کالم پوسٹ کرنے کا شکریہ، شاہ جی۔ پرانا وقت یاد دلا دیا۔
شمشاد بیگم بلاشبہ بر صغیر کی (فلمی) موسیقی کا ایک عہد تھیں۔ رئیس فاطمہ چونکہ اہل زبان ہیں اس لئے ان کی توجہ صرف اردو نغموں پر ہی رہی۔ ورنہ ان کے جو پنجابی کے گیت ہیں وہ بھی اپنے وقت کے مقبول ترین گیت تھے اور اگر ان میں سے کوئی اب...