نتائج تلاش

  1. شکیب

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ وان الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور متعلقین، خصوصا چچا جان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  2. شکیب

    امیدِ حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو

    امیدِ حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
  3. شکیب

    قہقہقہقہقہہہ

    قہقہقہقہقہہہ
  4. شکیب

    ترجمہ شریف؟

    ترجمہ شریف؟
  5. شکیب

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    ایک مرتبہ فائنل غزل پوسٹ کر دیجیے گا الشفاء
  6. شکیب

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    لیکن آپ کے پہلی بات کا مطلب کچھ یوں نکل رہا تھا کہ غزل میں یہ شعر مس فٹ ہے۔ نعت میں آئے تو اچھا ہونے سے کوئی انکار نہیں، لیکن غزل میں آنے پر کوئی اعتراض بھی نہیں بنتا۔ یو نو، غزل صرف عورتاں دی باتاں دا نام نئیں۔۔۔۔:)
  7. شکیب

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    پہلے شعر کا مصرع اولیٰ میں ”نے، میں اور کو“ اچھا نہیں لگ رہا۔خیال چونکہ پرانا ہے، اس لیے جب تک الفاظ کوئی جادو نہیں کریں گے، تب تک شعر میں مزہ نہیں آئے گا۔ دوسرے شعر کا پہلا مصرع مزید محنت چاہتا ہے۔ دوسرے مصرع میں ”ہے“ سے خواہ مخواہ الفاظ کی ترتیب بدل رہی ہے، جب کہ وہ ضروری بھی نہیں۔ اس کی جگہ...
  8. شکیب

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    اور یہ بعض کون صاحب ہیں؟ :)
  9. شکیب

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    آہا ہا۔ واہ واہ۔کیا ہی اچھا شعر ہے۔
  10. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    درست، آپ کی بات سے متفق ہوں۔
  11. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    حسن محمود جماعتی ذرا آپ پہلے مجھے یہ خبر دیں کہ کیسے مخاطب کروں آپ کو میں؟ حسن؟ یا کہ محمود؟ پھر اک ٹاسک پورا کریں، میرے اوپر کے اک تبصرے کو فعولن پہ اس طرح کاٹیں کہ اک لائن میں صرف اک رکن آئے۔:)
  12. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ارے صاحبو ہم ہی لکھتے رہیں گے؟ چلو ٹھیک ہے۔ ہاں! بتاتا چلوں کہ مجھے ویسے تحریک کچھ یوں ملی تھی یہاں تبصرے کی کہ اک دوسری پوسٹ پر اپنے فاتح اخی کا کوئی تبصرہ مجھ کو بے حد پسند آگیا تھا، سو سوچا کہ میں بھی کچھ ایسا لکھوں جو لگے نثر لیکن حقیت میں ہو نظم اور پھر خدا کا کرم ہے کہ کچھ بھئی تو ایسا...
  13. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بھلا مشق کیسے ”رواں“ ہو رہی ہے؟:D
  14. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یقینا یقینا! مگر آپ خاموش کیوں ہو گئے؟ بولتے جائیے نا!
  15. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    حسن محمود جماعتی
  16. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بھئی ہم دراصل آپسی گفتگو کر رہے ہیں تو یہ لازمی تو نہیں نا کہ الفاظ کو توڑ کر شعر کہنے کی کوشش ہی کی جائے جبرا۔ سو ہم اس فعولن کی تکرار میں گفتگو کر رہے ہیں۔
  17. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ارے باپ رے! دہریت کیسی در آئی ہےانجمن میں؟
  18. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    :) ذرا یہ تو بتلا ؤ تابش اخی، مح ترم آ سی صاحب کہاں ہیں نظر ہی نہیں آ رہے آ ج کل میں پریشا ن ہوں ،کت نے عرصے سے اک ذ اتی پیغا م بھیجا ہوا ہے مگر کچھ جواب ہی(جوابھی) نہیں مل رہا ہے۔
  19. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ارے وزن ہی ہے، یقینا غلط فہمی ہے آپ کی یہ۔
  20. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ذرا یہ تو بتلاؤ تابش اخی، محترم آسی صاحب کہاں ہیں نظر ہی نہیں آ رہے آج کل میں پریشان ہوں ،کتنے عرصے سے اک ذاتی پیغام بھیجا ہوا ہےمگر کچھ جواب ہی نہیں مل رہا ہے۔ محمد تابش صدیقی
Top