نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    جب بھی لاریب بٹیا کی طالبات کی اگلی اسائمنٹ ڈیو ہو اس سے تھوڑا پہلے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    لاریب بٹیا کے لیے اسائنمنٹ یہ ہے کہ دس مختلف ساگوں کے نام بتائیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہم! :) :) :) اور اس کا نتیجہ؟ :) :) :) ہم نے تو کھا لیے ہیں، اب بس آپ خود کھانے کے لیے بنائیں، ہمیں بس احوال سمیت اس کا دیدار کرا دیجیے گا۔ :) :) :) اس وقت ہم بیٹھے نہیں تھے، سو رہے تھے۔ صبح اٹھے تو اچھی خاصی تحریر کے ساتھ آنکھ کھلی۔ گو کہ ہمیں یاد نہیں پڑتا کہ ہم ناراض کب تھے، پھر بھی اب یہ...
  4. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    ہمیں اس مراسلے میں مزید رشوتوں کی فرمائش کی بو سی آ رہی ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    سوائے اس فرق کے کہ فرحت بٹیا کے وعدے کبھی کبھی پورے بھی ہو جاتے ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    پھر تو ہم اس مشروب سے دور ہی بھلے کیونکہ بقول محمد وارث بھائی: :) :) :)
  7. ابن سعید

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    کوئی بھی رپورٹ مدیران کی نظروں سے مخفی نہیں ہوتی، ان پر دیر سویر کاروائی کرنی ہی پڑتی ہے، خواہ وہ کاروائی مسترد کرنا ہی کیوں نہ ہو۔ ایسے میں صبر اچھی چیز ہے کیونکہ متعلقہ مدیران ہمہ وقت موجود نہیں ہوتے ہیں اور ان کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    انگریجی کا مقابلہ

    چند برس قبل محفل میں پہلے کسی نے اسے شریک کیا تھا اور اس ایک کلپ کی وجہ سے ہم نے بعض ذرائع سے "چھوٹی سی دنیا" کی نقل بعوض رشوت حسنہ رائج الوقت حاصل کر کے پورا دیکھا تھا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہم چھوٹے تھے تو گھر پر دادا جان کے حقے کے ٹکڑوں کے ساتھ کھیلا کرتے تھے۔ تب دادا جان سروس سے ریٹائر ہو چکے تھے اور تمباکو نوشی بھی ترک کر چکے تھے۔ کھراد مشین کی مدد سے بنائی گئی اس کی ڈیزائنر نلی جو چلم اور پیندے کو جوڑنے کے کام آتی تھی، وہ ہمیں بہت اچھی لگتی تھی۔ البتہ اس میں تمباکو کی بو کچھ...
  10. ابن سعید

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    ہمیں حیرت ہے کہ اب تک گائے فاکس ماسک کو ایموجیز میں شامل نہیں کیا گیا ہے شاید۔ کہیں احتجاجاً یونیکوڈ کنسورشیم کی سائٹ پر گمناموں کا حملہ نہ ہو جائے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    ہمارا خیال ہے کہ اس فیچر کی درخواست پھر سے دی جا سکتی ہے۔ ویسے بھی دن اور ماہ کو سال کی ذیل میں رکھنے کے بجائے دونوں کو مطلقاً منتخب کرنے کی اجازت دی جائے تو کافی سارے کنڈیشل لاجک سے سرور اور کلائنٹ دونوں جانب نجات مل جائے گی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    آپ اکیلے نہیں ہیں، ملاحظہ فرمائیں زین فورو پر متعلقہ لڑی۔ کچھ اور بھی لڑیاں ہیں وہاں جہاں اس مناسبت سے بات ہوئی ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    جب اتنا ترجمہ کر ہی دیا تھا تو ساتھ ہی حوالے کے طور پر "گمنام" بھی لکھ دیتے۔ اور واحد کے بجائے جمع کا صیغہ استعمال کر لیتے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    چند باتیں اور: 1۔ اقوال کو متن کی صورت لکھنے کے بجائے تصویری شکل میں شامل کرنے کے پیچے کیا راز ہے جو نہ تلاش کیا جا سکے گا اور نہ ہی بہت عرصہ تک موجود رہے گا، وقت کے ساتھ تصویر کا ربط مر جائے گا اور خالی مراسلہ منہ چڑائے گا۔ :) :) :) 2۔ لڑی شروع کرتے ہوئے آپ نے تین نام ٹیگ کی صورت شامل کیے تھے...
  15. ابن سعید

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    فی الحال ہم یہ تبدیلی کیے دیتے ہیں، لیکن اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ہر مراسلے کے نیچے "رپورٹ" کا ربط موجود ہوتا ہے، اس پر کلک کر کے اس مراسلے میں تبدیلی کی درخواست کر سکتے ہیں۔ عنوان میں تبدیلی کے لیے پہلے مراسلے کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    فراز ہمسفر اچھا لگا ۔۔۔

    رپورٹنگ کی سہولت سے استفادہ کیا کریں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل پر ایموجی

    جس قسم کی تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے وہ کرنے پر اپگریڈ مشکل ہو جائے گی، اس لیے کسٹمائزیشن سے دور بھاگ رہے ہیں ابھی۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    مبارکباد وارث بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے

    وارث بھائی کو ڈھیر ساری مبارکباد جن کا ایک ایک مراسلہ درجنوں مراسلوں پر بھاری ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    جبکہ ہمارا لطیف سا خیال ہے کہ آپ کی شروع کردہ اکثر لڑیوں کا ذیلی عنوان "آ بیل مجھے مار" ہوتا ہے۔ ایسے میں وہاں تو تو میں میں ہوتی ہے یا پھر "ٹرولنگ"۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    کیا اس قسم کے حفظ ما تقدم سے اثرات زائل ہو جاتے ہیں؟ :) :) :)
Top