نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    لیجیے مغل صاحب آپ نے دعوت دی اور ہم حاضر کہ خطاطی کے پرانے عشاق میں سے ہیں اور ٹیلی وژن پر رشید بٹ صاحب کے پروگرام دیکھ کر مشق کیا کرتے تھے۔ گو کہ پلے آج تک کچھ نہیں پڑا لیکن اس کے باوجود آج بھی کسی خطاط سے خوش نویسی سیکھنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ اگر یہ شوق یہاں پورا ہو جائے تو گویا عید ہو...
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ورلڈ کال کا Evdo ۔۔۔۔۔ 256 کے بی پی ایس کے ساتھ قیمت 4500 روپے اور ماہانہ 1200 روپے۔ فی الحال تو مجھے یہی معلوم ہے۔
  3. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    بس جی آج ہو گیا۔ اس وقت گھر سے ہوں۔ وائر لیس یو ایس بی کا تجربہ کر رہا ہوں۔ خاصا تیز رفتار کنکشن ہے۔
  4. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    محفل پر بھی بڑے اور چھوٹے کا چکر ہو گیا کیا؟ اگر ایسی بات ہے تو ہم چلے
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم رات کے راہیو! آج پہلی بار اس وقت محفل پر آن لائن آیا ہوں ۔۔۔
  6. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    بہت شکریہ فرحت! آپ کا پیغام امِ حسن کو بھی دکھا دیا گیا ہے :) ۔۔۔۔ ان کا بھی شکریہ قبول کریں۔
  7. ابوشامل

    مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

    اس دھاگے پر اب نظر پڑی۔ بہت مبارک ہو سعود بھائی! خدا رفتار کو اس سے زیادہ تیز نہ کرے تاکہ ہمارے احساس کمتری یا سست رفتاری میں مزید اضافہ نہ ہو۔ :rollingonthefloor:
  8. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    افسوس کہ لوگ عزت کو دہشت سمجھتے ہیں :) کیوں جی ہم کیا شرارتیں نہیں کر سکتے؟ ذرا ہمارے دوستوں سے پوچھ لیجیے کہ ہم کتنے سنجیدہ اور کتنے شرارتی ہیں؟ شمشاد بھائی کا بہت شکریہ۔ انہوں نے بالکل درست ترجمانی کی۔
  9. ابوشامل

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    غلطی ہو گئی جناب، آئندہ نہیں کروں گا۔ تھوڑا سا جلد باز آدمی ہوں۔
  10. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ابھی تھوڑا سا بڑا ہو تو پتہ چلے یا سویٹ ہے یا اول درجے کا شریر ۔۔۔۔۔ :grin:
  11. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    خیر مبارک ضبط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عرصے بعد آپ کو محفل پر دیکھا، اچھا لگا۔
  12. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ارے مغل بھیا آپ کو بس ہونٹ ہی دکھائی دے رہے ہیں؟؟؟ :) نایاب، دوست اور نعمان ۔۔۔۔ شکریہ۔
  13. ابوشامل

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    شکر ہے جناب آپ نے بتا دیا ورنہ میں تو حیرت کے سمندر میں ڈوبنے ہی والا تھا۔ عبید اللہ بیگ میرے بھی پسندیدہ ہیں، کسوٹی کے علاوہ ان کا ایک ناول ("اور انسان زندہ ہے") بھی زیر مطالعہ رہا ہے۔ بہت زبردست کاوش ہے اُن کی۔ تقسیم ہند کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔
  14. ابوشامل

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ عبید اللہ علیم کب زندہ ہو گئے؟
  15. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    لیں جی ننھے حسن میاں کی تصویریں حاضر ہیں۔ یہ ان کے پہلے دن کی تصاویر ہیں۔
  16. ابوشامل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    نجانے کیوں آپ کا بلاگ ٹھیک نہیں ہو رہا۔ حالانکہ نبیل بھائی کی انہی ٹپس پر میں تجربے کر کے بلاگ اسپاٹ پر بلاگ سیٹ اپ کر چکا ہوں۔ (ویسے میرا اصلی تے وڈا بلاگ ورڈ پریس پر ہے، بلاگ اسپاٹ صرف تجرباتی طور پر استعمال کر رہا ہوں)
  17. ابوشامل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    بلاگ کو "پروموٹ" کرنے کا سب سے بہتر طریقہ زیادہ سے زیادہ بلاگز پر تبصرے ہیں۔ خصوصاً مشہور پاکستانی انگریزی بلاگرز کی تحاریر پر تبصروں سے بہت افاقہ ہوگا :)
  18. ابوشامل

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    جی ہاں زین، یہ صرف خواتین اور بچوں کا مظاہرہ تھا۔
  19. ابوشامل

    پاکستان کی مشہور جھیلیں

    فی الحال تو پٹاری سے شاہجہانی مسجد ٹھٹھہ کی یہ تصاویر ہی نکلی ہیں:
Top