نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    مکی بھائی نام تجویز کرنے کا شکریہ لیکن اب یہ مرحلہ طے کیا جا چکا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: میری تو خیر ہے کہ میں جیسے تیسے گزار لوں گا۔ یہ سوچیے کہ اب آمد پر یہ دونوں آپ کا کیا "حشر" کریں گے شامل کے بلال تاتو (چاچو)...
  2. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    عمار، نبیل, وارث, محمد نعمان, سخنور, باسم, مکی بھائی, طالوت, ڈاکٹر عباس, وجی, زین, شمشاد بھائی, اعجاز اختر (الف عین) صاحب, الف نظامی, زیک, مغل صاحب, ادی ماوراء, ادی سارہ خان, امید و محبت, شکاری, بے باک, حسن علوی, ادی تعبیر, بوچھی , عارف انجم, عارف کریم, خاور بلال (بلال چاچو), برادر محسن حجازی...
  3. ابوشامل

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    برادر الطاف ذکی! محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں سے بہت کچھ حاصل بھی کریں گے اور یہاں ساتھیوں کو بہت کچھ دیں گے بھی۔
  4. ابوشامل

    پاکستان کی مشہور جھیلیں

    بہت خوب تصاویر ہیں۔ آنسو جھیل تو واقعی دیکھنے والی جگہ ہے لیکن جانا بہت مشکل ہے اور آپ کو وہاں زیادہ دیر رکنے کا وقت بھی نہیں ملے گا کیونکہ سیف الملوک سے آپ 6 گھنٹے میں آنسو جھیل پہنچیں گے، پیدل یا خچر پر، اور پھر 6 گھنٹے واپسی ۔۔۔۔ اب سوچیے کہ 10 سے 15 منٹ سے زيادہ تو ٹھہرنا ممکن ہی نہیں۔ :(...
  5. ابوشامل

    استنبول/ترکی

    بہت خوب ادی تعبیر۔ استنبول تو ویسے بھی میرا پسندیدہ شہر ہے۔ کسی دن (ممکن ہوا تو) اپنے کلیکشن میں سے بھی استنبول کی تصاویر شیئر کروں گا۔
  6. ابوشامل

    کراچی کی خوبصورتی

    جی ابو کاشان سنا تو میں نے بھی یہی ہے کہ حبیب بینک نے صائمہ ٹریڈ ٹاور کی تعمیر کے دوران مقدمہ کر دیا تھا کہ تعمیراتی لحاظ سے ٹریڈ ٹاور کی عمارت ایسی نہیں کہ اسے یہ اعزاز حاصل ہو جبکہ حبیب بینک پلازہ کی عمارت تعمیراتی شاہکار ہے اس لیے اسے اس اعزاز سے محروم نہ ہونے دیا جائے۔ ویسے انہوں نے تو ایم...
  7. ابوشامل

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    تو بالآخر نتائج آ ہی گئے۔ عندلیب صاحبہ! بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ اور ادی سارہ کو بھی
  8. ابوشامل

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    تیسرا، چھٹا اور ساتواں خطبہ میں لے رہا ہوں۔
  9. ابوشامل

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    لیکن میرے پاس تو سینا سوفٹ کی ویب سائٹ ہی نہیں کھل رہی۔ کیا کسی کے پاس Service unavailable کا ایرر آ رہا ہے؟
  10. ابوشامل

    دربار اکبری - شورش کاشمیری

    اگر میرے پاس ہوتی تو میں ضرور شیئر کر لیتا۔ اگر آپ کو تلاش کے دوران مل جائے تو پیش کر دیجیے گا :)۔
  11. ابوشامل

    دربار اکبری - شورش کاشمیری

    مرحوم آغا شورش کاشمیری نے اپنے رسالے ‘چٹان’ میں ‘دربار اکبری’ کے زیر عنوان ایک نثری فیچر لکھا تھا جس میں یہ بتایا گیا کہ جنرل ایوب خاں کی درباری مخلوق کس طرح کورنش بجا لاتی ہے اور وہ جواب میں کیا ارشاد فرماتے ہیں۔ فیچر سے ایوب خاں اتنے برافروختہ ہوئے کہ اس وقت کے وزیر قانون غلام نبی میمن اور...
  12. ابوشامل

    کراچی کی خوبصورتی

    یہ دیکھ کر تو محب علوی ایک بار پھر یاد آ گئے۔ کیوں بھئی عمار؟ :grin: :grin: :grin: :grin:
  13. ابوشامل

    وارث کا بک شیلف

    مال غنیمت میں حصہ صرف حوصلہ بڑھانے پر نہیں بلکہ عملی شرکت پر ملے گا۔ :grin:
  14. ابوشامل

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    جی بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس حوالے سے دیگر بلاگرز بھی مطلع کر چکے ہیں کہ مکی بھائی کی آمد پر کراچی میں اردو بلاگرز کی میٹنگ منعقد کرنی ہے۔ ویسے نظامی بھائی کے پیغام میں ایک چیز بڑی مزیدار ہے: معاونین وطین :) :) :)
  15. ابوشامل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    محفل اردو کی ترقی کے لیے ایک پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتی ہے لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ اس کا سب سے اہم شعبہ یعنی لائبریری اتنا فعال نہیں ہے جتنا اسے ہونا چاہیے۔ اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ اجتماعی و انفرادی سطح پر کام کو زیادہ سے زیادہ منظم کیا جائے۔ کون سا لائبریری ممبر کس ذیلی ٹیم کا رکن ہے؟ اس...
  16. ابوشامل

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    میں بھی حاضر ہوں۔ ایجنڈے کے حوالے سے سوالوں کے جوابات ترتیب دے رہا ہوں۔
  17. ابوشامل

    یمییییی چاکلیٹ

    چاکلیٹ تو میری بھی کمزوری ہے۔ سعودی آرامکو ورلڈ کے تازہ ترین شمارے میں Ghraoui Chocolates پر کور اسٹوری تھی۔ کیا آپ میں سے کسی نے یہ چاکلیٹ کھائی ہے؟ اور اس کا درست تلفظ کیا ہے؟ اس کا ایک پیکٹ ملاحظہ کیجیے:
  18. ابوشامل

    اوہو ۔۔۔۔ میں آپ کی بات اب سمجھا ہوں۔ بھائی صاحب! ہر مرتبہ نئی پوسٹ کے بعد آپ کو دستخط مدون...

    اوہو ۔۔۔۔ میں آپ کی بات اب سمجھا ہوں۔ بھائی صاحب! ہر مرتبہ نئی پوسٹ کے بعد آپ کو دستخط مدون کرنا پڑیں گے :(
  19. ابوشامل

    وارث کا بک شیلف

    بہت اعلی ذوق ہے۔ کراچی میں آجکل یہاں بین الاقوامی کتب میلہ جاری ہے۔ گزشتہ دو روز وہیں کی خاک چھانی ہے۔
  20. ابوشامل

    وارث کا بک شیلف

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی اس خزانے کی حفاظت کے لیے تگڑے انتظامات بھی کر رکھے ہیں۔ حضور! آپ نے تو کثیر سرمایہ خرچ کر رکھا ہے اس خزانے پر۔
Top