نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    مسجد قباء ظہورِ اسلام کے بعد قائم کی جانے والی پہلی مسجد ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ روانگی سے قبل یہاں قیام فرمایا تھا اور مسجد قائم کی تھی۔ مدینہ میں آمد اور مسجد نبوی کی تعمیر اس کے بعد عمل میں آئی۔ اسلام کی پہلی مسجد ہونے کے باعث یہاں نماز کی ادائیگی کی بہت فضیلت ہے۔
  2. ابوشامل

    عجیب و غریب جانور

    کوئی نہ کوئی تو ہوگا۔ ماہر نہ سہی پر دلچسپی تو رکھنے والے ہوں گے ہی یہاں پر۔ وہ ضرور بتا سکتے ہیں۔
  3. ابوشامل

    پاکستانی زبانوں کی یونیکوڈ میں تنصیب!

    اردو میں ان کا نام "عبد الماجد بھرگڑی" ہوگا۔ سندھی کمپیوٹنگ میں ان کے کارناموں کا ہم اردو میں کسی سے موازنہ نہیں کر سکتے۔ ان کے بنائے گئے فونٹ اور سندھی کی بورڈ اتنے اعلٰی درجے کے ہیں کہ انہیں اسٹینڈرڈ کی حیثیت حاصل ہے۔ اس لیے سندھی میں اردو کی طرح بھانت بھانت کے کی بورڈ نہیں بلکہ ایک ہی معیاری...
  4. ابوشامل

    عجیب و غریب جانور

    شکریہ فہیم۔ ماہرین حیوانیات سے خصوصی التجا کے ساتھ کہ کیا کوئی مجھے یہ بتائے گا کہ یہ دنیا کے دیگر علاقوں سے کٹے جزیروں پر جنگلی حیات مختلف کیوں ہوتی ہے؟ مثلاً آسٹریلیا میں کینگرو، پوسم وغیرہ، نیوزی لینڈ میں کیوی، جزائر گیلاپیگوس اور مڈغاسکر کی جنگلی حیات بھی دنیا کے دیگر خطوں سے بالکل مختلف ہے۔
  5. ابوشامل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    ویسے ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ صدر کو نہ لگنے والا جوتا پیچھے عراق کے جھنڈے پر جا لگتا تو ؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. ابوشامل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    مندرجہ ذیل تبصرے صرف آپ کی حس مزاح کو چھیڑنے کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں، ان سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ بش کی جانب جوتے پھینکنے کے واقعے پر ایک ویب سائٹ پر مختلف اراکین کے تبصرے: صحافی کو جوتوں کے بجائے ہینڈ گرنیڈ پھینکنا چاہیے تھا۔ ہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بش کے پاس جوتوں کی دو جوڑیاں ہو...
  7. ابوشامل

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    طالوت بھائی یہ بتائیے یہ کون سا ٹوتھ برش اور پیسٹ استعمال کرتا ہے؟ اس کے دانت کی چمک پر تو رشک آ رہا ہے۔
  8. ابوشامل

    جنگلی حیات

    شمشاد بھائی ٹائیگر کو دیکھ کر کچھ یاد آیا ہو یا نہ آیا ہو لیکن پہلی تصویر (Bald Eagle) دیکھ کر تو مجھے آپ یاد آئے :)
  9. ابوشامل

    عجیب و غریب جانور

    اوہو۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پرسوں ہی تیسری مرتبہ Madagascar دیکھی ہے۔ اس میں Lemurs کے کریکٹر تو بہت ہی شاندار ہیں۔
  10. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    حضور آپ سنجیدہ ہو کر بھی کہتے تو ہم سر تسلیم خم کیے دیتے۔
  11. ابوشامل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بن جاتے کیا مطلب؟ زین بڑے ہونہار صحافی ہیں حضور !
  12. ابوشامل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    زین ۔۔۔۔۔۔۔ اس چوٹ کا اندازہ آپ کو اتنا جلدی کیسے ہوگیا؟ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟
  13. ابوشامل

    میڈٰیا

    یہ مزیدار پیغام آج میری نظروں سے گزرا ہے اور یکایک ذہن میں یہ تشویش بجلی کی طرح کوندی کہ "کیا تخلیق کے سوتے خشک ہونے کی وجہ اتنی بھیانک بھی ہو سکتی ہے کہ سرِ "محفل" بیان نہ کی جا سکے؟" :)
  14. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    معذرت حضور کہ ہم آپ کو اور دیگر ہندوستانی ساتھیوں کو تھوڑی دیر کے لیے بھلا بیٹھے :( ووٹ تو آپ بخوشی واپس لے لیں، فائدہ مجھے ہی ہوگا :) اس مقابلے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اگلی مرتبہ جب بھی مضمون لکھنے کی باری آئی تو ان شاء اللہ آپ کو واضح تبدیلی دکھائی دے گی۔ اِس وقت تو تیر کمان سے نکل...
  15. ابوشامل

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    یہ ہمیں لائبریری ٹیم میں سے کس نے نکال دیا؟
  16. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    وارث بھائی پریشان کیوں ہوتے ہیں۔ پاکستانی انتخابات ہیں، عوامی عدم دلچسپی تو ان کا خاصہ ہوتی ہے
  17. ابوشامل

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    جی ہاں! احمد شاہ مسعود کو صحافیوں کے روپ میں دو افراد نے ہی قتل کیا تھا (یہاں دیکھیے)
  18. ابوشامل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا یہ سب "بدناموں" کو دیس نکالا کیوں دیا گیا ہے؟ کیونکہ اب سب صفِ ناموراں میں دکھائی دیتے ہیں۔ بہرحال یہ "جلاوطنی" کافی خوش آئند ہے۔ بہت مبارک ہو ان تمام کو جو لال بتی جا کر واپس آئے ہیں۔ لگتا ہے کہ بھائی سے ٹکر لینے سے توبہ کر لی ہے۔...
  19. ابوشامل

    عبدالمجید پرویں رقم

    کمال ہے عارف بھائی! آپ اس شاندار خطاطی کو ان پیج 3 کے کشیدہ سے ملا رہے ہیں :( سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔
Top