نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ڈبل روٹی کی کھیر

    شمشاد بھائی نے تو چینی ڈالی ہی نہیں کھیر میں؟
  2. ماوراء

    ڈبل روٹی کی کھیر

    میں نے ڈبل روٹی گرائنڈ کرتے کرتے گرائنڈر خراب کر دیا ہے اور امی کو بتائے بغیر صاف کر کے دوبارہ اس کو اپنی جگہ پر رکھ دیا ہے۔:nailbiting: لیکن شکر ہے بریڈ گرائنڈ ہو ہی گئی۔
  3. ماوراء

    ڈبل روٹی کی کھیر

    اوکے جناب۔۔۔میں اس وقت کچن میں موجود ڈبل روٹی کی کھیر بنانے کی تیاری کر رہی ہوں۔ اگر شکل اچھی بن گئی تو تصویر بنا کر بھی لگاتی ہوں۔:grin:
  4. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے رات نواز شریف کو روتے دیکھا۔:confused: یہ انکل میرے خواب میں پتہ نہیں کیا کر رہے تھے۔:eek::dontknow:
  5. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    ملائکہ درست کہا ہے۔ مجھے اچھا بھلا شیمپو کا تجربہ بھی ہو چکا ہے۔ اس لیے پچھلی بار پاکستان گئی تھی تو میں یہیں سے ساری ضرورت کی چیزیں لے کر گئی تھی۔ ویسے یہاں سے پاکستان بھیجنے کا کاروبار بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔:p :grin:
  6. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    شمشاد بھائی، یہی تو مسئلہ ہے کہ ڈائٹنگ نہیں ہوتی۔۔حالانکہ دن میں دو بار ضرور ڈائٹنگ کرنے کا سوچتی ہوں۔:grin: سوچ رہی ہوں کہ سی وی نیا بنا لوں۔۔۔اور جاب کی تلاش میں نکلوں۔:(
  7. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    شمشاد بھائی، کل میرا کچن میں کام کرنے کا موڈ تھا۔۔میں آپ کا انتظار کر کر کے۔۔۔آپ نے ترکیب ہی اتنی دیر سے لکھی تھی۔ ابھی موڈ بنانے کی کوشش کرتی ہوں۔ اور آج ہی کوشش کرتی ہوں۔
  8. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    شششدید سردی۔۔ میرے تو دانت بج رہے ہیں۔ :(
  9. ماوراء

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    باجو۔۔آپ بھی میری طرح۔۔۔میں بازار جاؤں یا بنک سے پیسے وغیرہ نکلوا کر لا رہی ہوں تو مجھے اکثر کوئی نہ کوئی مشکوک دکھائی دینے لگتا ہے۔بس پھر میں نہ آگے نہ پیچھے دیکھتی ہوں۔۔۔سیدھی گھر۔۔:hehe: اس سے پوچھیں کہ کیوں کھڑا ہے یہاں؟
  10. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    ہاں باجو۔۔۔یہ سچ کہا۔۔پاکستان میں بہت برا حال ہے۔لڑکے تو لڑکے۔۔۔لڑکیاں بھی بہت خراب ہیں۔ کبھی تو ایسی ایسی باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ یقین نہیں آتا۔۔:(
  11. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    لگتا ہے ، تم ایسا ہی کرتے ہو۔:grin:
  12. ماوراء

    ڈبل روٹی کی کھیر

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ اب انشاءاللہ کل بناؤں گی۔
  13. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    ہاں باجو۔۔۔امی پچھلے سے پچھلے ویلنٹائن ڈے پر پاکستان میں تھیں۔ تو پاکستان میں ہونے والی ساری صورتِ حال آ کر بتائی تھی۔ لڑکے ویلنٹائن ڈے پر کالج کے باہر کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔۔نہ جان نہ پہچان اور لڑکیوں کو پھول دے رہے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں بہت غلط طریقے سے اس دن کو منایا جاتا ہے۔
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    مجھے آپ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے۔۔اور دس کیا۔۔آج مجھے یہ بارہواں گھنٹہ جا رہا ہے۔ ابھی آج چھٹی تھی۔۔ورنہ چھٹی نہ ہو تو صبح سویرے سے ہی آن ہو جاتا ہے۔:( خیر۔۔۔میں گوگل پر سرچ کرتی ہوں۔
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اللہ بھلا کرے تواڈا۔۔۔ اچھا وہ بریڈ کی کھیر بنانے کا طریقہ تو بتا دیں،۔۔مجھے ابھی بنانی ہے، میں آپ کا انتظار کر رہی ہوں۔ کچن کارنر میں جو تھریڈ ہے وہاں پوچھا تھا۔
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    پیسے آپ دیں گے؟:( پہلے میں پتہ لگا لوں کہ مسئلہ کیا ہے آخر۔
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کوئی اور بیماری تو نہیں ہے اور نہ ہی آنکھیں کمزور ہیں۔۔ لیکن دو، تین دن سے آنکھیں گھوم رہی ہیں، دماغ بھی ساتھ ہی گھوم جاتا ہے۔:grin: شاید انٹرنیٹ کے سامنے زیادہ بیٹھنے سے ہے۔ میں اصل میں جاننا چاہ رہی تھی کہ نظر کمزور ہو تو اس کی علامات کیا ہوتی ہیں۔ اگر میری نظر کمزور ہو رہی ہے تو پھر تو میں نے...
  18. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    :(:noxxx::dontknow:
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں کہ تین دن سے میرا دماغ گھوم رہا ہے اور آنکھیں بھی ایک جگہ ٹھیک سے فوکس نہیں کر پا رہیں۔۔۔کیا یہ نظر کمزور ہونے کی علامت تو نہیں ہے؟:(:confused:
  20. ماوراء

    میک اپ 2

    اچھا تم نے خود کیا ہے۔
Top