نتائج تلاش

  1. سویدا

    دیگر اردو ترسیمہ جات کی فہرست ریلیز!

    نعیم بھائی بہت بہت شکریہ شکریہ اردو محفل اردو زندہ باد
  2. سویدا

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    جیہ بہن ! آپ ہی مشورہ دیں‌کوئی !
  3. سویدا

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    یونی کوڈ پر کس قسم کے جھگڑے ! ربط عنایت فرمایے تاکہ میں‌بھی محظوظ ہوجاوں‌
  4. سویدا

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    کس حرف کو کس کنجی پر رکھا جائے مشورہ عنایت فرمائے شکریہ
  5. سویدا

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ایک مشورہ دیں‌! آئی کی کنجی پر یا کو رکھا جائے یا الف مقصورہ کو عربی میں‌دونوں‌میں‌فرق ہے لفظ کے آخر میں‌جب یا ہو تو اس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیں‌اور اگر الف مقصورہ ہو تو یا پر کھڑا زبر شفٹ 5 پر الف مقصورہ ہے اور آئی پر یا
  6. سویدا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کوئی کام مکمل نہیں‌ہورہا اس لیے غصہ تو نہیں‌پر جھنجھلاہٹ ضرور ہورہی ہے ویسے جھنجھلاہٹ کے لفظ سے انسپکٹرجمشید کے محمود اور فرزانہ یاد آگئے :)
  7. سویدا

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بہت خوب ! شعر کا برمحل استعمال واہ واہ
  8. سویدا

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    مایوسی تو نہیں‌ہے ! لیکن پتہ نہیں‌اقبال کی مٹی کب نم ہوگی
  9. سویدا

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    صحیح کہا بالکل ایسا ہی ہے
  10. سویدا

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    عربی کی بورڈ میری اپنی دانست میں‌تو بن چکا ہے تھوڑی سی ترمیم البتہ باقی ہے پھر آپ کو میل کردیتا ہوں‌،انشاء اللہ
  11. سویدا

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    سمجھتا ہرکوئی ہے لیکن بولتا کوئی کوئی ہے
  12. سویدا

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ظفری بھائی کو اتنے اچھے موڈ میں بہت کم دیکھا ہے میں‌نے ! ویسے اب میری اس بات سے ہی کہیں ان کا موڈ خراب نہ ہوجائے
  13. سویدا

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    ہم امریکہ طالبان کے مسئلے میں‌اعتدال سے باہر نکل جاتے ہیں‌یا تو امریکہ کو صحیح قراردیتے ہیں‌یاطالبان کو غلطیاں‌دونوں‌طرف سے برابر سرزد ہوئی ہیں‌ طالبان نے اپنے اقدامات میں‌بہت سی غلطیاں کیں اور امریکہ نے ردعمل میں‌بہت سی غلطیاں کیں‌ میں‌امریکہ اور طالبان دونوں‌کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہوں‌
  14. سویدا

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    تعلیم وتربیت میں‌میری دلچسپی کی وجہ محمد جسیم خان مرحوم کے شکاریات پر مضامین ! ویسے بچپن کے زمانے میں‌پڑھی گئی ہرکہانی ہی دلچسپ ہوتی تھی سوائے قسط وار کہانیوں‌کے :)
  15. سویدا

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    سیدھی سی بات ہے وہی لوگ رہیں‌گے اور انہی کوحق ہے یہاں رہنے کا !
  16. سویدا

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    میرے خیال میں مختار مسعود کے انداز تحریر کی وجہ سے شاید آپ کو یہ فونٹ اچھا لگاہو
  17. سویدا

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    شوکت عزیز بہت اچھے نیک انسان تھے پاکستان کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد کی جائیں گی ان کا ضمیر ان کے ظاہر کی طرح‌بالکل اجلااور شفاف تھا خوف خدا کا ان پر بہت زیادہ غلبہ تھا صرف شوکت عزیز ہی نہیں‌اس قبیل کے تمام افراد ان تمام نیکیوں اور اچھائیوں میں مشترک ہیں اوریہ سب ہمارے لیے قابل...
  18. سویدا

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    بات تو بالکل صحیح کہی ہے چاہے لوہار کہے یا سنار کہے
  19. سویدا

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    اس فونٹ کا تو میرے علم میں‌نہیں‌البتہ کتابیں‌مختار مسعود کی ہیں !:) فیروز سنز سے چھپی ہیں‌وہی صحیح‌بتاسکتے ہیں‌
  20. سویدا

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    فانٹ نمبر1 اور نمبر2 میں کیا فرق ہے ؟
Top