کیا یہ استثنائی صورتیں نہیں ہیں؟ ۲۰۰۸ میں بینظیر کا انتقال اور ۲۰۰۲ء میں فوجی حکومت کے زیراہتمام انتخابات۔
ورنہ میرے خیال میں پاکستان کی تمام سیاسی تاریخ میں وزیراعظم کے امیدواران کافی واضح رہے ہیں۔
چلئے وزیراعظم کے عہدے سے کچھ پیچھے ہٹ کر، پارٹیوں کے نمایاں سربراہان باقاعدہ مباحث میں شریک ہوتے...