نتائج تلاش

  1. ا

    کراچی اور لاہور میں ابنٹو ریلیز پارٹی

    اب کچھ کچھ دل بننے لگا ونڈوز سے پیچھا چھڑانے کا۔
  2. ا

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    یہ تو بڑی عقلمندی کی بات ہے۔
  3. ا

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ مغل بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ دایمہ عطاء فرمائے۔
  4. ا

    پاسورڈ بتائیں

    رات کے وقت ایک خفیہ رجسٹرڈ ممبر داخلے والی کلب کے گیٹ کے باہر ایک جاسوس نگرانی کررہا تھا ۔اسے کلب میں داخل ہونا تھا مشکل یہ تھی کہ کلب کا گیٹ کیپر کوڈ ورڈ کہتا اور پھر ممبر پاسورڈ پھر داخلہ ہوتا۔ ایک شخص آیا گیٹ کیپر نے کہا Twelve اس ممبر نے جواب دیا Six ۔داخلہ کی اجازت ہوگئی۔ دوسرا ممبر آیا...
  5. ا

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    السلام علیکم بھائی شمشاد + جناب ابن سعید پوسٹ 2اور 3 میں صحیح جوابات= 1،4،5،6،7 جناب ابن سعید پوسٹ 5 پر صحیح جواب= 2 ، 3 باقی بچا 8
  6. ا

    وقت بتقئیں؟؟؟؟

    تو پھر یہ جواب صحیح نہیں ہوا نا بہن ۔۔ ویسے سوال میں دورانیہ 12 گھنٹوں کا ہے اور فارمیٹ بھی 1 سے 12 والا ہے۔
  7. ا

    وقت بتقئیں؟؟؟؟

    السلام علیکم کانٹے والی گھڑیوں میں (ڈیجیٹل واچ نہیں) 12 گھنٹوں میں دو وقت ایسا ہوتا ہے جس میں اس کے دونوں کانٹوں کے درمیان اتنا ہی منٹ کی لیکروں کا فاصلہ ہوتا ہے جتنا اس وقت ، وقت (ٹائم) ہوا ہوتا ہے اسمیں ایک وقت ہے 10 دس بجے کا ۔ جب دس بجا ہوتا ہے تب دونوں چھوٹے و بڑے کانٹوں کے درمیان دس منٹ...
  8. ا

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    السلام علیکم بھائی شمشاد کے جوابات نمبر 1،4،7 درست ہیں جناب ابن سعید کے۔۔۔۔۔۔ 1 ،5،6،7 درست ہیں 8 تقریباً درست
  9. ا

    بچے ہمارے عہد کے

    ;);););););)
  10. ا

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    خوش ہوکر ہی کہا ہے بندے کا کسی سے کوئی پنگا نہیں۔
  11. ا

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    سوال 1 :- آپ کچّے انڈے کو کانکریٹ کے فرش پر کییسے گرائیں گے. کہ وہ نہ ٹوٹ سکے ؟ سوال 2 :- اگر آٹھ آدمی ایک عمارتکی تعمیر دیوار کے لیئے 10 گھنٹے لیتے ہیں ، پھر چار آدمی اسکے لئیے کتنا وقت لیں گے؟ سوال 3 :- آپ ہاتھی کو کیسے اٹھاسکیں گے، ایک ہی ہاتھ کے ساتھ ؟ سوال 4 :-اگر کسی کے ایک ہاتھ...
  12. ا

    عجیب و غریب سوالات

    دل تو بنا ہی محبت کے رچانے کے واسطے اب کونسی رچائی جائے یہ آپ پر ہے ۔ اسپر کوئی تالہ والا لگانے کا آپشن نہیں ہے۔;)
  13. ا

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    پر اردو محفل کا سورج تو میں نے کبھی غروب ہوتے نہیں دیکھا جب آو کوئی نہ کوئی حاضر
  14. ا

    واٹ لگ گئی سالے کی

    السلام علیکم میری تو گھگھی بندھ گئی ہے کیونکہ بندے پر بھی۔۔۔۔۔ پر عام عدلیہ میں ۔ دعاء کی درخواست سبھی سے۔
  15. ا

    زرداری یا ترکاری؟ ہائے اماں آپ جیسے لوگوں کی سادگی سے قائم ہے یہ کائنات

    یہ صاف بنائی ہوئی ویڈیو ہے دوسری دفعہ ترکاری کہتے ہوئے خاتون کے چہرے پر خود ہلکی مسکان آگئی ہے۔
  16. ا

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    موضوع: کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا السلام علیکم میں نے دیکھا ہے۔۔۔۔ یا یوں کہیئے میں نے محسوس کیا ہے۔ تقریباً 30 سال قبل میری عمر 12 ۔13 سال کی ہوگی۔ اس وقت کی بات ہے ۔ مگر رکیئے ذرا اس وقت کے ماحول کو سمجھ لیں۔ ہم جس جگہ والد صاحب اور چچا جان کی تقسیم کاروبار و گھر کے بعد رہنے آئے تھے...
  17. ا

    عجیب و غریب سوالات

    یہ تو سوال ہی نہیں ہے اسمیں سوالیہ نشان ہی نہیں ہے؟؟؟ پھر بھی اسکا جواب دیتا ہو ں گڑم بڑم گڑم گڑم گڑم بڑم
  18. ا

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    خاتون اوّل کے لقب کی ضرورت یوں ہوئی کہ ہر ایک جانتا ہے کہ مرد کی کامیابی کے پست پر کسی نہ کسی خاتون کا لات ۔۔۔ارے ہاتھ ہوتا ہے اسلئیے مرد کسی بھی بڑے سے بڑے مقام پر پہنچ جائے اوّل خاتون ہی ہوتی ہے۔ اسی لئیے آپ کو کسی لغت میں حضرت اوّل کا لقب اعلٰی مقام خواتین کے نصف بد تر کے ساتھ نہیں ملے گا۔
  19. ا

    ڈاؤن ٹائم

    پوسٹ کا فونٹ سائیز آج بہت ہی چھوٹا دیکھائی دے رہا۔حیرت انگیز طور پر فورم کی رفتار آج کافی تیز ہے۔
Top