سرخ چائے کشمیری چائے کہلاتی ہے
بغیر دودھ کی چائے چار طرح کی ہوتیں ہیں
سبز چائے جسے گرین ٹی کہاجاتا ہے
سرخ لال چائے جو کشمیری انداز کی ہوتی ہے لیکن دودھ کے بغیر
سلیمانی چائے جو عام چائے کی پتی میں بنائی جاتی ہے اور اس میں دودھ نہیں ڈالاجاتا
قہوہ جسے آج کل عرب گہوہ کہتے ہیں وہ بالکل ہی الگ چیز...