(2)
قدرت اللہ شہاب مرحوم پر جو الزامات عام طور پر عائد کیے جاتے ہیں ، ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انہوں نے پاکستان رائٹرز گلڈ قائم کرکے ادیبوں کو ایوب خانی مارشل لاء کے قدموں میں لا بٹھایا ، ادبی انعامات اور تفریحی دوروں کے سبز باغ دکھا کر ادیبوں کو حکومت کی محاسن شماری کے کام پر لگادیا، اس سے...
جو لوگ ”شہاب نامہ“ کو کتاب الواقعات سمجھ کر پڑھیں گے ، وہ کچھ زیادہ خوش نہیں ہوں گے کیونکہ انہیں بے شمار واقعات افسانوی نظرآئیں گے ، لیکن جو لوگ اسے ناول سمجھ کر پڑھیں گے وہ مصنف کو اس بات کی داد دیں گے کہ اس نے طلسم ہوش ربا جیسی داستان تخلیق کی ہے جو خیالی نہیں ہے ، جس کے کردار فرضی نہیں ہیں...
ہاں غلطی سے جاری ہے لکھنے سے رہ گیا اور اب صبح دیکھا تو یہاں احباب کے تبصرے موجود تھے
اس لیے میں نے ابھی جاری ہے کا اضافہ کردیا
مضمون کافی طویل ہے بلکہ یہ ایک مضمون نہیں ہوگا شہاب نامہ سے متعلق مشفق خواجہ کے تین یا چار مضمون ہے کوشش ہے کہ وہ سب یہاں پیش کردیے جائیں
شہاب نامہ مرحوم کی خود نوشت سوانح عمری ہے جو گیارہ سو اکیاسی صفحات پر پھیلی ہوئی ہے ، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ ایک انتہائی دلچسپ کتاب ہے لیکن اس میں شبہ ہے کہ یہ آپ بیتی ہے ، آپ بیتی انکشاف ذات کے لیے لکھی جاتی ہے لیکن ’’شہاب نامہ“ کا مقصد اخفائے ذات ہے ، اس کتاب میں بہت کچھ ہے لیکن وہ سب کچھ...
خدا بخشے قدرت اللہ شہاب بڑی خوبیوں کے آدمی تھے ، تین سربراہان مملکت کے سیکرٹری کی حیثیت سے وہ ہمارے قومی زوال کے قریب ترین تماشائی ہی نہیں ، جزو تماشا بھی تھے ، ان کے مزاج میں بے حد لچک تھی ، غلام محمد جیسا معذور اور نیم دیوانہ ہو یا اسکندر مرزا جیسا عیش پسند یا ایوب خاں جیسا خود پسند ، وہ سب کے...
اشتیاق بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں
اللہ کا بہت کرم ہے الحمد للہ
آج کل مصروفیات کافی زیادہ ہیں اس لیے کم وقت دے رہا ہوں محفل پر
لیکن ناغہ نہیں ہوتا دن میں دو سے تین مرتبہ یہاں سے گذر ہو ہی جاتا ہے
مشفق خواجہ مرحوم نے شہاب نامے پر ایک مضمون لکھا تھا جو پرسوں رات کو میرے مطالعے سے گذرا
آج کوشش کروں گا کہ اسے یہاں پیش کروں ابھی فی الحال آفس میں ہوں اس لیے ممکن نہیں ہے
اشتیاق بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں
اللہ کا بہت کرم ہے الحمد للہ
آج کل مصروفیات کافی زیادہ ہیں اس لیے کم وقت دے رہا ہوں محفل پر
لیکن ناغہ نہیں ہوتا دن میں دو سے تین مرتبہ یہاں سے گذر ہو ہی جاتا ہے
مشہور خطاط سید نفیس الحسینی مرحوم نے ایک ملاقات کے دوران فرمایا تھا کہ جس خطاط کو نستعلیق میں مہارت ہوجائے پھر اس کے لیے
کوئی دوسرا خط اتنا مشکل نہیں رہتا لیکن ساتھ میں یہ بھی فرمایا کہ جو خطاط نستعلیق پہلے سیکھ لے تو اس کا رنگ دیگر خطوط پر بھی ظاہر ہوجاتا ہے
ترک خطاط کی ثلث بہترین اسی لیے ہے...