نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    عینو بٹیا، کیونکہ وہ تصویر پبلک نہیں ہے اور ڈراپ باکس سے تصاویر شامل کرنے کا طریقہ کار مختلف ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    نظم : مذکر اور مونث

    بٹیا، ناؤ یو آر گیٹنگ ٹیکنیکل! :) :) :)
  3. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    یہ دو پرانی تصاویر لگا رہے ہیں، باقی ایک بعد میں تازہ بنا کر لگائیں گے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    نظم : مذکر اور مونث

    باقی چیزوں کا تو علم نہیں، البتہ مرغی کے چوزوں کی جنس کی شناخت کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ ان کے سامنے دانہ ڈال دیں اور غور سے دیکھیں، ان میں سے جو دانہ چگ رہا ہوگا وہ مرغا ہوگا اور جو دانہ چگ رہی ہو گی وہ مرغی ہوگی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    ہم نے ابھی تھوڑی دیر قبل محفل کو تازہ ترین نسخے 1.5.5 پر اپگریڈ کر دیا ہے۔ بظاہر اس میں کوئی قابل ذکر تبدیلیاں نہیں کی گئی ہیں سوائے کچھ بگ فکس کے۔ پھر بھی کسی کو کوئی مسئلہ نظر آئے تو بلا تکلف مطلع فرمائیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    آپ چاہیں تو ساتھ میں ہائی ریزولیوشن تصاویر کے روابط فراہم کرا دیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    بڑی سائز کی تصاویر کے ساتھ ایسے مسائل آتے ہیں کیونکہ وہ محفل کے امیج پراکسی میں کیش نہیں ہوتیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    فیسبک الحاق

    کیا آپ نے اسے غیر ملحق کر کے دوبارہ ملحق کرنے کی کوشش کی؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ٹوئٹر اور گوگل انٹگریشن

    کر دیا جائے گا۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    آپ کی شریک سازشات! :) :) :)
  11. ابن سعید

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    یہ دوسری معافی ہے جو آج ملی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    کل ایک پیپر کی سبمشن ڈیڈ لائن تھی تو دن و رات اسی میں الجھے ہوئے تھے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    تعمیل کی گئی! :) :) :)
  14. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ڈسک کا مسئلہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں، وہ تو ایس تھری یا گوگل ڈرائیو وغیرہ کا استعمال کیا جا سکتا ہے نیز یہ بھی دیکھیں گے کہ ڈیجیٹل اوشئین اس حوالے سے کیا پیش کرنے کی سوچ رہا ہے۔ بہترین ادارت ہو سکے تو کوڑا کرکٹ جمع نہیں ہوگا لہٰذا ڈسک کنزمپشن کو قابو کیا جا سکے گا، نیز یہ کہ ایکسٹرنل سائٹوں کے...
  15. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ہم کئی دنوں سے اس بات پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ زین فورو کا آفیشیل میڈیا گیلری ایڈ آن خرید کر نصب کر دیں تا کہ محفل میں شریک کی جانے والی تصاویر اس میں ہوسٹ کی جا سکیں۔ اس طرح ہر نئے رکن کے ساتھ پیش آنے والا مسئلہ "تصاویر کیسے شامل کریں" بھی حل ہو جائے گا، جا بجا محذوف خارجی تصاویر کی وجہ...
  16. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    اس وقت ہم وہیں سے ربط حاصل کر کے یہاں شامل کرنے لگے ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ہاں، اسی لیے ہم نے فوٹو شئیرنگ والے روابط بھی ساتھ شامل کر دیے تھے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ایک عدد مٹر اوپر نظر آ رہا ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    جب اس پر کام کرنے کی ابتدا کریں گے تو تجاویز طلب کریں گے ان شاء اللہ! :) :) :) کوئی شارٹ ہینڈ استعمال نہیں کرتے بلکہ ہم اس کے لیے باقاعدہ ایک ایک کیریکٹر ٹائپ کرتے ہیں۔ کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن۔ البتہ ہماری انگلیوں کہ یہ ترتیب حفظ ہو گئی ہے اس لیے بہت جلدی اور تقریباً...
Top