نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفلین کے انٹرویو

    میرے تو دو انٹرویو وغیرہ پہلے سے موجود ہیں تو فی الحال کافی ہیں۔ مزید کوئی سوال وہیں پوچھا جاسکتا ہے۔ اب نئے اراکین کو جاننے کا موقع ملنا چاہیے۔ :)
  2. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    کس کا ملک شیک؟ سیب ، سٹرابری۔۔؟
  3. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب محفل میں ریٹنگ کا نظام نیا تھا تو کوئی اتنا بڑا ایشو نہیں تھا۔ پھر جو محفلین بہت پہلے سے ہیں ان کی ریٹنگز وقت کے ساتھ ساتھ جمع ہوتی گئیں۔ اب محفل میں روایت بدل گئی ہے۔ محفلین منفی ریٹنگ نہیں دیتے اور وصول ہونے پر استفسار کرتے ہیں تو فہرست کچھ جم گئی ہے اور کافی skewed ہے۔ جہاں تک مجھے یاد ہے...
  4. عثمان

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    ادارہ تو تقرری کی سند لے کر کب سے کھڑا تھا اور اعلان تھا کہ ہو ہی نہیں رہا تھا۔
  5. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تابکار قسم کی سپر پاورز ہوئیں یہ تو۔
  6. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں تو مراسلہ ڈھونڈنے بلکہ املا کا تردد بھی نہیں کرتا۔ سیدھا آن ڈیوٹی مدیر کو رپورٹ۔ اتنا عملہ آخر کس لئے ہے۔ :yawn:
  7. عثمان

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    زبردست! بہت مبارک ہو! :) مطلب تمام ڈرامے اور گیم اب ادارے کے دائرہ اثر میں ہیں!
  8. عثمان

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    تقرری پہلے ہوتی تو میں برازیل کے خلاف ہر گول میں ادارے کو ٹیگ کرتا۔
  9. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مطلب غیر سیاسی گفتگو پر قدغن لگائی گئی ہے۔ ہممم!
  10. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے ویل ڈن! خوب پکڑا آپ نے۔ :) میں نے نوٹ کیا ہے کہ خواتین محفلین جعلی خاتون آئی ڈی کو بہت جلد پکڑ لیتی ہیں۔ جبکہ حضرات محض تصویر دیکھ کر ہی مروت میں پڑے رہتے ہیں۔
  11. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو چلنے دیں نا۔ الیکشن کے موقع پر محفلین کو بھی چھوٹ ملے۔
  12. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اوہو کیا کیا مس کیا؟ ایک معطلی دیکھ کر محسوس ہوا کہ کچھ ہوا ہے۔ تازہ سکور کیا ہے؟ خلاصہ پیش کیا جائے۔
  13. عثمان

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    ادارہ عبداللہ محمد کا دائرہ ادارت کونسا ہے؟ اعلان وغیرہ کدھر ہے؟
  14. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    آپ فن پاروں کی بجائے محض ان کی پیروڈیز کو کاپی پیسٹ کر لیا کریں۔
  15. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    اجنبی دھاگوں پر کانٹ چھانٹ سے انیس پر آئیں ورنہ میری محنت تو محض درجن بھر پر ہے۔ اوتار پر ہی فٹ ہو جائیں۔
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں خان صاحب کو تدبیریں بتا رہا ہوں اور آپ مجبوریاں۔
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کس کی؟
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بس پھر ابھی جائیں کالج۔
Top