نتائج تلاش

  1. سویدا

    فونٹ پاک لوتس فونٹ

    http://arifkarim.no/Public/pak%20lotus.rar السلام علیکم ایک عدد فونٹ ‌پیش خدمت ہے اس فونٹ میں‌کوئی جدت یا ندرت نہیں‌ہے سوائے اس کے کہ یہ ایک طفل مکتب نے تیار کیا ہے اور اس کے پیچھے اصل ہاتھ برادرمحترم عارف کریم کا ہے جنہوں نے قدم قدم پر میری رہنمائی کی فونٹ کرئیٹر سے لے کر وولٹ تک...
  2. سویدا

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    کیا آپ کے سسٹم میں‌اینٹی وائرس انسٹال نہیں‌ہے
  3. سویدا

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    ہم آپ کی عنایت کردہ متروکات کو اپنے لیے سرمہ چشم جانتے تھے آپ کو ہر ہر اقدام کا مکمل حق ہے ناسمجھ لوگوں‌کی باتوں‌پر ہرگز کان مت دھریں وہ لوگ بے وقوف ہیں‌جو یہ کہتے ہیں‌کہ حالات کی خرابی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے وہ لوگ بھی نادان ہیں‌جو یہ سمجھتے ہیں‌کہ طالبان امریکہ کے پیدا کردہ ہیں حق...
  4. سویدا

    يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام

    میرا مقصد صرف اتنا تھابقیہ تفصیلات بتا کر آپ ہمیں‌کیوں شرمندہ کرتے ہیں‌ مملکت عالیہ امریکہ کے احسانوں کے بوجھ تلے ہمیں‌دبے ہوئے ہیں‌ سچ تو یہ ہے کہ ہماری نسلیں‌بھی اس کا حق ادا نہیں‌کرسکتی بس ہماری قوم کے لوگ تھوڑے سے جذباتی ہیں‌آپ فکر نہ کریں‌آہستہ آہستہ خود سمجھ جائیں‌ گے
  5. سویدا

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے مادیت پرستی اور خود غرضی کے اس دور میں‌ہمیں‌یاد رکھا ہماری طرف سے انہیں‌شکریہ عرض‌کردیں
  6. سویدا

    يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام

    عزیز من فواد ! انتہائی معذرت کے ساتھ دست بستہ اگر بارخاطر نہ ہوتو اس پیغام میں‌ایک تصحیح‌کرلیں‌ اور اگر یہ تصحیح نورچشم مبارک /بارک حسین اوبامہ کے علم میں‌بھی لے آئیں‌تاکہ ریکارڈ درست رہے اور آئندہ آنے والی نسلوں یا امریکہ کے آئندہ صدور محترم اپنے پیغام میں‌اس مکمل بات کو تحریر کریں قائد اعظم...
  7. سویدا

    غلاف کعبہ !

    ویسے ا بھی انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس پر جو سنہری کام ہے یہ سونے اور چاندی کے تاروں‌کا ہے غلاف کعبہ ہونے کی وجہ سے تو اس کی اہمیت ہے ہی لیکن اپنی ساخت کے اعتبار سے بھی بہت بیش قیمت ہے
  8. سویدا

    غلاف کعبہ !

    شکریہ شمشاد صاحب
  9. سویدا

    غلاف کعبہ !

    میرے ایک جاننے والے ہیں بھائی عبدالعزیز ان کے پاس غلاف کعبہ کا ایک ٹکڑا موجود ہے اگر کوئی صاحب اس کو لینے کے خواہش مند ہوں‌تو ان سے رابطہ کرسکتے ہیں اس کا ہدیہ کیا ہے یہ وہ خود ہی بتادیں‌گے ، اس قسم کی چیزیں بیچنا تو نہیں‌چاہیئں لیکن ان کے مالی حالات کچھ اس نوعیت کے ہیں‌جس کی وجہ سے وہ ایسا...
  10. سویدا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    ایس ایم ایس کے ڈھیر آتے ہیں‌ ہفتے میں جب کہیں‌جا کر فارغ وقت ملتا ہے تو ایک ساتھ سب پڑھتا ہوں‌ فضولیات حذف اور کار آمد متعلقہ فولڈر میں‌منتقل کردیتا ہوں
  11. سویدا

    آخر آپہنچے عمرے کی سعادت کو

    دعاوں‌میں‌یاد رکھیے گا نیز سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں‌سلام پیش کردیجیے گا شکریہ جزاکم اللہ خیرا
  12. سویدا

    اپنی ہارڈڈسک کی موت کا پتا لگائیں!

    یہ سوفٹ ویئر ونڈوز ویسٹا اور سیون کے لیے ہی ہے صرف یا ایکس پی کے قدامت پرست بھی اس سے مستفید ہوسکتے ہیں‌
  13. سویدا

    پاکستان کے مشہور خطاط

    زبردست بہترین انتخاب کیا آپ نے شکریہ
  14. سویدا

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    اس قسم کی پوسٹوں میں منفی تبصرے زیادہ ہوتے ہیں اور مثبت کم بات صرف بحث برائے بحث تک محدود ہوجاتی ہے اشارۃ کنایۃ تعریض‌کے بجائے غلط اور صحیح‌کی نشاندہی کی جائے تو زیادہ بہتر اور مناسب ہوگا
  15. سویدا

    فونٹ سمیر روپیہ فونٹ

    ویسے اس فونٹ کی یہ وجہ تسمیہ کیونکر اختیار کی گئی کوئی خاص وجہ
  16. سویدا

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    اتنی بہترین تحریریں اور یادیں‌پڑھ کر بہت مزہ آیا ایک سے بڑھ کر ایک مجھے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اساتذہ فن کے درمیان میں‌ایک طفل مکتب ہوں‌ اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور مجھے آپ سب سے استفادے کی توفیق دے ،آمین عارف بھائی کے طفیل وولٹ کو تختہ مشق بنایا ہوا ہے دیکھیے کمند کہاں‌جاکے ٹوٹتی ہے !!!
  17. سویدا

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    کچھ عرصہ قبل المصباح‌یا قدرت اللہ نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے معروف کاتب خطاط محمد علی زاہد سے ترکی نسخ انداز میں‌کتابت کراکے قرآن کریم شائع کیا ہے
  18. سویدا

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    اشفاق بھائی جزاک اللہ خیرا اتنی تفصیل سے معلومات شئیر کرنے کا شکریہ
  19. سویدا

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    عثمان طہ فونٹ کا نام عثمان طہ کیوں‌رکھا گیا ؟ مشہور خطاط عثمان طہ کی نسخ خطاطی میں‌جو مطبوعہ قرآن کریم ہے اس نسخ اور اس فونٹ میں مناسبت سمجھ نہیں‌آئی آیا ان کی خدمات کے صلے میں‌اس فونٹ کو یہ نام دیا گیا یا اس فونٹ کے لگیچرز ان سے لکھوائے گئے
  20. سویدا

    nitro pdf professional

    وہ ٹیکسٹ فائل سیو رکھنی چاہیے تھی آپ کو تاکہ اسی میں‌ایڈیٹنگ کرلی جاتی
Top