نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    پاکستان کی مشہور جھیلیں

    جھیل میں تیرتے ہوئے چشمہ پہنتا تو وہ گم ہو جاتا اس لیے اتار کر گاڑی میں ہی رکھ دیا تھا۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ ٹھٹھہ کی چند تصویریں لگاؤں لیکن ایک تصحیح کر لیں کہ شاہجہانی مسجد ٹھٹھہ کے کئی "گنبد" ہیں، مینار نہیں۔ آپ شاید غلطی میں مینار لکھ گئی ہیں۔
  2. ابوشامل

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    مغرب میں تو خاندانی نظام کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور اب ہم پر یہ ذمہ داری عائدہوتی ہے کہ ہم ثابت کریں کہ ہمارا نظامِ اخلاق ان کے ٹوٹ پھوٹ کے شکار نظام سے بدرجہا بہتر ہے۔ ویسے ہمارے معاشرے میں جو دو رویے فروغ پا رہے ہیں ایک "شادی - زندگی کی منزل" اور دوسرا "شادی - غلامی کا آغاز و آزادی کا خاتمہ"،...
  3. ابوشامل

    ہاتھیوں والا بادشاہ

    غالباً انہوں نے "عالمی کتب میلہ" میں Irak کے اسٹال سے خریدی ہوگی کیونکہ میں نے بھی وہیں سے خریدی تھی :)
  4. ابوشامل

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    یہاں کراچی میں ویسے تو چھوٹے موٹے مظاہرے روزانہ ہی ہو رہے ہیں لیکن کل (بروز پیر) وسط شہر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیل کی مذمت میں خواتین کا ایک بہت بڑا مظاہرہ ہوا۔ تصویر: روزنامہ جنگ کراچی 13 جنوری 2008ء
  5. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    نہیں جی، ہماری یہ جرات ۔۔۔۔۔۔ !!! اس سے پہلے کہ مزید الزامات کے تیر میری طرف برسیں میں شرافت سے منے میاں کی تصاویر لینے چلا جاتا ہوں۔
  6. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ماوراء صاحبہ! کچھ وضاحت تو کر دینا تھی، یہاں تو ہم اپنی داڑھی میں تنکا ڈھونڈ رہے ہیں :)
  7. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    صبر بلا نہیں ہے محترمہ، صبر تو بڑا پیارا من موہنا سا ہے البتہ عجلت بڑی خوفناک بلا ہے۔ کہتے ہیں کہ اس سے کام لینا والا شیطان کا بھائی بن جاتا ہے :)
  8. ابوشامل

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    1- دلیل نمبر ایک تو بالکل ناکارہ ہے۔ اگر واقعی مرد ہے تو غلام نہیں بن سکتا۔ 2- آبادی میں اضافہ ہونا کوئی بری بات نہیں، ہم تو ویسے ہی قحط الرجال سے گزر رہے ہیں، اس صورتحال میں ہمیں اچھے انسانوں کی ضرورت ہے۔ 3- شادی کے بعد کوئی معصوم نہیں رہتا حضرت :) لیکن اگر آپ عزت کرنا اور معاملہ فہمی کی...
  9. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    انتظار کی زحمت سے جلد چھٹکارہ دلاتا ہوں آپ کو۔ بس اک ذرا صبر کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ابوشامل

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    1۔آپ کیسے طالبعلم تھے شرارتی، لائق، پڑھائی سے جی چرانے والے،آخری وقت میں محنت کرنے والے،دادا گیر ٹائپ یا سیدھے سادے شریف اپنے آپ میں مگن ٹائپ یا کچھ اور طرح کے آخری وقت میں محنت کرنے والا سیدھا سادہ شریف سا طالب علم تھا۔ ہمیشہ ٹاپ 5 میں رہا۔ پانچویں کلاس میں ٹاپ 3 پوزیشن سے پہلی مرتبہ...
  11. ابوشامل

    پاکستان کی مشہور جھیلیں

    ادی نوری جام تماچی والے مزار کی جھیل کا نام کینجھر جھیل ہے۔ جسے کراچی والے کلری جھیل بھی کہتے ہیں۔ کراچی سے ہر اتوار کو ہزاروں افراد یہاں تفریح کرنے جاتے ہیں۔ بہت خوبصورت جگہ ہے۔ میں ایک مرتبہ نوری جام تماچی کے مزار پر گیا تھا جو جھیل کے وسط میں واقع ہے۔ اس کے بعد توبہ کرلی کیونکہ میں بغیر چشمہ...
  12. ابوشامل

    ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ - علامہ اقبال

    جتنا خوبصورت علامہ کا کلام ہے آپ نے اتنے ہی خوبصورت آہنگ میں پیش کیا ہے۔ واللہ اس کا حق ادا کر دیا۔ سبحان اللہ!
  13. ابوشامل

    استنبول/ترکی

    آپ کی یادداشت تو بڑی تیز ہے۔ جہازوں والی تصاویر تو سمجھ گیا لیکن یہ "دنیا بدلے والی" کیا ہے؟
  14. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    خوب اتفاق ہے۔ اور یہ تو حسن اتفاق ہے :)
  15. ابوشامل

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    بھائیو! یہاں کیا بچہ لوگ کو ڈرایا جا رہا ہے شادی سے؟ ایسا ویسا کچھ نہيں ہوتا ہمیں دیکھ لو کتنی پرمسرت زندگی گزار رہے ہیں۔ (اپنے عمل کے ذمہ دار آپ خود ہیں، مجھے دیکھ کر کسی بھی عمل کے مرتکب ہوئے تو نتائج کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا :) )
  16. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    محمد نعمان اور الف نظامی بہت شکریہ۔ نایاب صاحب! اس کرم فرمائی کا بہت شکریہ۔ کارڈ بہت پسند آيا بلکہ آئے :) خیر مبارک ! آپ کی جانب سے خوش آمدیدی پیغام حسن کو مل گیا! خیر مبارک ادی! دعاؤں کا بہت شکریہ۔
  17. ابوشامل

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    شادی سے نفرت کرنے کی دلیل تو دیجیے حضرت؟
  18. ابوشامل

    نینی تال/Nainital

    ادی تعبیر تصاویر تو بہت ہی خوبصورت ہیں لیکن ایک تصحیح کرنا چاہوں گا کہ یہ نھنیتال نہیں بلکہ نینی تال ہے۔
  19. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    کچھ ہمارا انتظار کر لیجیے کہ فرصت سے لکھتے ہیں۔
Top