نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    اگر یوں قوافی ملانے ہیں پھر تو قیصرانی بھائی کے ذمہ بریانی بنتی ہے، وہ بھی شادی والی۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    حوالہ ملاحظہ فرمائیں اور سیاق و سباق کے لیے خالق حوالہ سے رابطہ فرمائیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    بھئی ہم تو یوں ہی بھلے کہ ہمیں دشمنیاں مول لینے کا کوئی شوق نہیں! :) :) :)
  4. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    نہ پوچھتے تو بہتر تھا کہ چھوٹتے ہی رسوائی ہو جائے گی۔ کیونکہ اس میں سر فہرست محفل کی ترتیب نو کا قصہ ہوگا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اللہ خیر کرے! چلیں پھر کچھ بھرم آپ قائم رکھیں اور کچھ ہم رکھ لیتے ہیں۔ باہمی سیاہ پیامی! :) :) :)
  6. ابن سعید

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ہم کچھ ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو یہ خبر وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    پھر پچیس ہزار مراسلوں کی پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    زکریا بھائی، آپ کو مبارکباد ابھی چاہیے یا بیس ہزار مراسلات مکمل ہونے کے بعد؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    پچھلے صفحات ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    تو حفظ ما تقدم بار اول کی بھی کیا ضرورت تھی اور اس سے کیا فرق پڑ گیا تھا بھلا؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    طلبا اپنی زبانیں بند رکھیں!

    فارمیٹنگ درست کر دی گئی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ہم نے آپ کے دونوں کھاتوں کو ضم کر دیا ہے۔ آپ چاہیں تو آپ کا نام تبدیل کر کے پہلے جیسا کیا جا...

    ہم نے آپ کے دونوں کھاتوں کو ضم کر دیا ہے۔ آپ چاہیں تو آپ کا نام تبدیل کر کے پہلے جیسا کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    چھپا رستم

    رستے کی مٹی میں رچی نمی تو پرسوں ہوئی برسات کا نتیجہ ہے۔ میں ایک ملک۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    بہر کیف یہ فعال انٹرویو ہے تو ہم نے اسے متعلقہ زمرے میں چسپاں کر دیا ہے تا کہ آپ کی مصروفیت و دلپذیری کا مکمل سامان بنے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    افسوس! ریاضی کی کتاب میں عاد اعظم مشترک کا ذکر تو تھا لیکن درد اعظم مشترک کا نہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    آپ کی پرانی آئی ڈی کیا تھی۔ اس کو بحال کیا جا سکتا ہے اور دونوں کھاتوں کو ضم کیا جا سکتا ہے۔ :)...

    آپ کی پرانی آئی ڈی کیا تھی۔ اس کو بحال کیا جا سکتا ہے اور دونوں کھاتوں کو ضم کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    نہیں! :) :) :)
  18. ابن سعید

    اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا

    پہلے تو شاید کامپلیکس اسکرپٹ لینگوئیجیز اور بائی ڈائریکشنل سپورٹ کے لیے ایم ایس ورڈ کی سیٹنگ میں کچھ تبدیلیاں کرنی ہوتی تھیں۔ البتہ ہم نے عرصہ ہوا مائکروسافٹ آفس کی شکل نہیں دیکھی اس لیے وثوق کے ساتھ کچھ کہنا مشکل ہے، البتہ اس مسئلے کو گوگل ضرور کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ایسا کیجیے کہ پروف ریڈنگ کا ذمہ کسی اور پر ڈال دیجیے جن کی چھری کچھ زیادہ تیز نہ ہو۔ :) :) :)
Top