نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اس ساگ کے بارے میں ہمیں یہاں آنے کے بعد ہی علم ہوا۔ ایک آدھ دفعہ گھر پر بنایا بھی گیا ہے، لیکن کبھی مستقل شاپنگ مینو کا حصہ نہیں رہا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    وہ بات واپس لے لی گئی ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    تھوڑا سا لیمو کا عرق ڈال دینے سے بھی اس کی چپچپاہٹ ختم ہو جاتی ہے۔ ویسے ہمارے گھر میں بھنڈی کو ڈیپ فرائی تو نہیں کرتے، البتہ انتہائی فرائی ضرور کرتے ہیں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر مسالے ڈال کر تیل میں اتنا تلتے ہیں کہ اس کی ساری ہریالی دم توڑ دیتی ہے اور دو کلو گرام بھنڈی سکڑ سمٹ کر پاؤ بھر...
  4. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    آپس کی بات ہے، مت کہیں برملا ایسی باتیں ورنہ لوگ اس بات کا بھی امتحان لے سکتے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ایسی آدھی ادھوری معلومات کے ساتھ یا تو سیکھنے والے چولھا جلانا بھول جائیں گے یا پھر فرائنگ پین کو چولھے سے اتارنا بھول جائیں گے کیونکہ ان دونوں ہی بتوں کا ذکر نہیں کیا گیا۔ ویسے یوں جان چھڑا کر آپ بھی کچن سے لیونگ روم کی طرف تو نہیں بڑھ جاتے جہاں تھوڑی دیر بعد دھوئیں کا بلاوا آتا ہو۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بٹیا رانی، اس وقت تو ہمارے پاس جتنی بھی پاور تھی وہ سب لگا دی تھی۔ ایسا کریں کہ کچھ ادھار عنایت فرما دیں (کبھی واپس نہ طلب کرنے کی نیت سے) تو اسے بڑھایا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہمارا خیال تھا کہ یہ کچھ ان الفاظ میں سے ہے جس پڑھتے ہوئے محسوس اس کیفیت کو محسوس کرا دیتا ہے جس کے لیے اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ خیر چپچپی سی کیفیت کو کہتے ہیں جس میں چپکنے سے زیادہ لتھڑنے کا احساس ہو مثلاً جیلی جیسی چیز۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    کچھ لوگ اسے نعمت سمجھیں گے کیونکہ ٹال مٹول کا بہانہ ہاتھ آ جائے گا۔ کچھ مہینے یہ کہہ کر نکال دیے کہ ابھی زمین کی نمی مناسب نہیں، ابھی مٹی تیار نہیں، یا ابھی موسم سازگار نہیں، پھر وقت پر بیج نہیں ملے، یا پڑوسی کی بھینس رسی تڑا کر آئی اور ساری کیاریاں تباہ کر گئی۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس! :) :) :)
  9. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہاں یہ کافی لجلجا ہوتا ہے اس لیے اسے عموماً کسی اور سبزی مثلاً آلو کے ساتھ ملا کر بنایا جاتا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    یہ تو پھر سزا کے زمرے میں آئے گا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بے ایمانی ٹو دی پاور ٹو تھاؤزینڈ! :) :) :)
  12. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بلکہ خود اگا کر ان کی تصویر لگائی جائے۔ :) :) :) ہم تو سمجھے کہ جواب میں پوچھا جائے گا کہ پہلے محفل میں تصویر لگانے کا طریقہ مع تصاویر سمجھایا جائے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    مارک شیٹ خالی دے دیتے ہیں، باقی نمبروں کا خانہ لاریب بٹیا خود پر کر لیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    جی ہاں، پوئی، پوئے، یا پوئے ساگ جیسے ناموں سے جانا جاتا ہے اسے۔ یہاں انڈین اسٹور میں دستیاب ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اسے ہمارے یہاں "پوئے" بولتے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہم نے تو کچھ دیکھا سنا ہی نہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    سزائیں ایک ہوں تو بتائیں بھی۔ ویسے سزا کا تعین جرم دیکھ کر نہیں بلکہ مجرم کی استطاعت کے مطابق ہوتا ہے۔ ہر کوئی ہر سزا کا متحمل نہیں ہو سکتا نا۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اشارہ: ہم نے محفل میں کبھی ایک ایسی فہرست لکھی تھی۔ اگر وہاں سے نقل کریں تو ترتیب ساگوں کی ترتیب بدل دیجیے گا ورنہ نقل کے جرم میں پکڑی جائیں گی اور پھر اسی سزا کی مستحق ٹھہریں گی جو اس روز آپ نے بچاری اس طالبہ کو دی تھی جس نے پریزینٹ انڈیفنٹ ٹینس کی مثالیں اپنی سہیلی سے نقل کر کے لکھی تھیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ویسے راز کی بات ہے، کسی اور کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ہم بتا دیں کہ ڈاکٹر فاتح بھائی دو پکوانوں پر اتھارٹی ہیں، اول ابلا انڈہ اور دوم نصف ابلا انڈہ۔ خبر ہے کہ ایک اور پکوان ان کی پورٹ فولیو میں بس آتے آتے رہ گیا۔ :) :) :) چاول بنانا آسان ہے، لیکن اچھا بنانا تھوڑی مشق چاہتا ہے۔ :) :) :) نور...
  20. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ساگ بھلے ہی کچھ علاقوں میں ایک مخصوص ساگ کے لیے استعمال ہونے لگا ہو ورنہ یہ ایک اسم نکرہ ہے اور ساگوں کا ایک پورا گروپ ہے جس میں کئی طرح کے ساگ آتے ہیں۔ اور ہاں یہ اعشاریہ والی بے ایمانی بھی نہیں چلے گی ورنہ نمبر میں بھی اعشاریہ تھوڑا سا بائیں لگ گیا تو فیل ہوتے دیر نہیں لگے گی بچو جی! :) :) :)...
Top