سمجھتا ہرکوئی ہے لیکن بولتا کوئی کوئی ہے
ظ ظفری لائبریرین مارچ 8، 2010 #382 سویدا نے کہا: سمجھتا ہرکوئی ہے لیکن بولتا کوئی کوئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا ۔۔۔ دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے گرچہ بولتا کوئی نہیں ہے ۔
سویدا نے کہا: سمجھتا ہرکوئی ہے لیکن بولتا کوئی کوئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بجا فرمایا ۔۔۔ دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے گرچہ بولتا کوئی نہیں ہے ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2010 #385 جیہ نے کہا: میں تو گزشتہ چار سالوں میں کبھی گم نہیں ہوئی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد کرو دو دفعہ کُم ہوئی تھی۔ بڑی مشکلوں سے ڈھونڈ کر واپس لایا تھا۔
جیہ نے کہا: میں تو گزشتہ چار سالوں میں کبھی گم نہیں ہوئی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد کرو دو دفعہ کُم ہوئی تھی۔ بڑی مشکلوں سے ڈھونڈ کر واپس لایا تھا۔
ت تیشہ محفلین مارچ 8، 2010 #388 خوشی نے کہا: کسے مس کروں بھئی ، ارے یہ بوچھی کہاں ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھانا کھا کر آرہی ہوں اور شدید سردی سے کپکپی طاری ہے ،، اب آپ خود کہا ں ہیں؟
خوشی نے کہا: کسے مس کروں بھئی ، ارے یہ بوچھی کہاں ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھانا کھا کر آرہی ہوں اور شدید سردی سے کپکپی طاری ہے ،، اب آپ خود کہا ں ہیں؟
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #390 وعلیکم السلام! کیسی ہیں ناعمہ بٹیا اور ان دنوں گم کہاں تھیں؟ رزلٹ کیسا رہا آپ کا؟
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 9، 2010 #391 ابھی تو پیپر ہو نے ہیں،، آجکل ان کی تیاری ہی کر رہی ہوں،، 14 اپریل کو پہلا پیپر ہے میرا دعا کیجئے گا۔
ابھی تو پیپر ہو نے ہیں،، آجکل ان کی تیاری ہی کر رہی ہوں،، 14 اپریل کو پہلا پیپر ہے میرا دعا کیجئے گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #393 ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اہلِ محفل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام تم یہاں کیا کر رہی ہو؟ امتحان میں اتنے تھوڑے دن رہ گئے ہیں، چلو ان کی تیاری کرو۔
ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اہلِ محفل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام تم یہاں کیا کر رہی ہو؟ امتحان میں اتنے تھوڑے دن رہ گئے ہیں، چلو ان کی تیاری کرو۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 11، 2010 #394 تھوری دیر کو آئی تھی،، میں نے سوچا شمشاد بھیا یاد کر رہے ہوں گے
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2010 #395 اچھا پھر ٹھیک ہے۔ ہاں میں نے یاد بھی کیا تھا۔ اور ہاں ایک بات اور کہ میں نے فیصل آباد کا ایک بندہ ڈھونڈ لیا ہے۔ بس اب دو ماہ تک چاکلیٹ کی امید رکھو۔
اچھا پھر ٹھیک ہے۔ ہاں میں نے یاد بھی کیا تھا۔ اور ہاں ایک بات اور کہ میں نے فیصل آباد کا ایک بندہ ڈھونڈ لیا ہے۔ بس اب دو ماہ تک چاکلیٹ کی امید رکھو۔