نتائج تلاش

  1. سویدا

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں‌عارف کریم کو مس کررہا ہوں‌جنہوں نے آکر وولٹ فائل میں‌کچھ ترمیم کرنا تھی :)
  2. سویدا

    nitro pdf professional

    میرے خیال میں‌تو کسی بھی طرح‌ممکن نہیں‌ہے !
  3. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    عارف بھائی آپ نے میل چیک کرلی ہے ؟
  4. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    عارف بھائی آپ کا بہت بہت بہت شکریہ ! میرے پاس الفاظ نہیں‌جن کے ذریعے میں‌آپ کے لیے شکریہ ادا کرسکوں‌ دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دنیا وآخرت کی کامیابیوں‌سے نوازے آمین اور سب سے بڑھ کر اردو محفل کا شکریہ !!!!!!!!!!!
  5. سویدا

    آر اے بازار میں دھماکہ

    اور آپ نے جو مجھے وولٹ میں‌طریقہ کار سکھایا ہے تو کم از کم آج کی رات تو میں‌جاگا ہی رہوں‌گا !
  6. سویدا

    آر اے بازار میں دھماکہ

    ویسے قوم کو سویا ہوا ہی رہنے دیں‌ جاگ گئی تو پتہ نہیں‌اور کتنے ہنگامے شروع ہوجائیں‌گے
  7. سویدا

    آر اے بازار میں دھماکہ

    جاگنے سے کیا مراد ہے آپ کی قوم کس انداز میں‌اور کس طرح‌جاگے
  8. سویدا

    عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری قاتلانہ حملے میں ہلاک

    یہ بلاگ زید حامد سے متعلق نہیں‌ہے ! اور جو بلاگ زیدحامد سے متعلق ہے وہ مقفل ہے ! لہذا اپنی کلیدیں‌غیر متعلقہ قفل میں‌مت لگائیں
  9. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    عارف بھائی میں نے میل کردی ہے از راہ کرم فرصت کے وقت دیکھ لیجیے گا شکریہ
  10. سویدا

    عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری قاتلانہ حملے میں ہلاک

    حملہ کسی پر بھی ہو وہ غلط ہے جہاں تک گذشتہ روز عبدالغفور ندیم صاحب پر حملے کی بات ہے تو یہ ذہن میں‌ہونا چاہیے کہ ان کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپاہ صحابہ سے تھا اور ہے بھی، سپاہ صحابہ اور شیعہ مکتب فکر کی کئی شخصیات اس کی لپیٹ میں‌آئیں اس لیے عبد الغفور ندیم کے مسئلے میں‌بہرحال بہت سارے...
  11. سویدا

    عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری قاتلانہ حملے میں ہلاک

    ویسے ان کا تعلق کسی کالعدم تنظیم یا سیاسی جماعت سے تو نہیں‌تھا پھر ان کو کیوں‌ِ؟
  12. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    عارف بھائی نفیس ویب فونٹ جو آپ نے مجھے ارسال کیا ہے اس میں‌ایک مسئلہ ہے جو ذیل میں‌دی گئی تصویر سے واضح‌ہوجائے گا اور یہی مسئلہ -معذرت کے ساتھ- اشتیاق بھائی کے بنائے ہوئے اکثر فونٹ میں‌موجود ہے کیونکہ ان کے فونٹ بھی نفیس ویب پربنائے گئے ہیں ! اس کا کیا حل ہوگا ؟ یا یہ کہ میں‌اپنا کام مکمل کرکے...
  13. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    میں‌نے آپ کی دی ہوئی ہدایت کے مطابق کام شروع کردیا ہے جیسے ہی مکمل ہوگا میں‌آپ کو میل کردوں‌گا
  14. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    جو لگیچرز موجود نہیں‌ان کو کیسے شامل کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :frustrated:
  15. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    عارف بھائی بہت بہت شکریہ :happy:
  16. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    عارف بھائی ملاحظہ فرمالیں‌!
  17. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    اس فولڈر میں‌جو چیزیں‌ان کی تفصیل درج ذیل ہے : 1:لوتس فونٹ اوریجنل جسے میں‌اردویونیکوڈ میں اردو فارسی عربی کی سپورٹ اور تمام لیگچرز کے ساتھ چاہتا ہوں‌۔ 2: سویدا یونی کوڈ اسے لوتس سے یونی کوڈ میں‌منتقل کیا لیکن کوئی بھی اضافی لیگچرز اس میں‌آسکا۔ 3:بدر اسے لوتس سے منتقل کرنے کے بعد کچھ لیگچرز آگئے...
  18. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    یعنی عربی نسخ‌فونٹ یہاں‌اپلوڈ کردوں‌؟ اور میں‌اس عربی نسخ‌فونٹ میں‌جسے اردو یونی کوڈ میں‌منتقل کیاجائے‌اردو فارسی عربی تینوں‌زبانوں‌کی سپورٹ کے ساتھ ساتھ تمام لیگچرز بھی چاہ رہا ہوں‌!
  19. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    جب عربی نسخ فونٹ کو اردو یونی کوڈ میں‌منتقل کیا تو کچھ اردو یونی کوڈ میں‌لیگچرز کم تھے یا بہت زیادہ تھے جب کم تھے تو تمام بہت سارے عربی نسخ کے لیگچرز نہیں‌آسکے یا اگر اردو یونی کوڈ میں‌لیگچرز بہت زیادہ تھے تو عربی نسخ‌میں‌اتنے زیادہ نہ تھے یعنی دونوں‌جگہ آکر پھنس گیا !
Top