نتائج تلاش

  1. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یقینا انھوں نے ٹھیک کو ”ٹھک“ کہا ہے، اسی وجہ سے وزن میں واں کجی ہے۔
  2. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    اگر کوئی موضوع ہی چاہیے تو چلیں شاعروں کا کریں پوسٹ مارٹم
  3. شکیب

    ابنِ صفی (عزیزامین کے انداز میں)

    کچھ اقتباسات میں نے بھی اسکرین شاٹ کی شکل میں لے رکھے ہیں۔ کوشش کرتا ہوں اشتراک کرنے کی۔ فی الحال کچھ سوال *آپ عمران پسند ہیں یا فریدی پسند ہیں؟ 1۔ کون سے ناول میں بلیک زیرو مر جاتا ہے؟ 2۔کس ناول یا کن ناولز میں صرف کرائم رپورٹر انور کا کردار ہے؟ 3۔ ابنِ صفی کی عمران سیریز کے مقابلے میں مظہر...
  4. شکیب

    گرہ لگایئے

    ارے واہ بھئی کیا بات ہے۔
  5. شکیب

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ذرا دیکھ لیجے کہ اک ہم ہیں جو مرد کہلا رہے ہیں اور آپس میں کچھ گفتگو کے لیے بھی یہی سوچتے ہیں کہ کیا گفتگو ہو؟ یہیں کچھ خواتین آجائیں گی تو ذرا دیکھیے گا لڑی کی طوالت۔;) (فعولن کی تکرار کی ہے یہاں پر)
  6. شکیب

    گرہ لگایئے

    لیجیے مصرع ہے ”کیمرہ زوم کر لیا میں نے“
  7. شکیب

    گرہ لگایئے

    واہ بھائی فاروق۔ خوب گرہ ہے۔ یوں کر لیں تو اور رواں ہو جائے گا گو جا چکا ہے باغ سے موسم بہار کا کیا خیال ہے۔
  8. شکیب

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    چلیں آپ کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ آخر میں حل ملنے پر میرا شکریہ ضرور ادا کیجیے گا۔ :sneaky:
  9. شکیب

    نستعلیق انگلش 2

    ویل۔ دین وی شڈ کمنٹ ایٹ لیسٹ ونس ان اَ ڈے چچا جان۔ وی کین اسٹارٹ سم انٹریسٹنگ ایکٹیوٹی ہیئر ٹو کیپ اٹ الائیو، رائٹ؟
  10. شکیب

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    arifkarim فاتح محمد احمد محمد خلیل الرحمن محمد تابش صدیقی ابن سعید رانا
  11. شکیب

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    بات کچھ یوں ہے کہ ہائی اسکول کے بعد ہی سے ہم نے ایک بحر کی غزلوں کو اکٹھا کر رکھا تھا، جس میں ہر غزل کا ایک مصرع یا اس کا اشارہ ہوتا تھا۔ مقصد یہ تھا کہ کوئی بھی نئی غزل کے لیے اگر کوئی طرز ڈھونڈنی ہوتی تو ہم ان میں سے پرانی طرز کو دیکھ کر کسی ایک کو پسند کر لیتے تھے۔ گیارہویں جماعت میں ہمارے...
  12. شکیب

    منگل کے دن - (نظم)

    ویسے آپ پانچ کی جگہ چار رکھ دیں، وزن تو باقی ہی رہے گا۔ :)
  13. شکیب

    منگل کے دن - (نظم)

    حروف تہجی ہیں بھئی، تقطیع نہیں۔
  14. شکیب

    منگل کے دن - (نظم)

    تفصیلا جزئیات کا ذکر بلڈ پریشر پر براہِ راست ہو سکتا تھا، اس لیے احتیاط کی۔
  15. شکیب

    منگل کے دن - (نظم)

    بس ذرا دیر سے پہنچے تھے۔ کچھ دیر بعد لڑی حذف ہو چکی تھی۔
  16. شکیب

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    Infinite Loop والی شاعری وہ کہتی تھی! جائیں جا کر شرٹ اتاریں دوسری پہنیں یہ تو میچ نہیں کرتی ہے جائیں جا کر ٹائی لگائیں پرپل ٹائی شوژ تو میں نے رات ہی پالش کر ڈالے تھے پھر یہ آپ نے کیوں پہنے ہیں دیکھیں sox بھی ٹھیک نہیں ہیں پھر جب میں یہ سب کچھ کرکے چلنے لگتا اس کے ہونٹوں پر kiss کرتا اور اسے...
  17. شکیب

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    اساتذہ کی مستورات آج کی طرح اسمارٹ نہیں ہوتی ہوں گی غالبا
  18. شکیب

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    ہمیں کیا پتہ یہ مہمان نواژی ہے یا اور ہے کچھ میرے لیے وہ چائے بنا کر لائی ہے
  19. شکیب

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    اور آپ کو آتا ہی کیا ہے؟ کبھی یادوں میں تجھے بانہوں میں بھر لیتے ہیں کبھی خوابوں میں تجھے چوم لیا کرتے ہیں
  20. شکیب

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    ٹھ××× اے نئی دوست میں بھرپور ہوا ہوں تیرا میرے ماضی کے حوالوں سے پریشان نہ ہو
Top