نتائج تلاش

  1. شکیب

    اس قدر ٹوٹ کے تم پر ہمیں پیار آتا ہے ۔۔۔ اپنی بانہوں میں بھریں، مار ہی ڈالیں تم کو :D وصی شاہ :D

    اس قدر ٹوٹ کے تم پر ہمیں پیار آتا ہے ۔۔۔ اپنی بانہوں میں بھریں، مار ہی ڈالیں تم کو :D وصی شاہ :D
  2. شکیب

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    بھئی اتنی اچھی لڑی مجھ سے چھوٹ گئی تھی، افسوس ہوا۔ حیران ہوں اس میں اتنے کم تبصرے کیوں ہیں۔ میں بھی کوشش کرتا ہوں اپلوڈ کرنے کی۔
  3. شکیب

    امتحان کا سوال System engineering hierarchy کیا ہے؟ اور میرا جواب

    کئی بار ہم نے کوشش کی ہے کہ کبھی کسی پیپر میں زیرو نمبر لے لیں۔ لیکن ہاتھ چل ہی پڑتا ہے اور کچھ نہ کچھ مارکس مل ہی جاتے ہیں۔ جس ٹیسٹ میں بھی کچھ پڑھ کے نہیں گئے، وہاں ہم رہے اور قلم رہا، اور نت نئے جہانوں کی سیر رہی۔ ہمیں خوب یاد ہے، جونیر کالج کے فرسٹ ایئر میں بایولوجی ہمیں خوب آتا تھا۔ فرسٹ...
  4. شکیب

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    ما شاء اللہ۔ اللہ ترقی سے نوازے اور آپ کو خوب اسلام کی خدمت کی توفیق دے۔
  5. شکیب

    بحرِ طویل

    فاعلتن فاعلتن بھی کہہ سکتے ہیں۔ ویسے دراصل مستفعلن ہی سے نکلا ہے۔ ویسے ایک بات بتائیں، یہ آپ کو یاد ہے؟ :)
  6. شکیب

    ان سرخ گلابوں میں مرا خون ہے شامل----میں کیسے چمن چھوڑ دوں مالی ترے ڈر سے؟

    ان سرخ گلابوں میں مرا خون ہے شامل----میں کیسے چمن چھوڑ دوں مالی ترے ڈر سے؟
  7. شکیب

    اردو رائیٹر

    اسکرین شارٹس تو سارے ورڈ ہی کے جیسے لگ رہے ہیں۔ اب آپ اس کا کوئی نسخہ فراہم کریں تو ہم بھی استفادہ کریں۔
  8. شکیب

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    خوش آمدید کمال احمد قادری صاحب۔ ما شاء اللہ آپ تو مولانا بن رہے ہیں۔ اتر پردیش میں دیوبند بھی تو ہے؟ آپ کس مدرسے میں پڑھ رہے ہیں؟ امید ہے استفادہ کا موقع ملتا رہے گا۔ یہاں جائیں۔
  9. شکیب

    تعارف تعارف

    خوش آمدید بسمل 2۔ یہاں ایک مزمل شیخ بسمل بھی ہوتے ہیں۔ امید ہے آپ کا اچھا اچھا کلام پڑھنے کو ملے گا۔
  10. شکیب

    دل فقط عرضِ مدعا جانے

    معذرت کہ میں آپ کو مذکر سمجھ رہا تھا۔ معذرت چاہتا ہوں۔ غالبا یہ ”المی“ ہے۔ لیکن ”لا“ ہے تو المی تو ”نہیں“ ہے۔ :) خیر معذرت بارِ ”تگر“
  11. شکیب

    خیالات آتے بھی ہیں اور لائے بھی جاتے ہیں۔ شعر تبھی اچھا ہوتا ہے جب خیال آئے۔ اللہ سے ”آمد“ کی...

    خیالات آتے بھی ہیں اور لائے بھی جاتے ہیں۔ شعر تبھی اچھا ہوتا ہے جب خیال آئے۔ اللہ سے ”آمد“ کی دعا کرتا ہوں۔
  12. شکیب

    برائے اصلاح

    سخن کا شکاری اور رات بھر چمن سجانے میں کیا نسبت ہے؟ ارے لوگو کے بارے میں تو چچا جان نے اشارہ فرما دیا کہ بھرتی کا ہے۔ غریب بمعنی بے چارہ (بے چارے محبت کے اسیر) کے ساتھ شعر چل تو سکتا ہے لیکن ”دیوانوں“ سے شعر میں جان پڑ جائے گی۔ اچھا ہوگا کہ دیوانوں کو استعمال کریں۔ :)
  13. شکیب

    غزل برائے اصلاح

    عروض کی رو سے پہلا مصرع: فاعلن مفاعلن فاعلن مفاعلان دوسرا: مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن دوسرا شعر: تھوڑے سے فرق کے ساتھ بحرِ ہندی چوتھے شعر کا دوسرا مصرع: فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلا ٹائی والا شعر مصرع اول: فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن یہ وہ مصرعے ہیں جو وزن میں ہیں عروض کی سائٹ کی رو سے۔ اور...
  14. شکیب

    غزل برائے اصلاح

    صاحب آپ ہی تقطیع کردیں۔ مجھ سے تو پڑھنا مشکل ہو رہا ہے۔ :)
  15. شکیب

    دل فقط عرضِ مدعا جانے

    درست۔ اچھا مطلع ہے۔ یہاں مصرع اولی میں ”مجھی پہ اپنا عقدہ نہیں کھل سکا“ لانے کی کوشش کریں، شعر درست معنی پہن لے گا۔ یعنی زور لفظ ”مجھی یا مجھ ہی“ پر رہے۔ لفظ ”ہم“ کے سبب اخیر میں ”جانیں“ کا محل ہے۔ دوم یہ کہ خیال بھی درست نہیں۔۔۔۔ وسعتِ شوق کوئی مرض تو ہے نہیں کہ اس کی دوا ہو۔ یہ ترکیب کے آپ...
  16. شکیب

    غزل برائے اصلاح

    غزل میں وزن نہیں ہے صاحب۔ آپ پہلے وزن سیکھ لیں، بنیادی عروض ابتدا کرنے کے لیے کافی ہوگا۔ یہیں محفل میں کئی لڑیاں وزن سیکھنے کی موجود ہیں۔ آسی صاحب کی آسان عروض کے دس اسباق وغیرہ کتابیں بھی ہیں۔ آگے اللہ اللہ خیر صلا
  17. شکیب

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    کیا بات ہے تابش بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ای بک بھی بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہے۔۔۔۔کلام تو ہے ہی خوبصورت۔
  18. شکیب

    ریختہ کے بارے میں استفسار

    اسد بھائی کوئی جگاڑ لگ سکتا ہے ریختہ کے لیے؟
Top