نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میک اپ 2

    میک اپ ہے یا وہ ایک پروگرام بھی ہوتا ہے، جس میں چہرہ ٹھیک کر سکتے ہیں۔
  2. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    شمشاد بھائی۔۔۔یہ ڈبل روٹی کی کھیر کی مختصر سی ترکیب جلدی سے بتا دیں۔۔میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔ میں نے بہت پہلے بنائی تھی۔ اب ترکیب یاد ہی نہیں۔۔لیکن میرا ابھی کھانے کو دل کر رہا ہے۔ بھابھی نے بنائی ہے تو پوچھ کر مختصر سی یہیں ترکیب لکھ دیں۔
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    فاطمہ، کل بھی مجھے کھانا بنانا پڑا تھا۔۔کل میں نے ڈنر میں آملیٹ اور بریڈ لا کر سامنے رکھ دی تھی۔:grin: آج اگر صرف آلو ابال کر دیتی تو دوسرے تو کیا۔۔میں نے خود بھی نہیں کھانے تھے۔۔۔ مٹر آلو۔۔۔سچ بات ہے کہ یہ تو کبھی ہم نے بنائے ہی نہیں۔۔۔:( یہاں پاکستان والے مٹر نہیں ہوتے۔۔اتنا برا سالن بنتا ہے۔...
  4. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    اب اس خواب کی تعبیر پتہ نہیں کیا ہو گی۔۔لیکن آئی وِش کے سچا ہو جائے یہ خواب۔:grin:
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    امی کی طبیعت خراب ہے۔۔اور کھانا بنانے کو مجھے کہہ دیا ہے۔ اب سوچ رہی ہوں کہ کیا بناؤں۔ :(
  6. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    سچی؟:grin: منظر تو زبردست ہے۔ بس ہم دونوں ہی تھے وہاں؟:grin: اور چہل قدمی کر رہی تھی یا جاگنگ؟:p
  7. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا دیکھا تھا سارا؟ کیا کر رہی تھی خواب میں؟:grin:
  8. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اوکے۔۔! اور کی بورڈ شاید وہاں نہیں ہے۔آپ نے کافی دنوں بعد دیکھا ہو گا وہاں۔۔۔کچھ تبدیلیاں ہوئی تھیں۔
  9. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    لمبے بال ، معصومیت۔۔۔تو دونوں ٹھیک ہیں۔:grin: اچھا کیا کر رہی تھی خواب میں،،،مزید بتائیں کیا دیکھا؟ اور آج آپ نے کیسے خواب دیکھ لیا؟
  10. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    ہاں فاطمہ، دیکھنا تو منع نہیں ہے نا؟۔۔بس لکھنا منع ہے۔
  11. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    کریمیں جو اوپر بتائی ہیں۔ اور صابن نہیں استعمال کرنا۔ اور اگر کرنا ہے تو جو بتایا ہے۔
  12. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    اچھا۔۔کیسے منائیں گی؟ پاکستان میں سنا ہے لڑکے ویلنٹائن کے دن لڑکیوں کے کالج کے باہر پھول لے کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسے ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں۔؟:dontknow:
  13. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    کیا وہ بھی بتا دوں؟ اور فکر نہ کریں۔۔ٹرائی نہیں کر رہی---میری بہن Chemist بن رہی ہے۔۔اس سے سب پوچھ کر لکھ رہی ہوں۔:grin: اور اگر کوئی گڑ بڑ ہوئی تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔:grin: نہیں نہیں۔۔مذاق کر رہی ہوں یہ تو اہم باتیں تھیں کسی کو بھی معلوم ہو سکتی ہیں اس لیے غلط نہیں لکھا۔ sebamed اور...
  14. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    لمبوں کا کیا فائدہ۔۔جب خشک ہیں؟ اور ہر چیز ہی خشک کی ہوئی ہے؟ اور یہ ہیر آئرن زیادہ استعمال کرتی ہیں کیا؟ اگر ہاں، تو پھر تو جان بوجھ کر اپنے بال خراب کرنے والی بات ہوئی نا۔ بالوں کو سیدھا رکھنے کے لیے۔۔۔آپ بال شیمپو کریں اور شیمپو کرنے کے بعد Balasm لگائیں اور بالوں میں کنگھی کر کے دو سے...
  15. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    اچھا جی۔۔۔اب میری ڈاکٹری شروع ہوتی ہے۔:grin: خشک چہرے کے لیے: سب سے پہلے تو صابن کو بالکل چھوڑ دیں۔ اگر استعمال کرنا ہی ہے تو low ph صابن استعمال کریں یا بہتر ہے کہ آپ چہرہ دھونے کے لیے کلینزر استعمال کریں۔اور گرم پانی سے مکمل طور پر دور رہیں۔ آپ Sebamed اور A-derma کی پروڈکٹس استعمال کریں۔ ان...
  16. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    اور آپ منع نہ بھی کریں تو ہم باز آئے۔:grin: اور پابندی تو اپنے آپ پر لگائی ہے، آپ کو تو منع نہیں کیا نا۔
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کس عمر میں شمشاد بھائی؟:grin:
  18. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ نے منع نہیں کیا تو میں نے کب منع کیا یا پابندی لگائی کہ آپ تبصرہ نہ کریں؟:( میں نے بھی منع نہیں کیا۔:)
  19. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    یہاں مرد حضرات ویلینٹائن ڈے منانے پر غور کر رہے ہیں۔ کچھ مناتے ہی نہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ یہ بڑوں کا کھیل ہے تو کچھ کا کہنا ہے کہ وہ ویلینٹائن ڈے روز مناتے ہیں۔:grin: کسی کو دلچسپی نہیں تو کسی کا ویلینٹائن نہیں۔ کسی کے لیے یہ دن سال میں کسی دن بھی منایا جا سکتا ہے تو کسی کے نظر میں یہ سب فضول...
  20. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں کہ میں کیا کروں۔ کچھ بھی کرنے کا دل نہیں کر رہا۔۔:(
Top