نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    میری کلک گرافیاں

    براہ کرم ویب سائٹ کا ربط بھی دے دیا کریں۔
  2. تلمیذ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    جناب سید زبیر, صاحب لگے ہاتھوں معلومات عامہ کی خاطر اس گنس بک آف ریکارڈز (Guinness Book Of Records) والی بات پر بھی ذرا روشنی ڈال دیں۔ شکریہ۔
  3. تلمیذ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    فاتح, نیرنگ خیال,
  4. تلمیذ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    اردو محفل کےقدیم اور ہر دلعزیز رکن محترم فاتح الدین بشیر یعنی @ فاتح, کے بارے میں یہ گراں قدر معلومات میری طرح اور بھی کئی احباب کے لئے نئی ہوںگی۔ ہم تو انہیں آج تک ایک معیاری شاعر کے طور پر ہی جانتے تھے جو عمدہ شاعری کے علاوہ فن عروض پر بھی خوب دسترس رکھتے ہیں۔ لیکن @ نیرنگ خیال, جی کا...
  5. تلمیذ

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    واردات قلب کو الفاظ کا روپ دینا بہت دشوار کام ہے اور اس کے لئے انتہا درجے کا رقیق القلب ہونا درکار ہے۔ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین۔
  6. تلمیذ

    آج ہمیں بے تابی سی ہے

    وعلیکم السلام۔ واہ جناب، بہت اعلیٰ انتخاب۔ کہاں ایلوس پریسلے اور کہاں میر تقی میر! قیصرانی,
  7. تلمیذ

    شاید میں تھک گیا ہوں۔۔۔۔

    انسانی قویٰ بھی ایک حد تک درست کام کرتے ہیں۔ اور ان پر زیادہ بوجھ ڈالنے سے تحریر میں ایسی بد حواسیاں ہی سر زد ہوتی ہیں۔ بہر حال ذاتی کیفیات کا اظہار کرنے والی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ شراکت کا شکریہ۔
  8. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام، محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، ریاست صاحب۔
  9. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم دوستو

    و علیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، پرویز صاحب۔
  10. تلمیذ

    امرتا پریتم دا گھر ویچے جان تے اک نظم ...........حسن مجتبٰی

    فیر اونہاں (حسن مجتبیٰ ہوراں) نوں یاد نئیں رہیا ہونا۔
  11. تلمیذ

    امرتا پریتم دا گھر ویچے جان تے اک نظم ...........حسن مجتبٰی

    امرتا ہوراں دی کیا بات اے! پراونہاں کولوں اک تھاں تے غلطی ہو گئی اے: دامن! تو کیویں کہندا سی پتر ہٹاں تے نہیں وکدے؟ ایہہ مصرعہ صوفی تبسم ہوراں دا اے، دامن دا نئیں۔
  12. تلمیذ

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    اس سستے کیمرے کے نتائج تو کئی قیمتی کیمروں سے بہتر ہیں! آپ کی رہائش دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ماشاءاللہ۔
  13. تلمیذ

    تعارف تعارف شرط ٹہرا ہے تو مجھ سے ملیئے۔۔۔۔۔۔۔

    و علیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، قریشی صاحب۔
  14. تلمیذ

    قصہ ہشت درویش

    آپ کے اس محبت بھرے اقدام سے بےحد مسرت ہوئی ہے۔ اسی طرح چراغ سے سے چراغ جلتا ہے۔ اور آپ کی اردو کے لئے (جنون کی حد تک) مخلص خدمات تو مسلمہ ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔ فلک شیر, نیرنگ خیال,
  15. تلمیذ

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    یہ بھی داغ کا ایک رنگ ہے۔
  16. تلمیذ

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    سگنیچر اچھا ہے، آبی ٹو کول جی۔
  17. تلمیذ

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    میں نے آپ سے یہ بھی کہا ہے کہ سوالات پوچھنے کا سلسلہ جاری رکھنا ہے ، ابھی چیمہ صاحب کی شخصیت و تحریر کے بہت سے رخ ایسے ہیں جن سے آشنائی کی تشنگی ہے۔
  18. تلمیذ

    رودادچمن۔علی گڑھ کی یادیں-2013-ڈاکٹر رضیہ حامد ۔کراچی میں

    بہت مہربانی، راشد اشرف صاحب۔ پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔ آپ نے میر ولایت حسین کی 'علیگڑھ میں 50 سال' بھی تو اپلوڈ کی تھی۔ میں آجکل وہی پڑھ رہا ہوں۔ یہ جامعہ علیگڑھ کے ابتدائی (سرسید کے) زمانے کی روئداد ہے اور کافی معلومات افزا اور دلچسپ ہے۔
  19. تلمیذ

    گوپی چند نارنگ اور غالب..........ظفر اقبال

    راشد اشرف, صاحب ، موصوف پرآپ نے بھی تو ایک مضمون لکھا تھا۔ جس میں خامہ بگوش کی تحریر کے حوالے بھی تھے۔
Top