نتائج تلاش

  1. عثمان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    مخفی گوشوں تک آپ لوگوں کی رسائی نہیں ہے کیا؟
  2. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    ایسا ہی ہے۔ کینیڈا آتے وقت امی قرآن پاک لے کر آئیں تھی۔ دیگر کتب تو میرا نہیں خیال ان میں سے کچھ چنی ہو۔ اس وقت پرانی ترین کتاب غالباً پندرہ برس پرانی ہے جو ٹورانٹو سے خریدی تھی۔ مصنف کے دستخط بھی موجود ہیں۔
  3. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    غالباً کچھ اعلانات کیے جائیں گے سنگ میل کی تکمیل پر؟
  4. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    محفل کھولی تو ایک سیاہ رنگ کا دھبہ نظر آیا۔ ایک لمحے کو لیے تو میں سمجھا کہ اکاوٴنٹ ہی معطل ہے۔
  5. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کیا کوئی لیبل یا ٹیگ منسلک کیا جاسکتا ہے جو اس مخصوص مراسلے پر سنگ میل کی تکمیل کی نشاندہی کرے؟
  6. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    جس رکن کی طرف سے بیس لاکھواں مراسلہ لکھا جائے گا تو کیا اسے کچھ انعام وغیرہ بھی ملے گا؟
  7. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    آبائی علاقوں میں نیٹ نہیں ہوگا؟ پھر بہت سے محفلین سیل فون سے ہی لاگ ان ہوتے ہیں۔ نیز دفتری اوقات میں بھی بہت سے محفلین لاگ ان رہتے ہیں۔
  8. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ڈان کی اس خبر کے مطابق تو یہ صاحب الیکشن میں حصہ ہی نہیں لے رہے۔ :rolleyes:
  9. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    امید ہے لاہور میں شہباز شریف یا ان کی مسلم لیگ کے زیر اقتدار ترقیاتی کام جاری رکھیں گے۔
  10. عثمان

    یاز بھائی کا انٹرویو

    کبھی آپ نے بلوچستان کی سیاحت کی ہے؟ کہاں یا کس جگہ کرنا چاہیں گے؟
  11. عثمان

    یاز بھائی کا انٹرویو

    پہاڑ یا چٹان سے سمندر دیکھا ہے؟
  12. عثمان

    یاز بھائی کا انٹرویو

    کینیڈا میں کسی خاص جگہ کا انتخاب کریں گے؟
  13. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بارے میں آپ کی کیا پیش گوئی ہے؟
  14. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اپڈیٹس پر مشتمل کوئی دھاگہ تمام وقت کھولے رکھیے۔
  15. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    میرا تو خیال ہے کہ انتخابات کے دن کافی مراسلے پوسٹ ہونگے۔
  16. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف

    لغت کے مطابق: روبوٹ بوٹ باقی آئی ٹی کے ماہرین ہی وضاحت کر سکتے ہیں کہ تکنیکی تفصیل کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ بوٹ زیادہ درست ہے۔
Top