیاں کرنی تھیں(آپ نے ایک بار بتایا تھا) وہ تبدیلیاں بھی کر دی جائیں تو۔۔۔ مثلا زبر کی جگہ زیر، قوسین کی بٹنز انٹر چینج کرنا وغیرہ۔ ظاہر ہے یہ احباب سے تجاویز لے کر ہی کیا جائے گا(بس رائے دے رہا ہوں:))
1۔ بہت دنوں سے یہ تجویز ذہن میں آرہی تھی، اب سالگرہ پر اچھا موقع ہے۔ تجویز یہ ہے کہ محفل کے تمام شعراء مل کر کوئی کلام لکھیں۔ ہر مراسلہ میں کم از کم ایک شعر لکھا جائے۔ صنف سخن کچھ بھی ہو سکتی ہے، ردیف اور قوافی ایسے منتخب کیے جائیں جو وسیع ہوں اور خیال میں رکاوٹ نہ ہوں۔ میری رائے نعت کی ہے۔
2۔...
مقطع لکھنے کی فرمائش اس لیے کی ہے کہ مجھے شک ہے محترم/مہ کو سچ میں شاعری آتی ہے یا نہیں۔ اور آتی ہوگی تو ان کی شاعری کسی ”ایشل“ کی کہلائے گی۔ اس شاعر کی حالت زار کا اندازہ کرلیں جسے اپنے اشعار کسی اور نام کے سپرد کرنے پڑیں۔ :D
ضرور۔ جو پوسٹ اردو کی ہو صرف اس پر اردو کی سیٹنگز رائٹ ٹو لیفٹ اور فانٹ وغیرہ اپلائی کریں۔ بقیہ پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
تدوین: معذرت۔ میں نے اپ کی پچھلی پوسٹ پڑھی تو پتہ چلا آپ ٹیگز کا فانٹ بدلنا چاہتے ہیں۔ وہ محض ٹیمپلیٹ میں تبدیلی سے ہوگا جو آپ نہیں چاہتے۔
اردو اور انگلش سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ اردو پوسٹس پر رائٹ ٹو لیفٹ الائنمنٹ اور اردو فانٹ اپلائی کر دیں۔ سب درست رہے گا۔ جس کے کمپیوٹر میں اردو فانٹ انسٹال نہیں ہے، ان کے لیے گوگل کا نوٹو نستعلیق امبیڈ کریں۔ یہ ایک لائٹ ویٹ نستعلیق فانٹ ہے جسے میں عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔ کیسے استعمال کریں،...